شہادت حضرت فاطمہ زہرا س
-
فاطمیہ اکزیبیشن لکھنؤ ہندوستان میں حضرت فاطمہ زہرا (س)کا مصور زندگی نامہ
حوزہ/ مرکز فقہ و فقاہت دفتر آیت الله وحید خرانسانی لکھنؤ ہندوستان، کی طرف سے حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کے موقع پر چھوٹے امام باڑہ میں پنج روزہ اکزیبیشن کا انعقاد ہوا۔
-
کرگل میں حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کے موقع پر ایک عظیم الشان جلوس
حوزہ/کرگل میں حضرت خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیراہتمام حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کے موقع پر ایک عظیم الشان ماتمی جلوس نکالا گیا.
-
تاریخ اسلام میں اپنے حق کے لئے سب سے پہلے آوازِ احتجاج بی بی فاطمہ(س) نے اٹھائی،مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/دفتر مقام معظم رہبری کی جانب سے امام باڑہ سبطین آباد حضرت گنج میں دوروزہ مجالس کی آخری مجلس میں امڈا مومین کا جم غفیر،رسول خدا(ص) کو پیش کیا گیا بیٹی کا پرسہ۔
-
شہادت حضرت زہرا(س) کی مناسبت سے جلوس عزاء برآمد اور آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی شریک
حوزہ/آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی زیرِ قیادت علمائے کرام، اساتذہ وطلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف و کثیر تعداد میں عراقی قبیلوں کے سربراہان و مؤمنین نے حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کی خدمت میں حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کی شہادت کا پرسہ و تعزیت پیش کرنےکی غرض سےمرکزی دفتر نجف اشرف سے برآمد ہوکر حرم حضرت امیر المؤمنین علی بن ابیطالب علیہما السلام میں اختتام پذیر ہوئے جلوسِ عزاء فاطمیہ میں شرکت کی۔
-
شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر لکھنو میں دو روزہ فاطمیہ ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
حوزہ/حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا کے شهادت کے موقع پر چھوٹے امامباڑے میں ۲۸- ۲۹ جنوری ۲۰۲۰ کو فاطمیہ فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا۔
-
تاریخ میں فاطمی(س) اور زینبی (س) کردار کسی بھی معاشرے کی تشکیل اور سالمیت کےلئے ایک مشعل راہ ہیں۔ خواہر نصرت علی
حوزہ/اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر خواہر نصرت علی نے ایام فاطمیہ سلام اللہ علیھا پہ جاری پیغام میں کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء(س)کا کردارجو تاریخ میں ہمیں ملتا ہے صرف اس لئے نہیں ہے کہ ہم صرف اسے ایک قصہ و کہانی کی صورت میں سنتے رہیں مگر عمل سے بے خبر رہیں ۔
-
بیٹی، بیوی اور ماں ہر حیثیت سے حضرت زہراؑکے طرز عمل سے رہنمائی لی جائے تو ایک عمدہ معاشرے کی تشکیل کی جاسکتی ہے،علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے یوم شہادت حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہاکی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام کے لیے خاتون جنت سلام اللہ علیہا کے طرز زندگی کو شعار بنانا ہو گا۔
-
خواتین اپنے خاندانی‘ ذاتی معاملات سے لے کر اجتماعی معاملات تک ہر موقع پر سیدہؑ کی شخصیت کو مدنظر رکھیں، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امت مسلمہ خواتین کی آزادی کے ان اصولوں کی روشنی میں جدوجہد کرے جو جناب سیدہ فاطمہؑ کی طرف سے روشن کئے گئے ہیں کیونکہ سیدہ فاطمہ ؑ کی پرورش آغوش رسول میں ہوئی۔ خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے خاندانی‘ ذاتی معاملات سے لے کر اجتماعی معاملات تک ہر موقع پر سیدہؑ کی شخصیت کو مدنظر رکھیں۔
-
شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں عزاداری جاری
حوزہ/شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اورمنگل کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
ذات جناب سیّدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا خواتین کے لیے اسوہ حسنہ ہیں،عظمیٰ نقوی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محترمہ عظمیٰ نقوی نے ایام فاطمیہ کے سلسلے میں سنٹرل پارک اور مسلم ٹاؤن میں مجالس عزا سے خطاب کیا۔
-
حدیث روز:
حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیھا) و حمد خدائے متعال
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیھا) کے مقام و منزلت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ بشیر نجفی کی نجف اشرف میں جلوس عزاء فاطمیہ میں
حوزہ/حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کی خدمت میں حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کی شہادت کا پرسہ و تعزیت پیش کرنےکی غرض سےمرکزی دفتر نجف اشرف سے برآمد ہوکر حرم حضرت امیر المؤمنین علی بن ابیطالب علیہما السلام میں اختتام پذیر ہوئے جلوسِ عزاء فاطمیہ میں شرکت کی۔