حوزہ
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:خداوند متعال كى ذات اقدس ہر نقص اور عيب سے پاك و منزہ ہے
حوزہ؍فرشتوں كو اللہ تعالىٰ كا (حقائق كے اسماء بيان كرنے كيلئے) حكم دينا افعال الہى كے حكيمانہ اور عالمانہ ہونے كى ياد آورى اور انہيں حضرت آدم عليہ السلام كى علمى برترى سے آگاہ كرنا تھا۔فرشتوں كا اعتراف كرنا كہ انسان كى خلقت عالمانہ اور حكيمانہ تھى اسى طرح اس كا خلافت كيلئے انتخاب درست تھا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نماز میں امام حسین علیہ السلام کو سلام دینا
حوزہ؍بطور کلی نماز میں غیر خدا کو مخاطب قرار دینا نماز کے باطل ہوجانے کا سبب ہے لیکن گذشتہ نمازیں - کہ یہ شخص حکم سے لاعلم اور اس کے برخلاف کا گمان نہیں رکھتا تھا- صحیح ہیں، تاہم احتیاط واجب کی بنا پر سجدہ سہو انجام دے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۲؍جنوری۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: اتوار:۲۹؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۲؍جنوری۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:زمين كى نعمتوں سے استفادہ كا حق تمام انسانوں كيلئے مساوى ہے
حوزہ؍نعمتوں كے عطا كرنے والے اور ضرورتوں كے پورا كرنے والے پروردگار كا انكار ايك تعجب آور اور غير منطقى امر ہے۔ لامحدود قدرتوں اور علم كے مالك پروردگار كا انكار كرنا ايك تعجب آور اور غيرمعقول بات ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:بیماری کی وجہ سے روزہ چھوٹ جانا
حوزہ؍وہ شخص جو بیمار ہو اور اس کی بیماری عارضی ہے اور اگلے ماہ رمضان تک صحتیاب ہوجائے گا فدیہ ادا کرنے کے حوالے سے اس کا کوئی فریضہ نہیں ہے لیکن ضروری ہے کہ احتیاط کی بنا پر اگلے سال کے ماہ رمضان تک روزوں کی قضا رکھ لے۔۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۸؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۱؍جنوری۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۲۸؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۱؍جنوری۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:معاہدے كو توڑنا خصوصاً اس پر تاكيد كے بعد ايك ناپسنديدہ اور قابل نفرت عمل ہے
حوزہ؍ قرآن حكيم اس طرح كے لوگوں كو گمراہى كى طرف لے جاتا ہے جو الہٰى معاہدوں كو توڑتے ہيں، ان رشتوں ناطوں كو توڑتے ہيں جن كى برقرارى كا خدا نے حكم ديا ہے اور زمين پر فساد پھيلاتے ہيں۔ الہى معاہدوں كو توڑنا، ان رشتوں ناطوں كو توڑنا جن كى برقرارى كا پروردگار نے حكم ديا ہے اور زمين پر فساد پھيلانا يہ امور انسان كےلئے حقيقى خسارے كا باعث ہيں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:واجب النفقہ ﴿تحت کفالت﴾ افراد کو کفارہ اور فدیہ دینا
حوزہ؍کوئی حرج نہیں ہے تاہم توجہ رہے کہ کفارہٴ عمد ساٹھ ﴿٦۰﴾ فقیروں کو ﴿علیحدہ علیحدہ﴾ دیا جاتا ہے، لہذا اگر کفارہٴ عمد ہو تو آپ انہیں صرف ایک مد کھانا دے سکتے ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۷؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۰؍جنوری۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۷؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۰؍جنوری۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:آتش جہنم اس وقت آمادہ، تيار اور موجود ہے
حوزہ؍منكرين قرآن اور جہنم كے پتھر آتش جہنم كے لئے چھوٹى لكڑياں اور ايندھن ہيں۔ روز قيامت كفار كو اس آگ سے عذاب ديا جائے گا جو انہوں نے خود جلائی ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:فدیہ کو کسی دوسری جنس میں تبدیل کرنا
حوزہ؍کوئی حرج نہیں تاہم توجہ رہنی چاہئے کہ جمع شدہ کفارہ کھانے کے اسی مد کے مطابق فقیر کو دیا جانا چاہئے جسے جمع کیا گیا ہو، بطور مثال اگر کفارہ دینے والے نے گندم کے مد مہیا کرنے کی رقم دی ہو تو ضروری ہے کہ گندم ہی مہیا کی جائے اور اسے چاول یا اس جیسی دوسری چیزوں میں تبدیل کرنا جائز نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۶؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۹؍جنوری۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۶؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۹؍جنوری۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:زمين اپنى خلقت كے ابتدائی دور ميں انسان كى سكونت و رہائش كے قابل نہ تھی
حوزہ؍ زمين كى وسعتوں ميں تمام انسانوں كو حق تصرف حاصل ہے۔ اللہ تعالىٰ نے آسمان كو انسانوں كے منافع اور فوائد كے لئے بلند فرمايا۔ اللہ تعالىٰ ہے جو بادلوں سے بارش نازل فرماتاہے۔ اللہ تعالىٰ ہے جو رزق كا پيدا كرنے والا اور انسانوں كى زندگى كے اسباب مہيا فرمانے والا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:فدیہ ادا کرنے کا وقت
حوزہ ؍مجزی ﴿ذمہ بری ہونے کا باعث﴾ نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۵؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۸؍جنوری۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۵؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۸؍جنوری۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:منافقين حق سننے، حق ديكھنے اور حق بولنے كى توانائی نہيں ركھتے
حوزہ؍حقائق كے سننے، ديكھنے اور كہنے سے عاجزى و ناتوانى وہ ظلمتيں ہيں جن سے منافقين دوچار ہيں۔ گمراہيوں كى ظلمت ميں گھرے ہوئے منافقين كے پاس راہ نجات نہيں ہے اور يہ لوگ حقيقى ايمان كى طرف نہيں لوٹ سكتے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:غیر سید کا کفارہ سید کو دینا
حوزہ؍کوئی حرج نہیں ہے، البتہ احتیاط مستحب اس کام سے اجتناب کرنا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۴؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۷؍جنوری۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۴؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۷؍جنوری۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:اللہ تعالى كى جانب سے سزا گناہگاروں كے گناہ كے مطابق ہے
حوزہ؍ منافقين كو ان كى سركشى اور سرگردانى ميں مہلت دينا اللہ تعالى كى جانب سے ان كا تمسخر ہے۔صادق و سچے مومنين اللہ تعالى كى بارگاہ ميں نہايت عزيز و محترم ہيں۔ تمسخر كى سزا اگر تمسخر ہو تو ناپسنديدہ نہيں ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نمازی کے لباس کا نجس ہونا
حوزہ؍اگر نماز کے بعد نجاست کا پتہ چلے تو اس کی نماز صحیح ہے لیکن اگر پہلے سے لباس کے نجس ہونے کا علم تھا اور بھولے سے اس میں نماز پڑھ لی ہو تو اس کی نماز باطل ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:منافقين كے گرو يا سربراہ سازشيں تيار كرنے والے شرير اور شياطين كى طرح ہيں
حوزہ؍منافقوں كے اظہار اسلام كا ہدف مسلمانوں اور ايمانى معاشرے كا مذاق اڑانا ہے۔ بعثت النبى (صلى اللہ عليہ و آلہ و سلم) كے زمانے ميں منافقت كى تحريك كے سربراہ اپنے پيروكاروں كے اسلام كى طرف رغبت سے پريشان تھے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:وہ مقامات جہاں نماز پڑھنے والے کا بدن یا لباس پاک ہونا ضروری نہیں
حوزہ؍پہلی صورت: زخم، جراحت اور پھوڑے کا خون۔دوسری صورت: انگشت اشارہ (شہادت کی انگلی) کے ایک پور یا گرہ سے کم خون۔ تیسری صورت: چھوٹے لباس کا نجس ہونا۔ چوتھی صورت: نجس لباس پہننے پر مجبور ہو۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۱؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۴؍جنوری۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۲۱؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۴؍جنوری۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:تكبر اور اپنى بڑائی بيان كرنا اور سچے مومنين كى تحقير كرنا منافقين كى صفات ميں سے ہے
حوزہ؍منافقين خود كو بڑے عاقل اور روشن فكر سمجھتے ہيں۔ منافقين اپنى حماقت و كم عقلى سے بے خبر ہيں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۰؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۳؍جنوری۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۰؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۳؍جنوری۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:منافقين ايسے فسادى ہيں جو اصلاح كے دعويدار ہيں
حوزہ؍منافقين كى دلى بيمارى ان كے فساد كو سمجھنے كے راستے ميں ركاوٹ۔مومنين كو منافقين كے فساد و تباہى پھيلانے كے عمل و حركات سے ہوشيار رہنے كى ضرورت ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:منہدم شدہ مسجد کا حکم
حوزہ؍اگر اس حصے کے پہلے والی حالت میں پلٹنے کا احتمال نہ پایا جاتا ہو تو مسجد کے شرعی احکام نہیں رکھتا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۹؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۲؍جنوری۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۹؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱۲؍جنوری۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:منافقين معاشرے ميں تباہى و بربادى لانے والے عناصر ہيں
حوزہ؍منافقين اپنے بيمار دل اور بيمار ذہن كے باعث اپنے فساد و تباہى پھيلانے والے كاموں كو اصلاح تصور كرتے ہيں۔منافقين كا تباہى پھيلانا اور ان پر نصيحت كا اثر نہ ہونا ان كى قلبى بيمارى كى وجہ سے ہے۔