۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۵ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 24, 2024
شہادت
کل اخبار: 127
-
شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں عزاداری جاری
حوزہ/شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اورمنگل کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
ایران امریکہ تنازع میں پاکستان کو جاندار اور باوقار موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اسلام آباد کی شیعہ مساجد کے آئمہ جمعہ جماعت نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے مرکزی سیکرٹریٹ ایم ڈبلیوایم میں ملاقات کی اور عالمی ایشوز سمیت ملکی و قومی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
مفہوم شہادت سے واقف موت سے نہیں گھبراتے۔ مولانا صبیح الحسین
حوزہ/تعلیماتِ اسلامی میں شہادت، حیات کا عالی ترین مرتبہ ہے اسی لیے ہمارے مکتب میں موت اصل حیات تک پہنچنے کا وسیلہ ہے، زندگی کا خاتمہ نہیں۔شہید قاسم سلیمانی ظاہرا آج ہمارے درمیان نہیں لیکن عطر شہادت سے ایسا معطر ہوئے کہ پوری دنیا میں مہک پھیل گئی۔