فلسطین
-
فلسطینی مزاحمت کے سامنے اسرائیل بے بس !
حوزہ/ مسئلہ فلسطین ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ عوام میں اپنی مقبولیت پیدا کر رہا ہے اور یہ مقبولیت جہاں فلسطینی کاز کو تقویت پہنچانے میں کارگر ہے وہاں ساتھ ساتھ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل اور اس کے مغربی آقاؤں کے منصوبوں کی ناکامی کا باعث بن رہی ہے۔
-
فلسطین امت مسلمہ کا اولین مسئلہ،منصفانہ حل کے قیام تک پائیدار امن ممکن نہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: انسان آزاد پیدا ہوا مگر ہر دور میں نئے انداز میں غلامی کا سامنا رہا، سب سے خطرناک تہذیبی غلامی ہے، آج عالمی سرمایہ داری نظام، کیپٹل ازم جیسے نعروں نے نہ صرف افراد بلکہ معاشروں، قوموں اور ریاستوں کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑ رکھا ہے۔
-
مذہبی انتہا پسند صہیونیت فلسطینی انتفاضہ کے گرداب میں
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اقتدار میں رہنے کے لئے مذہبی انتہا پسندوں کی ضرورت نے صہیونی رجیم کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
-
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، فائرنگ میں دو بھائیوں سمیت 4 شہید
حوزہ/ فلسطین کی وزارت صحت نے منگل کی شام اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت کی اطلاع دی۔
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
حوزہ/ پاکستان کے عوام فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں، اسرائیل ایک غاصب اور ناجائز ریاست ہے، فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے ۔
-
تیسرے انتفاضہ سے خوف سے صیہونیوں کی نیندیں حرام
حوزہ/ صہیونی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے سابق سربراہ نے اعلان کیا کہ تیسرے فلسطینی انتفاضہ کے آغاز کے بارے میں واضح اشارے موجود ہیں۔
-
ایرانی کمانڈر کی اسرائیل کو کھلی دھمکی، شہداء کے خون کا بدلہ لیا جائے گا
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ دشمن جان لے کہ شہداء کے خون کا بدلہ صحیح وقت اور جگہ پر لیا جائے گا اور ہر شہید کے خون کا حساب جدا لیا جائے گا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں دم توڑتی ہوئی صہیونی مزاحمت
حوزہ/ ان دنوں مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریکوں کی عسکری کاروائیوں اور سائبر حملوں میں شدت کے ساتھ تیزی آئی ہے جو کہ قابض صہیونی رجیم کی فلسطینوں کے خلاف برسوں سے جاری نسل کشی کا مظلومانہ ردعمل ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں اترے ارجنٹائن اور قطر
حوزہ/ ارجنٹینا کے شہر سانتا کلارا ڈیل مار کی ایک سڑک کو فلسطین کے نام سے منسوب کیا گیا، ساتھ ہی فلسطین کے حامیوں کے ایک گروپ نے قطر میں ورلڈ کپ کے موقع پر گزشتہ شب فلسطینی پرچم لہرا کر مظلوم قوم کی حمایت کی۔
-
اسرائیلی جیلیں فلسطینی بچوں سے بھری پڑی ہیں
حوزہ/ فلسطینی قیدیوں کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 170 فلسطینی بچے قید ہیں جن میں سے 5 کو بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔
-
تاریخ کی ایک ایسی حکومت کی داستان جس نے صرف بچوں کا قتل عام کیا
حوزہ/ تاریخ گواہ ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے مغربی ممالک کی حمایت سے اور دنیا کی خاموشی کے سائے میں صرف ایک کام کیا ہے اور وہ کام "بچوں کا قتل" ہے اور رہے گا۔ کئی دہائیوں بعد بھی فلسطینی بچوں کے طاہر خون نے پرچم قدس کو سربلند رکھا ہے۔
-
فلسطین میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 9 بچوں سمیت 21 افراد جھلس کر جاں بحق
حوزہ/ غزہ کی پٹی کے شمال میں گھر میں زبردست آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 21 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
نیتن یاہو کی حماقتوں سے صہیونیوں میں خوف و ہراس
حوزہ/مقبوضہ فلسطین کے غاصب صہیونی وزیر اعظم بنیامین کی جنگی جنونیت کے باعث قابض صہیونیوں کو عدم تحفظ کے احساس نے گھیر لیا ہے۔
-
ایک فلسطینی فوجی نے تین غاصب صیہونیوں کو واصل جہنم کیا
حوزہ/ ایک فلسطینی فوجی نے منگل کے روز دو صہیونیوں کو چاقو سے وار کر کے ہلاک کر دیا اور پھر فرار ہونے کی کوشش کے دوران ان کی گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین صیہونی ہلاک ہو گئے۔
-
صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی صحافیوں کی تعداد
حوزہ/ انسانی حقوق کی ایک عرب تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ 21 فلسطینی صحافی اسرائیلی جیلوں میں بند ہیں۔
-
مقبوضہ مغربی کنارہ نذر آتش، متعدد فلسطینی گرفتار، جھڑپیں جاری
حوزہ/ اسرائیلی فوجیوں نے جمعرات کے روز جنین شہر میں صدقی مرعیٰ نامی فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا جب کہ شہید رفعت عیسیٰ کی نماز جنازہ اسی شہر میں ادا کی گئی۔ اس فلسطینی نوجوان کو بدھ کے روز اسرائیلی فوجیوں نے شہید کر دیا تھا۔
-
اس سال کے آغاز سے اب تک صہیونی فوج نے کتنے فلسطینیوں کو قتل کیا ہے؟
حوزہ,اس سال (2022) کے آغاز سے اب تک صیہونی حکومت نے 33 بچوں اور آٹھ خواتین سمیت 164 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی اپنے افراطی سیاسی ساتھی سے ملاقات/بن گوئر کون ہے؟!
حوزہ؍عبرانی زبان کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی پارلیمانی انتخابات میں سرکردہ امیدوار بنجمن نیتن یاہو نے آخرکار جیوش پاور پارٹی کے سربراہ «ایتامار بنگویر» سے ملاقات کی۔
-
صہیونی فوج کا علم دشمن اقدام، اسکول مسمار کرنے کا فیصلہ
حوزہ/ مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی صہیونی عدالت نے اسرائیلی حکام کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب ایک فلسطینی اسکول کو مسمار کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
-
مشرق وسطیٰ میں اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر:
صیہونی حکومت فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکالنے اور بے گھر کرنے کا عمل بند کرے
حوزہ/ فلسطینی علاقوں میں بڑھتے ہوئے تشدد اور اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کو نشانہ بنانے میں مسلسل اضافے کے پیش نظر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔
-
فلسطین میں قابض اسرائیلی صہیونی فورسز کی بربریت جاری؛ مزید 2 جوان شہید
حوزہ/مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب اسرائیلی فوج کی طرف سے ظلم و بربریت جاری ہے۔
-
قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی العراقیب گاوں 208 ویں بار مسمار
حوزہ/ اسرائیلی قابض حکام نے العراقیب کے عرب گاؤں کو آج صبح 208 ویں مرتبہ مسمار کر دیا، یہ بات العراقیب کی مقامی کمیٹی برائے دفاع کے رکن عزیز الطوری نے بتائی ہے۔ الطوری نے انادولو کو بتایا کہ "لوگ اپنے گاؤں کو دوبارہ تعمیر کریں گے۔"
-
اقوام متحدہ کے پاس قوموں کے مسائل حل کرنے کی قدرت نہیں، جھکاﺅ کے تاثر کو ختم کیا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: یو این او” چوروں کے ٹولے“ میں تبدیل ہونے کی بجائے ہاﺅس ان آرڈر کرکے دنیا کی رہنمائی کا فریضہ انجام دے۔
-
فلسطین کا 19 سالہ جوان صلاح البریکی غاصب اسرائیلی حملے میں شہید
حوزہ/ فلسطینی شہر جنین میں 19 سالہ صلاح البریکی اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔
-
فلسطین میں پھر شدید احتجاج +تصاویر
حوزہ /فلسطینیوں نے 11 روز قبل نابلس پر غاصب اسرائیلی قبضے کی بندش کے خلاف حوارہ قصبے میں مظاہرہ کیا۔
-
غاصب اسرائیلی فورسز کا فلسطین کے علاقوں کا محاصرہ
حوزہ/اسرائیلی قابض فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں بیت فرک قصبے کا داخلی راستہ بند کر دیا ہے۔
-
28 فلسطینی خواتین غاصب اسرائیلی جیلوں میں مختلف بیماریوں کا شکار
حوزہ/اسرائیل کی ڈیمن جیل میں 28 فلسطینی خواتین انتہائی مشکل حالات میں قید ہیں۔
-
غاصب صہیونی فورسز کا نابلس محاصرہ غیر معینہ مدت تک کے لئے نافذ العمل رکھنے کا عندیہ
حوزہ/ فلسطین ٹوڈے کے مطابق ایک اسرائیلی سیکیورٹی اہلکار نے کل کہا کہ مقبوضہ فلسطینی شہر نابلس پر مسلط کردہ محاصرہ "غیر معینہ مدت تک نافذ العمل رہے گا۔"
-
صہیونی انتہاء پسندوں کی جانب سے فلسطینی اسکول پر حملہ
حوزہ/فلسطینی شہر نابلس میں اسرائیلی صہیونی انتہاء پسندوں کی جانب سے اسکول پر حملہ، توڑ پھوڑ اور کلاس روم نذر آتش کئے گئے ہیں۔
-
مسیحی رہنما نے کیا برطانوی سفارت خانے کو یروشلم منتقل نہ کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ کینٹربری کے آرچ بشپ اور کارڈینل ونسنٹ نکولس نے برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس سے 'اسرائیل' میں برطانیہ کے سفارت خانے کو یروشلم منتقل نہ کرنے کا مطالبہ کیا، اس بات پر زور دیا کہ اس طرح کی کارروائی "خطے میں پائیدار امن کے کسی بھی امکان کے لیے شدید نقصان دہ ہوگی۔