حوزہ
-
شامی نمائندہ: امریکہ جمہوریت کے بہانے دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے
حوزہ/ شامی پارلیمنٹ کے رکن نے شام میں امریکی افواج کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ جمہوریت کے بہانے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:رکوع اور سجدے کا ذکر جابجا پڑھنا
حوزہ؍جبکہ ایسا کرنا غلطی سے ہو تو کوئی حرج نہیں رکھتا، اسی طرح اگر جان بوجھ کر اور مطلق ذکر الہی کی نیت سے پڑھے تو نماز صحیح ہے تاہم رکوع اور سجدے کا مخصوص ذکر پڑھنا بھی ضروری ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۶؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۱؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۱۶؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۱؍دسمبر
-
شہید مولوی عبدالواحد ریگی؛ایران میں فسادات کے خلاف کھڑے ہونے والے سنی امام کو کیوں شہید کیا گیا؟
حوزہ؍ صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش کے امام جمعہ مولوی عبدالواحد ریگی کا کوئی گناہ نہیں تھا سوائے اس کے کہ انہوں نے لوگوں کو پرسکون اور فتنہ و فساد سے دور رہنے کی دعوت دی۔
-
صہیونیوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے میں شدت پیدا کرنے کی دعوت دی گئی
حوزہ؍انتہائی دائیں بازو کی صہیونی شخصیت جو صہیونی حکومت کی دائیں بازو کی کابینہ میں داخلی سلامتی کی وزارت کا عہدہ رکھتی ہے، نے بنیاد پرست یہودی گروہوں کو مسجد اقصیٰ پر حملوں کو وسعت دینے اور اس میں شدت پیدا کرنے کی دعوت دی۔
-
انصاراللہ: یقین جانیے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اپنے ہاتھوں سے اپنی قبریں کھود رہے ہیں!
حوزہ/ یمن کی تحریک انصاراللہ کے ایک رہنما نے ٹویٹ کیا کہ سعودی اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں ان کا مشترکہ انجام ہوگا۔
-
کیوبا: امریکہ انسانی حقوق کی حمایت کا دکھاوا ختم کرے
حوزہ/ کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگز نے کیوبا میں انسانی حقوق کے حوالے سے امریکہ کی منافقت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر جو بائیڈن انتظامیہ کو کیوبا کے لوگوں کی فلاح و بہبود کی فکر ہے تو وہ اقتصادی پابندیاں ختم کرے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نماز کے دوران سلام کا جواب دینا
حوزہ؍اگر عرف عام میں اسے سلام و تحیت کہا جائے تو جواب دینا واجب ہے اور بنا بر احتیاط سلام کا جواب اس طرح ہو کہ لفظ "سلام" مقدم ہو، مثلا یوں کہے کہ "سلام علیکم" یا "السلام علیکم" اور " علیکم السلام" نہ کہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۵؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۰؍دسمبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۱۵؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۰؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:زیارت عاشورا کا سجدہ
حوزہ؍رجاء کی نیت سے جس طرح بھی ممکن ہو سجدہ کیا جائے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۴؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۹؍دسمبر
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۴؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۹؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نذر کے پیسوں کا استعمال
حوزہ؍اگر نذر کرنے والے نے کسی مخصوص مقصد کو نظر میں نہ رکھا ہو تو ان پیسوں کو نیک کاموں منجملہ فقیر کو صدقہ دینا یا زائرین کی مدد کرنا یا مسجد اور پل تعمیرکرنا وغیرہ میں استعمال کریں تو کوئی حرج نہیں ہے اور نیت یہ ہو کہ اس کا ثواب حضرت ابو الفضل العباس کو پہنچے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۳؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۸؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۳؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۸؍دسمبر
-
سائبر اسپیس صارفین نے لکھا:
اس یمنی خاتون کے آنسو،بن سلمان کا گریبان ضرور پکڑیں گے!
حوزہ/ ایک یمنی خاتون کی ویڈیو سوشل نیٹ ورکس پر شائع ہوئی، جو امریکی سعودی اتحاد کی جارحانہ جنگ کی وجہ سے اپنے ملک میں افراتفری کے حالات پیدا ہونے پر انٹرویو کے دوران اچانک رو پڑی۔
-
حجت الاسلام محمد علی عدالت:
دشمن ہمارے معاشرے سے امید کو ختم کرنے کے درپے ہے / جہادِ تبیین ایک قطعی اور فوری فریضہ ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ مرکزی میں مرکز خدمات حوزہ کے مدیر نے کہا: انقلاب اسلامی کے خلاف نظریاتی جنگ میں دشمن کے اہم ترین اہداف میں سے ایک یہ ہے کہ معاشرے سے بہتر مستقبل کی امید کو ختم کر دیا جائے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:میک اپ اور آرائش کے مواد کا سجدے کے لئے مانع
حوزہ؍اگر میک اپ اور آرائش کا مواد پیشانی کو اتنی مقدار میں ڈھانپ دے کہ پیشانی کی جلد سجدہ گاہ سے نہ ٹکرائے تو سجدہ صحیح نہیں ہے اور نماز باطل ہے اور اس کی تشخیص خود نماز پڑھنے والے کی ذمہ داری ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۲؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۷؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۲؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۷؍دسمبر
-
فلسطینیوں کےخلاف اسرائیلی مظالم پر بنی فلم، ڈائریکٹر نے کہا'میں ڈرتی نہیں ہوں، ہمیشہ سچ بتاؤں گی'
حوزہ/ مشہور فلمساز ذرین سلام نے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کو منظر عام پر لانے کے لیے میں نے یہ فلم بنائی ہے۔ میں اس کہانی کی وفادار ہوں جو میں نے سنی ہے۔
-
مسلم معاشرہ میں خواتین کے کردار کو ابھارنے کی ضرورت: ڈاکٹر فوزیہ العشماوی
حوزہ/ گذشتہ چودہ سو سال میں فقه، تفسیر اور مذہبی علوم پر مردوں کا کنٹرول تھا اور انہوں نے سب کی مردانہ تفسیر پیش کی ہے، کہہ سکتے ہیں کہ شاید زمانے کا تقاضا ہو تاہم سیرت النبی(ص) اس عمل کے خلاف دکھائی دیتی ہے۔
-
یہاں کوئی مسلم نہیں پھر بھی ہوتی ہے پانچ وقت کی اذان!
حوزہ/ فرقہ وارانہ انتشار کی خبروں سے دور اس گاؤں میں کوئی خاص پروگرام ہو تو سماج کے لوگ مسجد کی صفائی میں دن رات لگ جاتے ہیں۔ مسجد کی پینٹنگ ہو یا اس کی تعمیر کا معاملہ، پورے گاؤں کے لوگ تعاون کرتے ہیں۔
-
6 دسمبر ہندوستانی جمہوریت کے لیے ہمیشہ یوم سیاہ رہے گا: بیرسٹر اویسی
حوزہ/ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ آنے والی نسلیں بھی بابری مسجد کی شہادت کو یاد رکھیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:امام جماعت سے پہلے سجدے یا رکوع سے سر اٹھانا
حوزہ؍اگر آپ جانتے ہوں کہ واپس پلٹنے کی صورت میں امام جماعت کے ساتھ سجدے یا رکوع میں پھر سے شامل ہوجائیں گے تو آپ کو واپس پلٹ کر اس کے ساتھ شامل ہونا پڑے گا اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۱؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۶؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۱؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۶؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:بیمار سے جڑی طبی مشینوں کو بند کرنا
حوزہ؍بیمار کی جان بچانا - حتی کہ سوال کے مسئلے میں - واجب ہے اور اس سلسلے میں بیمار کا سرپرست شرعی طور پر کوئی اختیار نہیں رکھتا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۰؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۵؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۰؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۵؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نامحرم پر اتفاقی نظر پڑنا
حوزہ؍اتفاقی اور غیر ارادی نظر (پہلی نظر) کوئی حرج نہیں رکھتی تاہم نظر جمائے رکھنے یا اس کو دہرانے سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۹؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۴؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۹؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۴؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:ریکارڈ شدہ آیتِ سجدہ سننا
حوزہ؍ اگر آیت کی قرائت سنے تو سجدہ واجب ہے، حتی کہ اگر ریکارڈ شدہ اور براہ راست نہ بھی ہو۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۸؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۳؍دسمبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۸؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۳؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:بیماروں کی خدمت کا اجر
حوزہ؍ان شاء اللہ اسے شہداء کا عظیم اجر ملے گا، تاہم میدان جنگ کے شہید کا حکم نہیں رکھتا۔