نمائندہ ولی فقیہ
-
افغانستان میں خونی جرائم کا ہدف تفرقہ ایجاد کرنا ہے، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / ایران کے صوبہ قم المقدسہ میں نمائندہ ولی فقیہ نے افغانستان میں شیعوں کے قتل عام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: ہفتۂ وحدت کے ایام کے نزدیک اور دہشت گرد گروہ حکومت امریکہ کے افغانستان سے بے شرمی سے انخلاء کے بعد ان جرائم کا ہدف خطے میں تفرقہ ایجاد کرنا اور قومی و مذہبی جنگ چھیڑنا ہے اور عالمی استکبار کے سوا ان افسوسناک واقعات کا فائدہ کسی کو نہیں پہنچتا ہے۔
-
خوش اخلاقی انسانی سعادت کا سبب، حجۃ الاسلام شفیعی
حوزہ/حجۃ الاسلام شفیعی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمیں ہمیشہ اللہ رب العزت سے امید رکھنی چاہئے،کہا کہ اگر کوئی مؤمن بندہ دنیا اور آخرت کی بھلائی چاہتا ہے تو اسے"خوش اخلاق" ہونا چاہیے۔
-
صوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ:
بہترین رمی نعرہ مردہ باد امریکہ ہے
حوزہ / ایران کےصوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: ملت ایران نے رمی کے ذریعہ بڑے شیطان امریکہ کو بھگا دیا ہے۔ انہوں نے کہا: بہترین رمی بین الاقوامی نعرہ مردہ باد امریکہ ہے۔
-
شام میں نمائندہ ولی فقیہ:
حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی کے شائستہ انتخاب سے محور مقاومت میں امید کی لہر دوڑ گئی ہے
حوزہ/شام میں نمائندہ ولی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں نئے صدر کے عنوان سے حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی کے شائستہ انتخاب پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے والد کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے والد کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
مومنین شبہای قدر سے غافل نہ ہوں، حجۃ الاسلام والمسلمین قریشی
حوزہ/ مغربی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمین قریشی نے شبہائے قدر سے استفادہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: خداوند عالم نے شب ہای قدر کی تعریف میں فرمایا ہے کہ یہ ہزار مہینوں سے بہتر اور بالاتر ہے۔
-
آیت اللہ سلیمانی، نماینده ولی فقیه کاشان:
حضرت علی علیہ السلام عالم اسلام کے لئے فخر ہیں
حوزہ/ ایران کے شہر کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے واقعہ غدیر کو دنیائے اسلام کے اہم ترین واقعات میں سے قرار دیتے ہوئے کہا: حضرت علی علیہ السلام عالم اسلام کے لئے فخر ہیں۔
-
موجودہ دور کی سب سے بڑی جدوجہد انقلاب اسلامی کا تحفظ ہے، امام جمعہ بوشہر
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین صفائی بوشہری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اس وقت ہمارا فرض ہے کہ ہمیں حریم ولایت کا دفاع، مہدویت کو بیان اور بدعتوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ظہور امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے لئے زمینہ سازی کریں۔
-
آیت اللہ مصباح یزدی ہدایت کے روشن آفتاب تھے، آیت اللہ ناصری یزدی
حوزہ/ ایران کے صوبہ یزد میں نمائندہ ولی فقیہ نے آیت اللہ مصباح یزدی کو ہدایت کا روشن آفتاب قرار دیتے ہوئے کہا: عمل میں خلوص نیت، انتھک ہو نا، خدا کی خوشنودی حاصل کرنا، انسانوں کو خدا کی طرف بلانا اور بے نواؤں کی دستگیری کرنا آیت اللہ مصباح یزدی کی خصوصیات تھیں۔
-
خدا کی راہ میں جہاد نے شہید قاسم سلیمانی کو طاقتور بنا دیا، نمائندہ ولی فقیہ کاشان
حوزہ / ایران کے شہر کاشان نمائندہ ولی فقیہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: خدا کے لئے جہاد نے شہید قاسم سلیمانی کو طاقتور بنا دیا۔
-
شیطان تدریجاً انسان کو اپنے دام میں پھنساتا ہے، نمائندہ ولی فقیہ صوبہ شمالی خراسان
حوزہ/ ایران کے صوبہ شمالی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: شیطان پہلے انسانوں کو گمراہ کر کے ان کا دین سے رابطہ منقطع کرتا ہے پھر جب اس کا ان سے رابطہ پختہ ہو جاتا ہے تو ان کے ذریعہ دوسرے انسانوں کو پھنسانے کے لیے جال پھیلا تا ہے۔
-
عراق میں نمائندہ ولی فقیہ:
انقلاب اسلامی کی کامیابی سے لیکر آج تک دہشت گردوں کی جارحیت جاری ہیں، آیت اللہ سید مجتبی حسینی
حوزہ/ عراق میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید محتبی حسینی نے اپنے درس خارج کے آغاز میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
مجتمع علماء و خطباء ممبئی کا نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان سے اظہار تعزیت
حوزہ/ یقینا اس عالم غربت میں موصوف کے لئے یہ مصیبت ناقابل برداشت ہے لیکن غربت حسین، اولاد حسین اور مصائب اھل بیت علیہم السلام ہی وہ واحد ذریعہ ہے جو ہمارے درد کو تسکین دیتا ہے اور صبر پر آمادہ کرتا ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کو صدمہ؛ جواں سال داماد اور ننھی نواسی ایک حادثہ میں جاں بحق
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ الحاج مہدوی پور کے جواں سال داماداورننھی نواسی مشہد کے راستے میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ نمائندہ کی بیٹی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
-
صوبہ مغربی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ:
جس حد تک ممکن ہو چہلم سید الشہداء علیہ السلام کے پروگراموں کا انعقاد کیا جائے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین قریشی نے چہلم سید الشہداء علیہ السلام کے پروگراموں کے انعقاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا: کرونا وائرس کی وجہ سے اس سال مومنین کے لیے پیدل چل کر زیارت اربعین سید الشہداء علیہ السلام ممکن نہیں لیکن جس قدر ممکن ہو چہلم سید الشہداء علیہ السلام کے پروگراموں کا انعقاد کیا جائے۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
خلوص نیت سے محنت اور علمی کام دینی طلاب کی کامیابی میں موثر ہیں
حوزہ / اگر کوئی خالص نیت سے معصومین علیہم السلام کے راستے پر چلنے کی کوشش کرے تو خداوند عالم نے یقینا اسے اس کام کی توفیق عطا کرتا ہے اور وہ معصومین علیہم السلام کے طفیل الہی فیض حاصل کرتا ہے۔ دینی طلاب کو چاہیے کہ وہ خلوص نیت سے محنت اور علمی کام کی جانب خصوصی توجہ دیں۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان نے مولانا سید رضا حیدر رضوی مرحوم کے انتقال پر تسلیت پیش کی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر رضوی،دین کے مخلص خدمتگزار، کوشاں، مشہور مدرس اور زبردست خطیب تھے اور اپنی زندگی میں نمایاں کارنامے انجام دیئے اور بے شمار شاگرد پروان چڑھاۓ ہیں۔
-
صوبہ بوشہر میں نمائندہ ولی فقیہ:
حفظان صحت کے اصولوں کی رعایت کرکے عزاداری سید الشہداء(ع) کا انعقاد کیا جائے
حوزہ / ایران کے صوبہ بوشہر میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: طبی ہدایات پر عمل در حقیقت امر بالمعروف ہے۔
-
جلد ہی ہم امریکی سیاست کا جنازہ نکلتے دیکھ لیں گے، شام میں نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / سوریہ میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ ہر واقعہ امام خامنہ ای کی پیش گوئی کے قریب آنے کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ تنزلی کا شکار ہے اور ہم عنقریب امریکی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنیں گے۔
-
سوریہ کے خلاف امریکی پابندیاں انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں دئیے جانے والے نماز جمعہ کے خطبوں میں ، شام میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین طباطبائی اشکذری نے شامی عوام کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کی شدید مذمت کی۔
-
امام خمینی نے دشمن شناسی کو ،امام حسین (ع) سے ارث میں لیا تھا،حجت الاسلام نواب
حوزہ / حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے ، امام راحل کی تحریک اور افکار و سیرت میں نہضت عاشورا کے آثار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ راستے کو واضح ، اور دشمن اور ان کی دشمنیوں کو اچھی طرح سے درک کرنا اور سمجھنا امام راحل کے افکار میں سے ایک تھا ،جو کہ انہیں امام حسین علیہ السلام سے وراثت میں ملا تھا۔
-
آفات اور بیماریاں مومن کے لیے امتحان الہی ہیں،شمالی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / ایران کے صوبہ شمالی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: امام علی علیہ السلام کے فرمان کے مطابق آفات اور بیماریاں ظالم کے لئے تنبیہ، مومن کے لیے آزمائش، انبیاء کے لئے درجہ اور اولیاء کے لئے عزت و کرامت ہیں۔
-
علماء کرام کی طرف سے لوگوں کو صحت کے متعلق مشورے و معنویت کی سفارش
حوزہ/ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے پر ولی فقیہ کے نمائندے اور آئمہ جمعہ اور علماء نے بھی لوگوں سے صحت محکمہ کی طرف سے بیان کی گئی اصولوں پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے اور وزارت صحت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کو ضروری جانا ہے۔
-
نمائید ولی فقیہ ہندوستان نے الجواد فاونڈیشن مشہد کا دورہ کیا
حوزہ/نمائید محترم ولی فقیہ، ھندوستان حجت الاسلام والمسلمین آقای مھدی مھدوی پور نے الجواد فاونڈیشن کے شعبہ مشھد مقدس کے آفیس کا دورہ کیا و الجواد فاونڈیشن کی تمام فعالیت کا نزدیک سے جائزہ لیا اور فاونڈیشن کی ھندوستان کے اندر کی فعالیت سے بھی آگاھی حاصل کی۔
-
ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں نمایندہ ولی فقیہ:
قرآن کریم تمام ادیان کو اتحاد و وحدت کی دعوت دیتا ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین قریشی نےکہا: وحدت صرف مذاہب اسلامی منحصر نہیں ہے۔ قرآن کریم تمام ادیان نے الہی کو وحدت کی دعوت دیتا ہے۔
-
صحیفہ سجادیہ عالم اسلام کے اتحاد کا ذریعہ ہے،آیت اللہ سبحانی
حوزہ / حضرت آیت اللہ سبحانی نے صحیفہ سجادیہ کو فطرت کی زبان اور عقلی مسئلہ اور عالم اسلام کے اتحاد کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا: اس کتاب کا منتشر ہونا کسی بھی قسم کے اختلاف کا باعث نہیں بنتا حتی کہ میں نے سعودی عرب سے شیخ حسن صفار کے توسط سے منتشر ہوا نسخہ بھی دیکھا ہے۔