ہندوستان
-
ہندوستان کی تاریخ اور اسکے تمدن کے حوالے سے ڈاکٹر کریم نجفی برزگر کی کتاب کا اجمالی جائزہ
حوزہ/کلیات تاریخ و تمدن هند نامی کتاب فارسی زبان میں عالم اسلام کی ورچوئل یونیورسٹیوں کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کریم نجفی برزگر کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے جو هندوستان کی تاریخ اور اسکے تہذیب و تمدن کو سمجھنے میں معاون ہے۔
-
ہندوستان کی کانگریس پارٹی:
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کرنا انصاف کا مذاق ہے
ہندوستان کے مسلمانوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کے ملزموں کو بری کرنے پر عدالتی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کے بعد اب کانگریس پارٹی کے رہنما نے بھی فیصلے کو متنازع قرار دیا ہے۔
-
نیا دستور آیا ہے
حوزہ/ گواہوں کے لئیے لازم ہے گونگے ہوں، نہ انکے ہونٹ ہلتے ہوں، نہ انکے ہاتھ چلتے ہوں؛ نتیجۂ فکر: مولانا نجیب الحسن زیدی زید عزہ
-
شاہین باغ کی دادی بلقیس نے کہا، نفرتوں کو چھوڑ کر سی اے اے کو واپس لیں وزیر اعظم مودی
حوزہ/ دادی بلقیس نے کہا نفرتوں کو چھوڑ کر محبت سے بات کرنی ہوگی اور محبتوں کو پروان چڑھانا ہوگا، بچوں کے ساتھ شفقت کا برتاؤ کرنا چاہیے تبھی نوجوان بزرگوں کی بات مانیں گے۔
-
بابری مسجد شہادت کیس کے سبھی 32 ملزمان کو بری کئے جانے پر مسلمانوں کا سخت رد عمل
حوزہ/ جمعیت علمائےہند اور دیگر سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے عدالت کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے عوام کا اعتماد عدالت سے اٹھ گیا ہے۔
-
ہاتھرس حادثہ، اب تو حیوانیت بھی شرمسارہو گئی، مولانا سید حمیدالحسن زیدی
حوزہ/ آیے دن ایسی وارداتوں کا سلسلہ آخرکب اور کیسے رکے گا کیا صرف انصاف کی دہائی ان وارداتوں کو روکنے کے لیے کافی ہے کیا اس طرح کے جرائم کی روک تھام کے لیے کسی طرح کی اسپیشل فورس اور مجرموں کو سزا دلانے کے لیے کسی خاص قانون کی ضرورت نہیں؟۔
-
ہندوستان میں جامعة المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی کی جانب سے المصطفی اوپن یونیورسٹی کا افتتاح
حوزہ/ اوپن یونیورسٹی ایجوکیشن سسٹم کی بنیادی ترقی کیلئے، انڈرگریجویٹ سطح پر علوم قرآن و حدیث کے شعبے کو اوپن یونیورسٹی کے ذریعے قائم کرنے کی اجازت ہندوستان میں جامعة المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی کو مل گئی۔
-
ہندوستان میں طویل ترین قرآنی نسخے کی نمائش
حوزہ/ تین کلومیٹر لمبے کپڑے پر لکھے قرآنی نسخے کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔
-
ہندوستان، زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی ہڑتال
حوزہ/ زرعی بلوں کے خلاف کسانوں کی ہڑتال کے دوران تیجسوی یادو نے ٹریکٹر ریلی نکالی۔
-
تبلیغی جماعت کے مبلغین کوویڈ19وباء پھیلانے کے ذمہ دار نہیں، بمبئی ہائی کورٹ
حوزہ/ بمبئی ہائی کورٹ ناگپور بینچ نے کل ایک اہم ترین فیصلہ میں سخت لہجہ میں فیصلہ سنایا ہے کہ تبلیغی جماعت سے وابستہ مبلغین کووڈ 19پھیلانے کے لیے ذمہ دار نہیں ہیں۔
-
کشمیری خود کو نہیں مانتے ہندوستانی، نہ ہی بننا چاہتے، فاروق عبداللہ
حوزہ/ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ نے کہا کہ نہ تو کشمیری خود کو ہندوستانی مانتا ہے اور نہ ہی وہ ہندوستانی بننا چاہتا ہے۔ اس کے بجائے وہ چاہتے ہیں کہ چین ان پر حکومت کرے۔ قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سال 5 اگست کو حکومت ہند نے جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 کو ہٹا دیا تھا۔
-
قم المقدسہ میں عالم بزمان نشست، جدید "قومی تعلیمی پالیسی" کا انعقاد
عالم بزمان، ہندوستانی طلباء کی سلسلہ وار تجزیاتی نشستیں، قم المقدسہ میں جسکا موضوع جدید "قومی تعلیمی پالیسی" (NEP) - تعارف اور جائزہ کے تحت انعقاد کیا گیا۔
-
ہندو مسلم اتحاد کے علمبردار معروف سماجی کارکن سوامی اگنیویش نے بھی دنیا کو کہا الوداع
حوزہ/ ہندوستان کے معروف سماجی اسکالر و گنگا جمنی تہذیب کے علمبردار سوامی اگنی ویش جی جمعہ کو دہلی کے انسٹی ٹیوٹ آف جگر اینڈ بلیری سائنسز میں انتقال کر گئے۔ وہ شدید بیمار تھے اور جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔
-
کشمیر محاصرے کے 13 ماہ، 237 کشمیری جاں بحق سیکڑوں زخمی و گرفتار
حوزہ/ کشمیر سے 370 کے خاتمہ کے 13 ماہ مکمل ہونے کو ہیں ، اس 13 ماہ کی مدت میں 237 کشمیری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں جبکہ مظاہروں میں شریک خواتین سمیت 13 ہزار 936 کشمیریوں کو گرفتار کیا۔
-
ہندوستان نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں 30 ستمبر تک توسیع کردی
حوزہ/ نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے ڈائریکٹوریٹ جنرل سیول ایوی ایشن نے پیر کو اس توسیع کا اعلان کیا۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا،امام حسین(ع) کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جاسکتا
حوزہ/ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے یومِ عاشورہ کے موقع پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین(ع) کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
-
مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے ”سدرشن“ نیوز چینل کے خلاف ایف آئی آر درج
حوزہ/ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لئے مشہور ”سدرشن“ نیوز چینل نے نفرت پھیلانے کی تما م حدیں پارکرتے ہوئے ”نوکر شاہی جہاد“ نام سے ایک پروگرام کا ٹریلر جاری کیا ہے۔
-
ہندوستان، سپریم کورٹ نے پانچ لوگوں کے ساتھ بھی محرم کا جلوس نکالنے کی نہیں دی اجازت!
حوزہ/ اس مرتبہ تعزیہ کے ساتھ جلوس نہیں نکالے جانے سے اتر پردیش، مہاراشٹر، دہلی سمیت ہندوستان کی کئی ریاستوں میں مسلم طبقہ، خصوصاً شیعہ حضرات مایوس ہیں۔
-
تصویر/ کرگل میں عزاداری 3 محرم الحرام 1442 ہجری کے مناظر
حوزه/احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں مجلس عزا سوم محرم الحرام 1442 ہجری کے چند مناظر انتظامیہ کے طرف سے جاری SOP's کے تحت مجلس عزا کا انعقاد۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر اقوام متحدہ کی کڑی نکتہ چینی
حوزہ/ہندوستان کے مسلمانوں کو کورونا وائرس کے خوف کے نام پر طبی سہولتوں سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں 74ویں جشن آزادی آج بڑے جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے
حوزہ/ ہندوستان میں جشن آزادی کی تقریبات کل رات سے ہی شروع ہو گئی تھیں۔ یوم آزادی کے موقع پر ہر طرف ہندوستانی پرچم لہرا رہے ہیں، سرکاری عمارتوں اور اہم شاہراہوں کو برقی قمقموں، پرچم اور جھنڈیوں سے سجایا گیا ہے۔
-
تہران میں نئی دہلی کے سفیر نے ایران کو ہندوستان کا قابل اعتماد شریک ملک قرار دیا
حوزہ/ تہران میں ہندوستان کے سفیر نے ایران کو ہندوستان کا قابل اعتماد شریک ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی تہران کے ساتھ تعلقات کا تحفظ اور ایران سے تیل کی خریداری دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے۔
-
الایمان چیریٹیبل ٹرسٹ نجفی ہاؤس اور ایلیا سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے شیعہ یتیم خانہ کا افتتاح
حوزہ/جب راہ خدا میں کوئی کام کرو گے تو مخالفت ہوگی اس سے پتہ چلتا ہے کی ایک طرف حق ہے اور دوسری طرف باطل ہے، بے بنیاد کسی پر الزام تراشی کرنا زنا کے برابر ہے ایسا شخص قوم اور سماج کے لیے ناسور ہوتا ہے ایسے افراد سے قوم کو بچنا چاہیے یتیم خانہ کی تعمیر پر خدا کا شکر کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ ٹیم اچھی ہوتی ہے تو کام بھی اچھا ہوتا ہے۔
-
جس علاقے کو لیکر ہندوستان اور چین مرمٹنے کے لیے تیار ہیں اسکی دریافت ایک مسلمان نے کی تھی
حوزہ/چین دعویٰ کررہا ہے کہ گلوان ویلی ہمارا ہے، جبکہ ہندوستان کہہ رہاہے کہ یہ ہمارا حصہ ہے ۔ اس وادیِ گلوان کو لیکر شروع سے دونوں ملکوں میں تنازع چل رہا ہے اس کی دریافت ایک مسلمان نے کی تھی۔
-
ہندوستان، مسلمان نوجوان پر گائے کا گوشت لے جانے کے شبہ میں ہتھوڑے سے حملہ
حوزہ/ہندوستان میں نئی دہلی کے نزدیک نوجوان مسلمان کو ایک گروہ نے بھینس کا گوشت لے جانے کے شبہ میں تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سماجی روابط کی ویب سائٹ پر وائرل ہوگئی۔
-
ماہ محرم و عزاداری پر مدیر مدرسہ باب العلم نوگانواں سادات کا مومنین کو پیغام
حوزہ/جس طرح اذان جاری وساری ہے اور رہےگی اسی طرح عزا ے سید الشہدا بھی جاری وساری ہے اور رہےگی۔
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر حکومتی گائیڈ لائن اور ڈاکٹروں کے مشوروں پر عمل کیا جائے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/مولانا کلب جواد نقوی نے کہا کہ 'علامتی قربانی‘ کا تصور اسلام میں نہیں ہے،قربانی اسلامی طریقے پر ہی ادا ہو سکتی ہے،ریاستی حکومتیں اپنی گائیڈ لائن پر از سرنو غورکریں۔
-
ہندوستان میں عالمی دہشت گرد تکفیری تنظیم داعش کی موجودگی کا انکشاف
حوزہ/اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بیان ہوا یے کہ ہندوستانی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش دہشت گردوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
-
امریکہ نے کورونا کے لئے کارآمد سمجھی جانے والی واحد دوا قبضہ میں لے لی ہے، ہندوستان سمیت دیگر ممالک میں بھی دشواری ہوسکتی ہے!
حوزہ/امریکہ نے اگلے تین ماہ تک پوری دنیا میں تیار کی جانے والی یہ دوا خریدی ہے ، لہذا مستقبل قریب میں ، دنیا کے دوسرے ممالک مناسب مقدار میں اس دوا کو نہیں خرید پائیں گے کیونکہ یہ دوا دستیاب نہیں ہوگی۔