جموں و کشمیر
-
فاروق عبداللہ کی پی ایس اے کے تحت نظر بندی ختم
حوزہ/جموں کشمیر حکومت نے نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بندی ختم کردی ہے۔
-
کشمیری لیڈران مختلف مقامات پر نظر بند
حوزہ/جموں و کشمیر میں یونین ٹریٹری انتظامیہ نے سابق آئی اے ایس افسر اور جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ (جے کے پی ایم) کے چیئرمین شاہ فیصل پر بھی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) عائد کردیا ہے۔
-
عالمی برادری کی کشمیر کے بارے میں خاموشی پوری دنیا کو تباہی کی طرف دھکیل دیں گی۔ سید کرار ہاشمی
حوزہ/کشمیر کی طویل بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سماجی کارکن سید کرار ہاشمی نے کہا کہ ایسے حالات میں دنیا اور بین الاقوامی تنظیموں کی مجرمانہ خاموشی بدقسمتی اور انتہائی حیران کن ہے۔ آج کی دنیا میں ایک شخص مسائل اور پریشانیوں کے ہاتھ میں کھلونے کی طرح بن گیا ہے۔
-
انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر میں مظالم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں،امام جمعہ تہران
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کشمیر میں انسان سوز مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی کھوکھلی عالمی تنظیموں نے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے کوئی کام انجام نہیں دیا۔
-
مشہد میں مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ + تصاویر
حوزہ/ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد مقدس میں حرم مطہر امام علی رضا علیہ السلام کے باہر مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں سول سوسائٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ایران کشمیری عوام کو انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئے تیار
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی انجمن ہلال احمر نے پاکستان کی جمعیت ہلال احمر اور ہندوستان کی ریڈ کراس کمیٹی کے نام دو الگ الگ خطوط ارسال کرکے کشمیری عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے، ایرانی عدلیہ
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا اور ہم دنیا کے سبھی قانونی عدالتی عہدیداروں سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی کی اجازت نہ دیں۔
-
ہندوستانی حکومت کشمیری مسلمانوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز رہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور دیگر کابینہ ارکان کے ساتھ اہم ملاقات میں جموں و کشمیر میں بھارتی اقدام سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں مسئلہ کشمیر برطانیہ کا پیدا کیا ہوا ہے،ہندوستانی حکومت کشمیری مسلمانوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز رہے۔
-
تہران میں موجود "اقوام متحدہ کے دفتر" کے سامنے کشمیر میں جاری ظلم کے خلاف احتجاج+تصاویر
حوزہ/ہندوستانی حکومت کے حالیہ فیصلوں اور اقدامات کے خلاف تہران میں موجود اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے طلبہ شریک ہوئے۔
-
تہران میں ہندوستان کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ+تصاویر
جموں و کشمیر میں مسلمانوں کے جاری قتل عام کے خلاف تہران میں ہندوستان کے سفارت خانے کے سامنے طلبا اور ایرانی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔