ایام فاطمیہ
-
راہ خدا میں اپنی سب سے بہتر چیز دینی چاہیے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ حضرت زہراء نے اپنی زندگی کو دو حصوں میں تقسیم کیا ٩ سال والد گرامی کے گھر اور ٩ سال امیرالمومنین کے گھر ایسی زندگی گذاری جو رہتی دنیا تک ہر باشعور عورت کے لیے نمونہ عمل ہے۔
-
کنیزان زہراؑ اگر قرب خدا و فاطمہؑ چاہتی ہیں تو خود کو نامحرموں کی نگاہ سے محفوظ رکھیں، مولانا ارشد حسین آرمو
حوزہ/ جناب فاطمہ زہراء (س) کی نگاہ میں ایک عورت کو اپنے خدا کا سب سے زیادہ قرب اس وقت نصیب ہوتا ہے جب وہ خود کو نامحرموں کی نگاہوں سے محفوظ رکھے اور امور خانہ، تربیت فرزند و شوہر کی عزت وتکریم میں مصروف ہو۔
-
حجاب دین اسلام کا حکم اور سیدہ کائنات کی میراث ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ مسلم خواتین کو کو مغربی تہذیب و تمدن کی بے راہ روی کو اپنانے کی بجائے سیرت فاطمی کو اپنانا چاہیے۔ مغربی تہذیب و ثقافت نے انسانیت کو بے حیائی اور فحاشی اور عریانی کا جو تحفہ دیا ہے وہ انسانی معاشرے کی بربادی کا باعث ہے۔
-
دختر پیغمبر گرامی کی ذات مبارکہ، عالم اسلام کے لئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کہا کہ ماں‘ بیوی اور بیٹی ہر زاویہ نگاہ سے مثالی شخصیت جناب سیدہ فاطمہ زہرا ؑ ہیں، خواتین اپنے ذاتی معاملات سے لے کر اجتماعی معاملات میں خاتون ِجنت کی سیرت کو مدنظر رکھیں۔
-
آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی:
جناب فاطمہ زہراء (ع) نے پرچم ِاسلام کی سر بلندی کےلئے قربانیاں پیش کی ہیں
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے فرمایا کہ جناب فاطمہ زہراء علیھا السلام نے پرچمِ اسلام کی سربلندی اور مسلمان صراط مستقیم سے واقف رہیں اسلئے عظیم قربانیاں دی ہیں اور بی بی ؑ نے جتنے آلام و مصائب اور زیادتیاں سنت محمدیہ سےخارج افراد کی جانب سے سہی ہیں وہ بی بیؑ کی جانب سے دین اور دین کے ارکان کی حفاظت اوران کے دفاع کا نتیجہ تھا۔
-
پہلی قسط
بہشت سے بہشت تک
حوزه/ آئیے!عالمین کی عورتوں کی سردار بی بی زہرا (س) کی کتاب زندگی کے کچھ ورق پلٹ کر دیکھیں اور اس عظیم شخصیت کی زندگی سے کچھ درس حاصل کریں۔
-
بیٹیاں باپ کے لئے کبھی بھی سبب زحمت نہیں ہوتی بلکہ ہمیشہ رحمت ہوتی ہیں، مولانا نور علی عابدی
حوزہ/ احمدنگر،سیوان بہار سے ایام فاطمیہ کی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا نور علی عابدی نے بیان کیا کہ حضرت فاطمہ زہرا (س) دنیا میں جب آپ نے قدم رکھا، معاشرہ عرب میں ایک انقلاب برپا ہوگیا جو معاشرہ بیٹی کا وجود اپنے اوپر بار سمجھتا تھا وہ معاشرہ آج بیٹی کو سر کا تاج شمار کرنے لگا۔
-
قم میں ہیئت سید الشہداء کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کے سلسلے کی پہلی مجلس عزاء:
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بشریت کیلئے چراغ ہدایت، حجۃ الاسلام سید جواد موسوی
حوزہ/ قم المقدس ایران میں ہئیت سیدالشہدا العالمیہ کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تین روزہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
-
بھیک پور سیوان، بہار میں محبان الائمہ کا پروگرام:
خدا و اہلبیتؑ اور مراجع عظام کی دعائیں والدین کی خدمت میں ہے، مولانا سبط حیدر اعظمی
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیت اللہ العظمی خامنہ ای، بھیکپور، سیوان کی جانب سے بہار میں ایام فاطمیہ سے قبل محبان ام الائمہ کے عنوان سے ایک مجلس عزاکا نعقاد کیا گیا۔
-
ایام فاطمیہؑ کے سلسلے میں کشمیر وادی میں سوگواری کی مجالسوں کا اہتمام:
کشمیر، علمائے کرام نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کو عالم بشریت کے لیے رول ماڈل قرار دیا
حوزہ/ ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر کے گوشہ وکنار میں عزاداری کے مجالسوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی اخلاقی سیرت
حوزہ/ یہ سچ ہے کہ قرآن اور روایات میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے، لیکن جناب سیدہ ؑ کے کمالات اور عظمت کو سمجھنے کے لیے ایک اور راستہ بھی ہے، وہ ہے ان کی ’’اخلاقی سیرت‘‘۔ موجودہ دور میں ان کی اخلاقی سیرت ہمارے لئے اسوہ اور نمونۂ عمل ہے۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں الجواد فاونڈیشن کی جانب سے مجالس عزاۓ فاطمیہ کا انعقاد
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ہندوستان کے مختلف شہروں و علاقہ میں شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسب سے مجالس کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
رہبر معظم کی موجود گی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی پہلی شب میں مجلس عزاء
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں پہلی شب کی عزاداری ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے شرکت کی۔
-
شہداۓ راہ مقاومت کی پہلی برسی:
شہید سردار قاسم سلیمانی جہاد فی سبیل اللہ میں ہمیشہ پیش قدم رہے، حجت الاسلام مرتضی حسینی
حوزہ/ قزوین میں اسلامی آزاد یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹی کے ممبر نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سردار سلیمانی کبھی بھی اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں رہے ،جہاد فی سبیل اللہ میں پرواہ کیے بغیر پیش قدمی کرتے تھے اور خدا کی راہ میں کسی بھی سرگرمی سے گریز نہیں کرتے تھے۔
-
امام جمعہ نیویارک:
ایام فاطمیہ مناتے وقت عقیدت و احترام کے ساتھ ساتھ وحدت امت ملحوظ خاطر رہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
امام جمعہ نیویارک نے رہبر معظم اور مراجع کرام کے احکام کی تعمیل ہم سب پر لازم ہے ولایت علیؑ، مولاؑ کی حکومت اور ولایت فقیہ مولا کے غلاموں کا اقتدار ہے۔