ہندوستان
-
کانگریس کی غلطیاں سدھار رہی ہے، بھاجپا، مرکزی وزیر گری راج سنگھ
حوزہ/ شہریت ترمیمی قانون پر مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے متازعہ بیان دیتے ہوئے الزام لگایا کہ ہندوستان میں جو کام مغلوں اور انگریزوں نے نہیں کیا وہ کام راہل گاندھی اور ٹکڑے ٹکڑے گینگ کر رہے ہیں۔
-
بے گناہوں کو فوراً رہا کیا جائے، مولانا کلب جواد کی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات
حوزہ/ مولانا کلب جواد نے حوزہ علمیہ امام حسینؑ کے طلباء کی رہائی کی مانگ کے ساتھ مدرسے میں پولیس کے تشدد پر جانچ کا مطالبہ کیا،وزیراعلیٰ کو سونپا میمورنڈم، وزیراعلیٰ نےجلد کاروائی کی یقین دہانی کرائی.
-
دشمن کی شناخت میں کوتاہی کامطلب پروانۂ موت پر دستخط
حوزہ/ ہمارے لئے دشمن کی شناخت یوں تو ہر حال میں اہم ہونا چاہیے لیکن اس اعتبار سے دشمن کو پہچاننا اور بھی اہم ہے کہ ہم جس ملک میں زندگی گزار رہے ہیں وہاں ہزاروں سال سے مختلف ادیان و مذاہب کے ماننے والے رہتے آئے ہیں۔
-
تنظیم المکاتب کے سکریٹری کا ہندوستانی وزیر اعظم کو کھلا خط
حوزہ/ اپنے خط کے ذریعہ سکریٹری تنظیم المکاتب نے ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کی یاد دلاتے ہوئے موجوده حالات کو کنٹرول کرنے کی وزیر اعظم سے گذارش کی۔
-
شیعہ مسلم کمیونٹی ممبئی کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو فوری واپس لینے کا مطالبہ
حوزہ/ ممبئی پریس کلب میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعت اور علماء شیعہ مسلم کمیونٹی ممبئی اور تھانہ کے بینر تلے پریس کانفرنس سے علماء نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہریت ترمیم قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
متنازعہ شہریت بل کے خلاف قم میں مقیم ہندوستانی خواتین کا احتجاج
حوزہ/ایرانی مذہبی شہر قم مقدسہ میں مقیم ہندوستانی خواتین نے جمع ہوکر، CAA اور NRC کے خلاف احتجاج کیا اور وطن سے اپنی محبت اور ہندوستان کے مستقبل پراپنی تشویش کا اظھار کیا.
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے 17 جاں بحق، ہزاروں زخمی اور گرفتار
حوزہ/شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان بھر میں احتجاج مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے ۔ جمعہ کو دہلی سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکلے اور سی اے اے کی مخالفت میں اپنی آواز بلند کی ۔
-
ملائیشین وزیراعظم کاہندوستان میں متنازعہ ایکٹ پر احتجاج کے دوران مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزه/ ملیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندوستان میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
متنازعہ شہریت بل کے خلاف قم میں مقیم ہندوستانی طلاب کا احتجاجی جلسہ
حوزہ/ہندوستان بھر کی طرح قم میں بھی متنازعہ شہریت بل کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مقیم ہندوستانی علماء اور اسکالرز کی جانب سے "تحفظ آئین ہندوستان " کے عنوان سے احتجاجی جلسہ منعقد ہوا۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قم میں احتجاجی جلسہ برائے تحفظ آئین ہند
حوزہ/ہندوستان میں حالیہ ہنگامی صورت حال کے مدّ نظر قم المقدسہ میں احتجاجی جلسہ ہونے جارہا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے اہم اجلاس منعقد
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے مابین تجارتی تعاون کی مزید بحالی کے لیے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی سفیر "علی چگنی" نے شرکت کی۔
-
آدھی رات کو ہندوستان کے بھائی چارہ کے ساتھ دھوکہ کیا گیا،سربراہ مجلس اتحاد المسلمین ہندوستان
حوزہ/پیر کے روز لوک سبھا میں تقریباً 7 گھنٹے کی طویل بحث کے بعد شہریت ترمیمی بل بالآخر منظورہوگیا۔ اس بل کی حمایت میں 311 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں 80 ووٹ پڑے۔ اس معاملہ میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا۔
-
ہندوستان میں ہم اپنے مستقبل سے پرامید ہیں،مولانا علی عباس خان
حوزه/ جامعۃ المصطفی العالمیہ میں ہمارے ملک کے طلباء کی تعلیمی کارکردگی کا نبوغ کی حد تک ہونا ہمیں پر امید بناتا ہے۔
-
نئی نسل کی رہنمائی، ہماری واجب ذمہ داری
حوزه/ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم جہاں آنے والی پیڑھی کی حوصلہ افزائی کریں وہیں لمبی عمر گذارنے کے بعد جن تجربات سے مستفید ہوئے ہیں اگراسے بھی نئی نسل کے ساتھ شیئر کریں تو اس سے کسی نوجوان کو مزید کسی تجربات کی بھٹی میں جلنا نہیں پڑے گا۔
-
ہندوستانی حفّاظ قرآن کی قم میں تکریم/ معاشرہ میں قرآنی خدمات کی سخت ضرورت ہے، مقریرین
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر سید حیدر عباس زیدی نے حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس مشن کو مزید آگے بڑھانے کی بات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی معاشرہ میں قرآنی خدمات کی سخت ضرورت ہے.
-
بھارتی اقدام نے یو این قراردادوں کی دھجیاں بکھیر دیں، سلامتی کونسل سے رجوع کیا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 اور شق 35 اے ختم کرنے پر شدید تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مودی جیسی فاشسٹ حکومت سے کچھ بعید نہیں البتہ پاکستان امن کو موقع فراہم کررہا تھا، بھارت نے صرف کاغذی طور پر یہ حقوق دیئے ہوئے تھے حالانکہ وہ تقسیم ہند سے ہی مقبوضہ کشمیر پر نہ صرف قبضہ جمائے ہوئے ہے۔
-
نائیجیریا عدالت نے شیخ زکزاکی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، علاج کے لئے ہندوستان جانے کی اجازت
حوزہ/نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجت الاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی کو تیسرے عدالتی سیشن کے دوران علاج کی غرض سے اپنی اہلیہ کے ہمراہ بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے تاہم انہیں بیرون ملک جانے حکومتی کسی نمائندے کے ساتھ جانا ہوگا۔