رہبر انقلاب اسلامی
-
شہداء کا عالم برزخ میں خاص مقام، وہ راہ شہادت پر چلنے والوں کے لئے خوف اور غم سے امان کی بشارت دے رہے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے شہیدوں کے پیغام کو زندہ رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ شہدائے کرام کا عالم برزخ میں خاص مقام ہے اور راہ شہادت پر چلنے والوں کے لئے خوف اور غم سے امان کی بشارت دے رہے ہیں۔
-
سال نو کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی کا پالیسی خطاب:
عالم اسلام میں مسئلۂ فلسطین کبھی فراموش نہیں ہوگا/ امریکا نے جال بن کر آل سعود کو یمن کی جنگ کے دلدل میں پھنسایا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سال نو کے آغاز پر ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ چھے سال گزر جانے کے باوجود سعودی عرب اب تک یمن کے عوام کو جھکا نہیں سکا ہے، اور امریکا نے جال بن کر آل سعود کو یمن کی جنگ کے دلدل میں پھنسا دیا۔
-
سال 1400 ہجری شمسی "20 مارچ 2021 الی 21 مارچ 2022" کے آغاز پر پیغام:
رہبر معظم انقلاب نے نئے ایرانی شمسی سال 1400 کو "پیداوار، قومی حمایت اور رکاٹوں کو برطرف کرنے" کا سال قرار دیا
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نئے سال 1400 شمسی ہجری کے آغاز کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں تمام ہم وطنوں خصوصا شہداء اور مجاہدین کے اہل خانہ اور نوروز منانے والی تمام اقوام کو مبارکباد پیش کی اور اس نئے سال کے ماہ شعبان کے بابرکت ایام میں شروع ہونے کو باعث برکت قرار دیا۔ رهبر معظم انقلاب نے نئے ایرانی شمسی سال 1400 کو "پیداوار، قومی حمایت اور روکاٹوں کو برطرف کرنے" کا سال قرار دیا ہے۔
-
سپاہ پاسدران پوری طاقت کے ساتھ سرگرم عمل رہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم نے پاسداران انقلاب کے نام اپنے ایک پیغام میں کہاکہ پوری طاقت کے ساتھ اپنی بہترین سرگرمیوں کو جاری رکھیں۔
-
17 ہزار شہید، جنگی قیدی اور دفاع وطن میں زخمی ہونے والی خواتین پر نیشنل سیمینار کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 17 ہزار شہید، جنگی قیدی اور دفاع وطن میں زخمی ہونے والی خواتین پر نیشنل سیمینار کے نام اپنے پیغام میں فرمایا کہ دفاع وطن میں شہید، زخمی اور جنگی قیدی کے طور پر دشمن کی جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے والی خواتین اسلامی انقلاب اور اسلامی جمہوریہ کے عظیم افتخارات کی اعلی ترین مثالیں ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کا رہبر انقلاب اسلامی سے اظہار تشکر
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری نے پیغام صادر کرکے شیخ احمد الزین کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کے ہمدردی کے اظہار پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
خداوند عالم نے پیڑ پودوں کو انسانی تمدن کی تعمیر کے لیے اہم بنیاد قرار دیا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ شجر کاری ڈے کی مناسبت سے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی نے دو پھل دار درختوں کے پودے لگاتے ہوئے فرمایا کہ درخت اور پودہ کاشت کرنا ایک ایسی نیکی ہے کہ جس کی دین مقدس اسلام نے بہت زیادہ تاکید کی ہے۔
-
عالم و مجاہد قاضی شیخ احمد الزین کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری کو تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے عالم، مجاہد، قاضی شیخ احمد الزین انجمن علماء المسلمین لبنان کے سربراہ کی رحلت پر حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
امام رضا (ع) کے حرم میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریروں اور بیانات پر مشتمل "حماسہ امام سجاد" نامی کتاب کی تقریب رونمائی
حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام کے غیر معمولی سیاسی ، تبلیغی اورثقافتی کارناموں کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کی تقریروں اور بیانات پر مشتمل کتاب حماسہ امام سجاد نامی کتاب کی تقریب رونمائی رضوی علوم اسلامی میں انجام پائي۔
-
روضہ امام رضا (ع) میں ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی مجلس فاتحہ خوانی
حوزہ/ انڈونیشیا کے معروف اسکالر، مذہبی رہنما اور ادارہ اہل بیت کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی مجلس فاتحہ خوانی حرم امام رضا علیہ السلام میں انعقاد ہوئی ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں زیر تعلیم ایرانی طلباء کی اسلامی تنظیموں کے سالانہ کنوینشن کے نام اپنے تحریری پیغام میں فرمایا:
انقلاب اسلامی نے ملک کے بنیادی مسائل کے لئے نوجوانوں پر اعتماد کیا
حوزہ/ حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے یورپ میں زیر تعلیم ایرانی طلباء کی اسلامی تنظیموں کے پچپنویں سالانہ کنوینشن کے نام ایک تحریری پیغام میں فرمایا کہ اسلامی انقلاب کا ایک بڑا اور قابل فخر کارنامہ یہ ہے کہ اس نے "ملک کے بنیادی مسائل میں کردار ادا کرنے کے لئے نوجوانوں پر اعتماد کیا" اور انہیں آگے بڑھایا
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں ہمارے لیے فریق مقابل کے وعدے نہیں بلکہ صرف اس کا عمل معیار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کے ایٹمی معاہدے کے مسئلے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس بار صرف عمل معیار ہے اسلامی جمہوریہ ایران باتوں اور وعدوں سے مطمئن نہیں ہوگا۔
-
شرعی احکام | جاہل و نادان کی رہنمائی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے جاہل و نادان کی رہنمائی کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
حماس کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط
حوزہ/فلسطینی تنظیم حماس نے ایک خط ارسال کر کے رہبر انقلاب اسلامی کے اقدامات اور مواقف کی قدردانی کی ہے۔
-
وحدت، انقلاب کی کامیابی اور اس کے استمرار کی کلید ہے، ڈاکٹر علی لاریجانی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے ایک پیغام میں وحدت اسلامی کو انقلاب اسلامی کی کامیابی اور اس کے استمرار کی کلید قرار دیا ہے۔
-
احکام شرعی | جان بوجھ کر مأموم کا امام سے آگے نکل جانے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے نماز جماعت میں جان بوجھ کر مأموم کے امام سے آگے نکل جانے کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
اگر اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد تمام اقتصادی پابندیاں اٹھا دی جائیں تو ہم بھی جوہری معاہدے میں واپس آجائیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح ایرانی فضائیہ کے آفیسرز سے ہوئی ملاقات میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کو دنیا کے لیے شگفت انگیز واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا: یہ انقلاب امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی مدبرانہ قیادت اور ملت ایران کے اتحاد اور اپنے قائد پر مکمل اعتماد کی وجہ سے کامیاب ہوا۔
-
انقلاب اسلامی اقوام عالم کے لئے ظلم و استبداد سے نجات کا پیغام ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ انقلاب اسلامی کا پیغام کسی ایک سرزمین اور ایک ملت تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ اقوام عالم کے لئے ظلم و استبداد سے نجات کا پیغام ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین جلالی خمینی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین جلالی خمینی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حرم مطھر رضوی کی جانب سے اسلامی انقلاب کے موضوع پر دنیا کی 7 زبانوں میں 40 کتب کی اشاعت
حوزہ/ گزشتہ دس برسوں کے دوران روضہ امام علی رضا علیہ السلام کے ادارہ غیر ملکی زائرین نے اسلامی انقلاب کے موضوع پر دنیا کی 7 زبانوں میں 40 کتب کی اشاعت کی گئی ہے ۔
-
آیت اللہ نظری خادم الشریعہ کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ بزرگ عالم دین آیت اللہ نظری خادم الشریعہ کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
معاشی جنگ میں تمام اداروں کے درمیان تعاون ضروری، متولی حرم مطہر رضوی
حوزہ/ روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے دشمن کی جانب سے جاری معاشی جنگ سے مقابلے کے لئے تمام اداروں کے درمیان ، بھرپور تعاون اور ہم آہنگی پر زور دیا اور پابندیوں کے خاتمے میں پارلیمنٹ کے کردار کو فیصلہ کن قرار دیا ۔
-
احکام شرعی | ایسے گھر کے خمس کا حکم جو انسان کی ضرورت ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے ایسے گھر کے خمس کا حکم بیان کیا ہے جو انسان کی ضرورت ہو۔
-
شرعی احکام | گوند والے ہاتھ سے کیسے وضو کیا جائے ؟
حوزہ/ وضو اور غسل جبیرہ کے متعلق رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
احکام شرعی | بیمار جنین کو سقط کرنے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے بیمار جنین کو سخت کرنے کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا یوم شہادت حضرت زہرا کے سلسلے کی دوسری شب کی مجلس میں شرکت
حوزہ/ یوم شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے کی دوسری شب کی مجلس تہران کے حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی۔
-
آیت اللہ مصباح یزدی انقلاب اسلام کے مضبوط مدافع اور رہبر معظم کے مالک اشتر تھے، صدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستانی
حوزہ/ آیت اللہ مصباح یزدی مغربی سیاست اور اسلام امریکی اسلام کو ناکام کرنے والے، نظام و حکومت اسلامی کے مضبوط مدافع، رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے مالک اشتر، فیلسوف زمان، مفسر قرآن عالم با عمل، مذہب حقہ اور انقلاب اسلامی پر ہونے والے دشمن کے شبہات کا دندان شکن جوابات کے ماہر اور بہترین استاد اخلاق و عمل تھے۔
-
آیت اللہ مصباح یزدی قدس سرہٗ رہبر انقلاب اسلامی کے دفاع میں عمار صفت تھے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: آیت اللہ مصباح یزدی نے حوزہ علمیہ کے تعلیمی اور تحقیقی نظام میں جدت لائی اور آپ کی عمیق افکار نے علوم اسلامی اور علوم حوزوی میں وسعت لائی۔
-
احکام شرعی | نماز آیات کو فراموش کرنے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے نماز آیات کو فراموش کرنے کے حکم کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔