مشہد مقدس
-
رئیس جامعہ المصطفی شعبہ مشہد کا ڈاکٹر سید کلب صادق کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ / جامعہ المصطفی شعبہ مشہد کے سربراہ حجت الاسلام محمد رضا صالح نے ایک پیغام کے ذریعے برصغیر کے نامور خطیب مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
-
مشہد مقدس میں الجواد فاونڈیشن کی جانب سے مرحوم علی خالق پور کی مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ الجواد فاونڈیشن لکھنؤ کے شعبہ مشھد مقدس کی جانب سے مرحوم حجت الاسلام علی خالق پور کی مجلس ترحیم خوابگاہ فاطمیہ مشہد مقدس طلاب ہندوستان میں برگزار ہوئی۔
-
مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام سالانہ ''عشرہ اربعین''، علماء اور طلباء کی بڑی تعداد شریک
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام سالانہ ''عشرہ اربعین'' اختتام پذیر ہوگیا، موسسہ شہید عارف الحسینی میں منعقدہ عشرہ مجالس سے علمائے کرام اور طلاب نے خطاب کیا۔
-
مشہد مقدس، طلاب کی جانب سے کشمیری مظلوموں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین سے خطاب میں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ کشمیری مسلمانوں پر حکومت ہندوستان کے مظالم جہاں انسانیت سوز ہیں وہیں عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہیں، ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے کشمیری عوام کرفیو میں ہیں، عالمی طاقتیں اور استعمار ہندوستانی حکومت کا ساتھ دے رہا ہے۔
-
رضا انڈین اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی جانب سے مشہد مقدس میں مرکزی عشره محرم کا انعقاد
حوزہ/ مشہد المقدس کے عزاخانہ انصار الحجہ میں محرم کی چاند رات سے ۱۲ محرم الحرام تک عشره مجالس منعقد ہوا جس کو حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید نجیب الحسن زیدی (قم) نے خطاب فرمایا۔
-
شیخ اکرم برکات، حزب اللہ لبنان کے نائب وزیر ثقافت:
لبنان و لبنانی مجاہدین اور سید مقاومت لشکر فاطمیون کے مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں
حوزہ / مشہد مقدس،شیخ اکرم برکات، حزب اللہ لبنان کے نائب وزیر ثقافت نے شباب المقاومة بین الاقوامی محاذ، لشکر فاطمیون اور آستان قدس رضوی کے تعاون سے، یوم مقاومت کے موقع پر، افغانستان کے لشکر فاطمیون کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس بعنوان "یاد شہدائے لشکر فاطمیون اور ہدف لشکر فاطمیون قدس کی آزادی اور خطے سے امریکہ کے انخلاء" کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
مشھد مقدس،ھندوستانی طلاب کے درمیان بستہ کرامت حضرت فاطمہ زھرا ع تقسیم+تصاویر
حوزہ/مشھد مقدس میں ھندوستانی طلاب کے درمیان الجواد فاؤنڈیشن کے توسط سے بستہ کرامات حضرت فاطمہ زھرا ع خاص کر وہ افراد جو خانوادہ کے ساتھ مقیم ہیں انکی خدمت میں بڑی عزت و احترم کے ساتھ پیش کیا گیا۔