تقریب
-
حضرت علی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر، قم میں بین الاقوامی سمینار بعنوان"آثار سید مرتضیٰ علم الہدی" کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں بین الاقوامی سمینار بعنوان"آثارسید مرتضیٰ علم الہدی"اور ان کے علمی آثار کی تقریب رونمائی امام علی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر منعقد ہوئی۔
-
حرم مطہر معصومہ قم میں اسلامی انقلاب کے بانی حضرت آیت اللہ خمینی کی ایران واپسی کی یاد میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت آیت اللہ خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے وطن واپس آنے کے دن کی مناسبت سے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سمیت پورے ایران میں خصوصی تقاریب منعقد کی گئیں اور پورے ایران میں سائرن بجائے گئے۔
-
پاکستان، جامعۃ الحسین مہدی آباد سے فارغ التحصیل طلاب کے اعزاز میں تقریب +تصاویر
حوزہ/ محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کے زیر انتظام چلنے والے جامعۃ الحسین مہدی آباد سے دینی تعلیم مکمل کرنے والے طلاب کے اعزاز میں مدرسہ ہذا اور جوئنر طلاب کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا ، تقریب میں علماء اور سرکردگان علاقہ ، مدرسین جامعۃ محمدیہ سمیت طلاب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کی نئی کابینہ سازی اور تقریب حلف برداری
حوزہ/ صدر محترم نے اکثریت رائے سے تمام کابینہ ممبران کیلئے مجلس عاملہ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا جس کے بعد کابینہ کی حلف برداری ہوئی اور بمع تمام کابینہ اس عزم کا اظہار کیا کہ اخلاص عمل نظم و انضباط کے ساتھ جامعہ روحانیت سندھ کی فعالیت بہتر سے بہترین بنائی جائے گی۔
-
جشن ولادت امام حسن عسکریؑ کے موقعہ پر حوزہ علمیہ اثناعشریہ کرگل میں تقریب کا اہتمام+ تصاویر
حوزہ/ شیخ ناظر مہدی محمدی نے اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس دور میں ، انسانوں پر سوشل میڈیا،مغربی مادیاتی اثرات کی اثرات بُری طرح مرتب ہو رہے ۔ لوگوں کو چاہئے کہ وہ ائمہ معصومنین کی ہدایات کو مشعل راہ بنا کر اپنی زندگی کو صحیح جہت دیں ۔
-
محرم و صفر خصوصاً اربعین امام حسین(ع) پر پرخلوص خدمات انجام دینے والے وحدت یوتھ لاہور کے اراکین کی خدمات کو سراہا گیا
حوزہ/ وحدت یوتھ لاہور کے نمائندوں نے 15روزہ پروگرام ’’ایک شب آخرزمان کے نام‘‘ کے عنوان سے اپنے اپنے علاقوں میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
حوزہ علمیہ امام رضا (ع) کشمیر میں ہفتہ وحدت، عید میلاد النبی اور یوم ولادت امام صادق (ع) کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ مسلمان سیرت النبی کے مطابق اپنی زندگیوں کو بسر کرنے کی بجائے اختلافی مسائل کی دلدلوں میں الجھ کر رہ گئے : مولانا شیخ یاسین تمام فروعی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر اسرائیل ،امریکہ اور فرانس جیسے خونخوار دہشتگردوں کے خلاف متحد ہوجائیں:آغا سید افتخار
-
سوریہ حرم سیدہ زینب (س) میں جشن فارغ التحصیلان و میلاد رسول (ص) کی تقریب
حوزہ/ جشن میں رئیس نمایندگی جامعتہ المصطفی العالمیہ سوریہ و لبنان حجت الاسلام و المسلمین آقای محمد حسین مھدوی مھر نے اپنی تقریر میں مھمانان و علمائے کرام کا خیر مقدم کیا اور جامعتہ المصطفی نمایندگی سوریہ و لبنان کی علمی فعالیت سے آگاہ کیا۔
-
منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس کی تقریب، اتحاد بین المسلمین پر زور
حوزہ/ تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس کی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد کی گئی جسمیں مختلف خطباء نے خطاب کیا۔
-
قم میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے سلسلے میں سمینار منعقد+تصاویر
حوزہ/پیرو شہید حسینی فورم کے تحت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے سلسلے میں قم انٹرنیشنل ہوٹل میں ایک سمینار کا انعقاد۔