حوزہ نیوز
-
دشمن کے مقابلے میں متحد ہونا چاہیے/اختلافات سے عوام میں ناراضگی پیدا ہوتی ہے،رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا پہلا براہ راست خطاب،رہبر انقلاب اسلامی نے ملکی اور غیر ملکی اہم امور پر روشنی ڈالی۔
-
کرونا میں گھرےہوئے تمام لوگوں کو طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنا چاہئے،سید کرار ہاشمی
حوزہ/COVID-19 پروٹوکول پر سختی سے عمل کریں، بشمول ماسک پہننا ساتھ ہی سینیٹائزر کا بھی پاپندی سے استعمال کریں اور معاشرتی فاصلاتی اصولوں اور دیگر صحت سے متعلق مشوروں پر عمل کریں، کیونکہ کرونا کیسیس کے مثبت واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
-
پاراچنار پر دہشت گردوں کا قبضہ،جو ریاستی ادارے کی عدم توجہ کا نتیجہ ہے،علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/خطہ پاراچنار پر دھشت گردوں کا قبضہ ہے جو ریاستی ادارے کی عدم توجہ کا نتیجہ ہے، کئی بے گناہ مومنین کا قتل ریاست پر سوالیہ نشان ہے، اگر حالات کو کنٹرول نہ کیا گیا تو پورے ملک میں اس کے اثرات پھیل سکتے ہیں۔
-
ہمارے علماء
جاھلوں کو نہیں عالم سے ملاؤ لوگوں/کچھ تناسب تو رکھو شرم تو کھاؤ لوگوں؛نتیجہ فکر: مولانا ظہیر الہ آبادی نجف اشرف
-
عوام اور علامہ
حوزہ/اگر انہیں ایسا کوئی عالم نہیں ملتا ہے جو انکی جیسی بات کرے تو اپنے میں ہی سے کسی کو ڈھونڈ کر علامہ بنا دیتے ہیں ۔
-
کشمير کے مسلح تنازعہ،مقامی بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت بری طرح متاثر کر رہی ہے
حوزہ/ہندوستان کے زير انتظام کشمير ميں سالہا سال سے چلا آ رہا مسلح تنازعہ اور حاليہ برسوں ميں ہونے والی پيشرفت مقامی بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے اس صورت حال پر تشويش ظاہر کی ہے۔
-
حیدرآباد میں دو مساجد کے انہدام کے خلاف کل ہند مجلس تعمیر ملت کی شدید برہمی
وزیر داخلہ و دیگر مسلم قائیدین اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیں،جناب سید جلیل احمد کا مطالبہ
-
حرم حضرت عباس (ع) کے تعاون سے خواتین کو مذہبی تقاریر و خطبہ سکھانے کا اہتمام
روضے کے مذہبی امور کے ترجمان «تغرید عبدالخالق التمیمی» کا اس بارے میں کہنا تھا: «کورونا وائرس کی وجہ سے خواتین کے لیے خطبہ سکھانے کا کورس، آن لائن منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ساتھ کسی وقت بھی جنگ ہوسکتی ہے،صیہونی فوج لرزہ براندام
صہیونی حلقوں کا کہنا ہے کہ اس سال گرمی کا موسم بڑا گرم ہے کیونکہ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کسی بھی وقت تصادم ہونے کا امکان ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی نے شہادت کے بعد بھی امریکہ کو شکست دے دی
حوزہ/اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ نے اس تنظیم کی انسانی حقوق کونسل میں پاسدران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈرجنرل قاسم سلیمانی کے قتل سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی اور مختلف ممالک نے امریکی دہشت گردانہ کارروائی پر رد عمل کا اظہار کیا۔
-
عراقی مسلح افواج کی جانب سے آیت اللہ سیستانی کا شکریہ
عراقی فوج کے مشترکہ آپریشن نے داعش کے قبضے سے موصل کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر ایک بیان میں آیت اللہ سیستانی کے اس فتوے کی تعریف کی جس کے نتیجے میں الحشد الشعبی تشکیل پائی۔
-
اسلام تمام مذاھب کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے،امام جمعہ کانبرا
حوزہ/آۓ روز ایران پر پابندیاں، ایرانی عوام کے قتل عام کے مترادف ہے جسے عالمی دھشت گردی سے بھی جوڑا جا سکتا ہے۔ اس پر عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں کیوں خاموش ہیں؟یہ سوالیہ نشان ہے۔
-
ادارئہ تنظیم المکاتب کو ایک اور صدمہ
حوزہ/مولانا سید صفی حیدر صاحب قبلہ نے فرمایا کہ جامعہ ناظمیہ میں مولانا قمر سبطین صاحب میرے سینیئر تھے اور میں نے انکو جوانی سے اب تک دیکھا اور میں انکے تقویٰ اور دینداری کو دیکھتے ہوئے کہے سکتا ہوں’’انا لا نعلم منہ الا خیرا ‘‘کہ میں انکے متعلق خیرکے سوا کچھ نہیں جانتا ہوں۔
-
نائب صدر آل راجستھان شیعہ علماء کمیٹی:
مرحوم مولانا قمر سبطین، جتنے بھی صفات ایک اچھے انسان میں ہونے چاہئیں وہ تمام انکی ذات میں موجود تھے،مولانا علی حیدر اجمیری
حوزہ/مولانا قمر سبطین صاحب منکسر المزاج،ٹھنڈا دماغ،بہت آہستہ آہستہ گفتگو، جتنے بھی صفات ایک اچھے انسان میں ہونے چاہئیں وہ تمام انکی ذات میں موجود تھے۔
-
مدینہ منورہ میں غیر ملکی سُپرماڈلز کو سعودی عرب نے فوٹو شوٹ کی اجازت دیدی
حوزہ/سعودی عرب نے مسلمانوں کی مقدس سرزمین مدینہ منورہ میں بین الاقوامی سپر ماڈلوں کی "غیر اخلاقی ” فوٹو شوٹ کی اجازت دے دی جس کے بعد تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
-
علماء و خطباء کی قربانیوں اور زحمتوں کے سبب آج بھی دشمن کربلائیوں سے ڈرتا ہے،مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/با بصیرت پرھیز گار بلاغت نظر و بیان رکھنے والے آیات عظام کی ھدایت وراھنمائی پر عمل کیا جائے تا کہ دشمن ھمیں کوئی نقصان نا پہونچا سکے۔
-
حوزۃ المھدی العلمیۃ (ع) حیدرآباد میں آنلائن داخلہ جاری
حوزہ/حالات کے مد نظر فی الحال کلاسز اور ایڈمیشن کا سلسلہ آنلائن جاری ہے۔
-
سوشل میڈیا پر"دو سید علی ہماری عزت" ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے
حوزہ/سوشل میڈیا پر آيۃ اللہ العظمی سیستانی اور آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں ایک ایسا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس سے سامراجی افکار رکھنے والے لوگ بری طرح جل گئے ہیں۔
-
مدرسہ قرآن و اہل بیتؑ اور دارالقرآن القائمؑ کے نام سے دین کی مخلصانہ خدمات
حوزہ/تقریباً چار سال سے ممبئی کے گونڈی علاقے میں بلا قید سن و سال کے دروس کا انعقاد کر رہے ہیں،خصوصا خواتین کے لئے فارغ التحصیل معلمہ کے ذریعے مختلف مقامات پر کلاسز کے بہترین اہتمام کے ساتھ ساتھ مومنین و مومنات کی تشویق کے لئے نفيس انعامات۔
-
مادر ملت، فاطمہ جناح کی قربانی کو ہمیشہ کے لیے پاکستان عوام یاد رکھے گی،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/بانی پاکستان،محمد علی جناح کی لازوال قربانیوں میں مادر ملت فاطمہ جناح کی جد و جہد شامل ہے۔
-
سعودی لڑاکا طیاروں کی 38 مرتبہ یمن مأرب اور الجوف صوبوں پر بمباری
حوزہ/سعودی زیرقیادت اتحاد کے جنگی طیاروں نے پچھلے چند گھنٹوں میں 38 بار یمن کے مأرب اور الجوف صوبوں کے متعد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
جرم ثابت ہونے سے پہلے سزا مناسب نہیں،مولانا سید حسین مھدی
حوزہ/سی اے اے اور این آر سی کے بعد پورے ملک میں ہلچل مچ گئی۔ عام پبلک کے ساتھ ساتھ یونیورسٹیز میں پروان چڑھ رہے ملک و ملت کے مستقبل بھی میدان میں اتر آئے۔
-
کورونا وائرس میں بمبئی کے شیعہ علماء کی جانب سے امداد رسانی+تصاویر
حوزہ/ہندوستان میں کورونا وائرس کے کثرت سے پھیلنے کی وجہ سے مسلمانوں کی مشکلات پہلے سے کئی گنا زیادہ ہو چکی ہیں، اسی وجہ سے شیعہ علما نے بھی لوگوں کی امداد رسانی کا بیڑہ اٹھایا ہے اور لوگوں کی مدد کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کی سعودی اخبار شرق الاوسط کی شدید مذمت
حوزہ/حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف کی شان میں گستاخی نہ کہ صرف قابل مذمت ہے بلکہ اسکے ذمہ داروں کا محاسبہ ہونا چاہئے۔
-
جامعہ جوادیہ بنارس،ہندوستان کے پرنسپل:
آیت اللہ العظمی سیستانی اس دور میں عالم اسلام کی ایک عظیم شخصیت ہیں،انکی توہین ناقابل برداشت عمل ہے
حوزہ/مرجع عالی قدر ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے وکیل ایت اللہ سید شمیم الحسن رضوی نے سعودیہ کے اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سیستانی کی توھین کو ایک ناقابل برداشت عمل بتایا۔
-
صدر سائوتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل:
امریکہ اب سوپر پاور نہیں رہا/امریکہ کی ناک ایران نے رگڑ کے رکھ دی،مولانا سید تقی رضا عابدی
حوزہ/جب تک تم اپنی ناک زمین پر رگڑ کر معافی نہیں مانگوگے بلکہ صرف معافی ہی نہیں بلکہ ہونے والے نقصانات کا جبران نہیں کروگے ہم تم کو معاف نہیں کرینگے اور جب تک معاف نہیں کرینگے مذاکرات نہیں کرینگے یہ تھا سوپر پاور امریکہ کو ایران کا جواب۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کی جانب سے اخبار "الشرق الاوسط" کی مذمت
حوزہ/دشمن ایران میں موجود مقام معظم رهبری حضرت آیت اللہ العظمی آقای خامنہ ای اور عراق میں موجود مرجعِ عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی آقای سیستانی حفظھما اللہ کی قائدانہ صلاحیتوں، مجاہدانہ کاوشوں اور آبرومندانہ اقدامات سے اس قدر خوف زدہ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے کہ اُسے یہ بھی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ دشمنی کیسی کی جائے؟
-
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا کورونا جیسی وباء کے ایام میں عزادارئ حضرت امام حسین(ع) کے لیے مؤمنین کرام کے نام ضروری پیغام
حوزہ/تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی مصیبت کو مجالس، جلوس، تعزیہ داری اور ماتم وغیر ہ وغیرہ سے زندہ و باقی رکھیں یہ شعائر خدا ہیں اور واجبات شرعی ہیں۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی توہین،دنیا طلبی کی دلیل
حوزه/انسان کی جہالت اس کے ضمیر کو پست کر دیتی ہے اور وہ دنیا طلبی میں اتنا غرق ہوجاتا ہے کہ حصول دولت کے لئے وہ ایسی گھناؤنی حرکتیں کر بیٹھتا ہے جس کی بنا پر خود ہی دنیا والوں کی نگاہوں میں ذلیل و خوار ہوجاتا ہے۔
-
سعودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار،کل ہند شیعہ علماء و ذاکرین بورڈ
حوزہ/آج پھر ایک بار سعودی نے اپنے کردار کا ایک منظر پیش کیا اور یہ ثابت کردیا کہ ہم سب برداشت کر سکتے ہیں لیکن اہل تشیع کو برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔