حدیث روز
-
حدیث روز | امر بالمعروف کا مقصد
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں امر بالمعروف کے مقصد کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | نومولود کے لئے بابرکت دودھ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نومولود کے لئے بابرکت اور بہترین دودھ کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | امام حسین (ع) کی مصیبتوں پر گریہ کرنے کا ثمرہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسین (ع) کی مصیبتوں پر گریہ کرنے کے ثمر (انجام) کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | غمِ امام حسین (ع) میں ایک قطرہ آنسو بہانے کا ثواب
حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں (اپنے اور یار و انصار) کے غم میں آنسو کا ایک قطرہ بہانے کے ثواب کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | ماہ محرم کی آمد پر امام موسی کاظم (ع) کی حالت
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم کی آمد پر حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی حالت کی جانب اشارہ ہے۔
-
حدیث روز | بچوں سے عادلانہ برتاؤ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بچوں سے عادلانہ برتاؤ کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | امام علی (ع) کی لوگوں کو نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ہدایت کے راستے پر چلنے والوں کی قلت سے نہ گھبرانے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | توبہ کو مؤخر کرنے کا انجام
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں توبہ کو مؤخر کرنے کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
حدیث روز | با ایمان ترین لوگ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں با ایمان ترین لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | روزِ مباہلہ کے آداب
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں روزِ مباہلہ کے آداب کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کی بارگاہ میں محبوب ترین افراد
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی بارگاہ میں محبوب ترین افراد کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | کن افراد کے ساتھ محشور ہوں گے؟
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں قیامت کے دن لوگوں کے مقام کے متعلق گفتگو کی ہے۔
-
حدیث روز | محاسبۂ نفس کا ثمرہ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں محاسبۂ نفس کے بہترین ثمرے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام موسی کاظم (ع) سے قابلِ غور نصیحت
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں قابلِ غور نصیحت کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی نظر میں حضرت علی (ع) کا مقام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت علی علیہ السلام کی عظمت کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی زبانی صاحبِ اختیار لوگوں کے امام کا تعارف
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غدیر کے دن صاحبِ اختیار اور اپنے بعد لوگوں کے امام کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین علی (ع) کی عظمت
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے فضائل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | قیامت کے دن مشکل کشائی
حوزہ/ حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے کام کی جانب اشارہ کیا ہے جو قیامت کے دن مشکل کشا ہو گا۔
-
حدیث روز | امام ہادی (ع) کی نظر میں بے نیاز رہنے کا راستہ
حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں (لوگوں) سے بے نیاز رہنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) سے منقول دل کو دہلا دینے والی روایت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں دل کو دہلا دینے والے نکات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | حرام نگاہ سے بچنے کا ثمرہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں (نامحرم) عورتوں کی طرف نہ دیکھنے کے ثمرہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | حجاب کی دلیل
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین کے حجاب کی دلیل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | اپنا حساب لو قبل اس کے کہ تمہارا حساب لیا جائے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اعمال کے حساب و کتاب سے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | عیدِ قربان کے متعلق امیر المومنین (ع) کی نصیحتیں
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عیدِ قربان کے متعلق نصیحتیں بیان کی ہیں۔
-
حدیث روز | روزِ عرفہ اور آتشِ دوزخ سے نجات
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں روزِ عرفہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز |حج کے مناسک میں امام زمانہ (عج) کی سالانہ شرکت
حوزہ / حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ وہ حج کے مناسک میں سالانہ شرکت کرتے ہیں۔
-
حدیث روز | امام محمد باقر (ع) کی نظر میں تین برتر اعمال
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں تین برتر و افضل اعمال کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امیر المومنین (ع) کی کارکنوں کو نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کارکنوں کو قابلِ غور نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | خداوند عالم کی پہلی تخلیق
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خداوند متعال کی پہلی تخلیق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | اچھے ہم نشین کی اہمیت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایک اچھے ہم نشین کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔