حوزہ
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نماز کے دوران منہ میں بچا ہوا کھانا نگلنا
حوزہ؍نماز کے دوران کھانا اور پینا نماز کو باطل کردیتا ہے، چاہے کم ہو یا زیادہ، لیکن منہ کے اطراف میں بچا ہوا کھانا وغیرہ نگلنا یا منہ میں موجود معمولی سی مٹھائی اور چینی وغیرہ کی میٹھاس کا چوسنا نماز باطل ہونے کا سبب نہیں بنتا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۹؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲؍جنوری ۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۹؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲؍جنوری
-
شہید قاسم سليماني :
دشمنانِ دین کی نیندیں اُڑانے کے لئے/خامنہ ای ہو تو اک قاسم سلیمانی بھی ہو
حوزہ؍تب کہیں عرفانؔ ملتا ہے لقب زندہ شہید-دولتِ ایمان بھی ہو مرد میدانی بھی ہو۔
-
عطر قرآن:
سورۂ حمد آیت ۷:صراط مستقيم كى ہدايت اللہ تعالى كى عظيم نعمتوں ميں سے ايك ہے
حوزہ؍ اللہ تعالى كى يكتائي كے قائل خداپرست انسان چاہتے ہيں كہ وہ ہدايت پر ثابت قدم انسانوں ميں سے ہوں ۔جن كو نعمات سے نوازا گيا ہے (ہدايت يافتہ انسان) وہ ايسے لوگ ہيں جن پر اللہ كا غضب نہيں ہوا اور نہ ہى وہ گمراہ ہوئے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نماز کو باطل کرنے والے شک کی صورت میں نمازی کی ذمہ داری
حوزہ؍ احتیاط واجب کی بناپر فوراً نماز کو نہ توڑے بلکہ تھوڑا سوچے یہاں تک کہ اس کا شک قائم رہے (یعنی کسی ایک جانب یقین یا گمان حاصل نہ ہو) پھر اس کے بعد نماز کو توڑنے میں کوئی حرج نہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۸؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱؍جنوری۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: اتوار:۸؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۱؍جنوری۲۰۲۳
-
پھر سے مقتل کو سنوارو کہ میں زندہ ہوں ابھی
حوزہ؍قاسم سلیمانی اور ان کےساتھیوں کوشہیدکرنے والےشایدیہ بھول گئےکہ جنرل قاسم اپنے ساتھیوں کےہمراہ شہید تو ہوگئے مگر!دنیا کے ہر حریت پسند کو حق پر مرمٹنے کاعزم دےگئے ۔
-
عطر قرآن:
سورۂ حمد آیت ۶: اللہ تعالى كى بارگاہ اقدس ميں دعا كرنے كا لازمى نتيجہ صراط مستقيم كا حصول ہے
حوزہ؍اللہ تعالى پر اور اس كى صفات پر ايمان لانا ''صراط مستقيم '' ہے۔ ہدايت كے حصول كے لئے بارگاہ رب العزت ميں دعا كا بہت موثر كردار ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نماز اجارہ پڑھنے کی کیفیت
حوزہ؍ اگر نمازِ اجارہ کے لئے کوئی مخصوص شرط نہ رکھی گئی ہو تو اجیر (اجارے کی نماز پڑھنے والے) پر صرف اتنا لازم ہے کہ نماز کو اس کے واجبات کے ساتھ بجا لائے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۷؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۳۱؍دسمبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۷؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۳۱؍دسمبر
-
عطر قرآن:
سورۂ حمد آیت ۵:فقط اللہ كى ذات اقدس لائق عبادت و بندگى ہے
حوزہ؍ انسان اپنے تمام امور ميں اللہ كى مدد و نصرت كا محتاج ہے۔ توحيد پرستوں كى آرزو ہے كہ سب انسان خدا پرست اور توحيد افعالى كے قائل ہوجائيں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۶؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۳۰؍دسمبر
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۶؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۳۰؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:اولاد کے مال میں تصرف کرنا
حوزہ؍اگر باپ کا نابالغ اولاد کے مال میں تصرف کرنا اولاد کے لئے کوئی مفسدہ نہ رکھتا ہو تو اس صورت میں کوئی حرج نہیں ہے، اگرچہ احتیاط اس میں ہے کہ ایسا تصرف جو اس کی مصلحت میں نہ ہو، انجام نہ دے، تاہم بالغ اولاد کی رضامندی کے بغیر باپ کے لئے ان کے مال میں تصرف کرنا جائز نہیں ہے۔
-
عطر قرآن:
سورۂ حمد آیت ۴:اللہ تعالى روز قيامت كا مالك اور فرمانروا ہے
حوزہ؍ قيامت كا برپا كرنا اللہ تعالى كى جہان ہستى پر ربوبيت كا ايك جلوہ ہے۔ قيامت كا دن جزا و سزا كا دن ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:قیمت کی ادائیگی نہ کرنے کی بنا پر معاملہ فسخ کرنا
حوزہ؍اس صورت میں کہ جب فروخت کنندہ مال کی حوالگی کرچکا ہو، محض قیمت کی ادائیگی میں تاخیر خیار فسخ (معاملہ ختم کرنے کا اختیار) کا سبب نہیں بنتی، لہذا اگر کسی اور بنا پر خیار فسخ نہ رکھتا ہو تو معاملہ لازم (ناقابل تنسیخ) ہے اور اسے فسخ کا حق حاصل نہیں اور خریدار کو پیسے کی قدر میں گراوٹ کے حساب سے قیمت ادا کرنا ہوگی۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۵؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۹؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۵؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۹؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:زیادہ وصولی کی شرط پر قرض دینا
حوزہ؍اگر آپ نے قرض لینے والے کی اس پیشکش کی بنیاد پر کہ وہ اضافی رقم بھی بطور ہدیہ دے گا، قرض دیا ہو تو افراط زر کی مقدار سے زیادہ وصول کرنا جائز نہیں ہے، اگرچہ آپ نے یہ شرط نہ بھی رکھی ہو۔ تاہم اگر قرض لینے والا پیشگی شرط اور طے کئے بغیر اضافی رقم ادا کرے تو کوئی حرج نہیں ہے، اگرچہ یہ رقم وصول کرنا مکروہ ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۴؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۸؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۴؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۸؍دسمبر
-
عطر قرآن:
سورۂ حمد آیت ۳:عالم ہستى كے انتظام و انصرام كى بنياد اللہ كى رحمت پر ہے
حوزہ؍انتظام و انصرام اور تربيت كو مہربانى اور لطف و كرم كے ساتھ ساتھ ہونا چاہيئے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نماز کے دوران منہ میں بچا ہوا کھانا نگلنا
حوزہ؍منہ کے اطراف میں بچے ہوئے کھانے کے ذرات نگلنا یا مٹھائی یا چینی وغیرہ کے ذرات، جن کی معمولی سی مقدار منہ میں موجود ہو، کا چوسنا نماز باطل ہونے کا سبب نہیں بنتا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۷؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۳؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۷؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:امام جماعت کی قرائت میں غلطی کی صورت میں ماموم کا فریضہ
حوزہ؍بعد والی نمازوں میں اس کی اقتدا کی جاسکتی ہے، البتہ اگر ماموم قرائت میں امام جماعت کی غلطی کی طرف متوجہ ہوجائے تو (چنانچہ خود اس کی نماز کے باطل ہونے کا سبب نہ بنے تو) امام جماعت کو متوجہ کرسکتا ہے تاکہ امام جماعت اپنی غلطی کی اصلاح کرلے، بصورت دیگر ضروری ہے کہ فرادیٰ کی نیت کرے اور خود قرائت کرے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۶؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۶؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:غسل کے دوران حدث اصغر کا حکم
حوزہ؍غسل باطل نہیں ہوگا لیکن نماز کے لئے وضو کرنا ضروری ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۵؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۱؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۲۵؍دسمبر
-
سعودی عرب کے ایک ممتاز شیعہ عالم کو 4 سال قید کی سزا سنادی گئی
حوزہ؍میڈیا ذرائع نے سعودی عرب کے ایک سرکردہ شیعہ عالم کو چار سال قید کی سزا سنائے جانے کا اعلان کیا۔
-
حقیقی زندگی کا ہیرو: گاؤں جا کر غریب بچوں کو پڑھاتے ہیں پولیس میں کانسٹیبل ظفر علی، آئی پی ایس بننے کا خواب
حوزہ؍ظفر بتاتے ہیں کہ دو ماہ قبل جب ان کی چانچری چوکی میں تعیناتی ہوئی تو دیکھا کہ پڑھنے لکھنے کی عمر کے بچے ادھر ادھر گھوم رہے ہیں، ان بچوں کے والدین بھی ناخواندہ ہیں۔ یہاں کئی طرح کے مسائل تھے، جس کے پیش نظر انہوں نے اسکول چلانا شروع کر دیا۔ ان کی لگن کو دیکھ کر انہیں افسران کی طرف سے اچھا تعاون مل رہا ہے۔
-
درگاہ اجمیر شریف کے گدی نشین حاجی سید سلمان چشتی نے کہا
ہندوستان سے زیادہ محفوظ ملک مسلمانوں کے لیے کوئی اور نہیں ہوسکتا
حوزہ/آپ اسلامی ممالک پر نظر ڈالیں تو اس کا اندازہ ہو جائے گا کہ ہندوستان کس حد تک محفوظ ہے ۔ کتنا پر سکون ہے۔ ہماری طاقت ہندو اور مسلم اتحاد ہے جس کے لیے دنیا میں ہندوستان کی نظیر دی جاتی ہے۔
-
ایران کی خواتین کے ایک وفد نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا دورہ کیا
حوزه/آج جس طرح کے حالات ہیں ان میں ایرانی وفد کا اے ایم یو آنا باعث افتخار ہے۔ ایران نے خواتین کی ثقافتی، سماجی، معاشی اور اقتصادی حالت میں بہتری کو ہمیشہ اپنا نصب العین قرار دیا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:گھریلو قرض الحسنہ فنڈ (کمیٹی یا بی سی)
حوزہ؍مذکورہ قرض الحسنہ فنڈ (کمیٹی) تشکیل دینا جائز ہے کہ جس میں کچھ لوگ ایک شخص کو اپنا وکیل بناتے ہیں تا کہ وہ اراکین سے ماہانہ ایک رقم وصول کرے اور قرعہ اندازی کے ذریعے کسی ایک کو ادا کرے۔ اسی طرح کمیٹی کا منتظم جو کہ اراکین کی جانب سے کمیٹی کے امور کی انجام دہی میں وکیل ہوتا ہے، اگر شرط رکھے کہ پہلی کمیٹی اس کی ہوگی تو کوئی اشکال نہیں رکھتا۔