حوزہ
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۷؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲؍دسمبر
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۷؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنا
حوزہ؍مسلمان کی جان بچانا واجب کفائی ہے اور بیماروں کی خدمت اور دیکھ بھال بہترین اعمال صالحہ میں سے ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۶؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۶؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱؍دسمبر
-
حکمت بھری باتیں:
دل کے خریدار
حوزہ/ اسلام چونکہ ایک مکمل ضابطۂ حیات کا نام ہے،اپنی فکری اور نظریاتی درستی کے ساتھ ساتھ تمدنی زندگی کے لئے بھی ایک واضح عملی منصوبہ بھی دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے،اسلام محض عقیدہ ہی نہیں،بلکہ ایک تہذیب ایک تحریک اور تمدن بھی ہے،گفتگو یا تحریر سے بعض اوقات فخر و مباہات اور شہرت مقصود ہوتی ہے،اسلام اس مصنوعی گفتگو کی مخالفت کرتا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:غسل کا وضو سے کفایت کرنا
حوزہ؍صرف غسل جنابت، وضو سے کفایت کرتا ہے، البتہ بطور احتیاط انجام دیا جانے والا غسل جنابت، وضو سے کفایت نہیں کرتا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۵؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۳۰؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۵؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۳۰؍نومبر
-
آج کے مسائل کے لیے آج ہی کے نئے دماغ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا،پروفیسر عباس رضا نیر
حوزہ, آج کے مسائل ترقی پسندوں سے زیادہ مشکل ہیں۔آج امن کے نام پر ظلم ہورہا ہے، عورت کی عظمت کے نام پر عورت کا استحصال ہورہا ہے۔
-
جو اپنے مذہب کو جانتا ہو گا وہ کسی دوسرے کے خلاف کبھی نہیں بولے گا،غلام نبی آزاد
حوزہ, مذہب کی سیاست کرنا میرے سلیبس میں نہیں ہے ۔تمام مذاہب کے لوگ اپنے مذہب کی پیروی کریں۔
-
انڈونیشیا کے وزیر مملکت محمود ایم ڈی:
بین المذاہب کانفرنس:مذاہب میں دنیا کے بڑے سے بڑے مسائل حل کرنے کی صلاحیت موجود ہے
حوزہ/ رواداری ہماری طاقت بن سکتی ہے۔ علمائے کرام اور دیگر مذاہب کے رہنماؤں کے درمیان جاری مکالمہ بین المذاہب امن کی ثقافت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:حالتِ جنابت کے مکروہات
حوزہ؍مجنب پر کچھ چیزیں مکروہ ہیں:۱ اور ۲: کھانا اور پینا (تاہم اگر وضو کرلے تو مکروہ نہیں ہے)۔۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۴؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۹؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۴؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۹؍نومبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:پانی پینے کے مستحبات
حوزہ ؍پانی پیتے وقت کچھ امور مستحب ہیں:۱۔ پانی کو ہونٹ لگا کر کھینچتے ہوئے پئے۔۔۔۔۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۸؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۳؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۸؍نومبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:قنوت کا ذکر اونچی آواز میں پڑھنا
حوزہ؍قنوت کو اونچی آواز میں پڑھنا مستحب ہے، سوائے ماموم کے لئے (نماز جماعت میں) جبکہ اس کی آواز امام جماعت تک پہنچ رہی ہو۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۷؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۷؍نومبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:خمس کے حساب اور ادائیگی میں دیر کرنا
حوزہ؍اتنی مقدار میں چند روز تک تاخیر بلا اشکال ہے کہ جس میں اموال کا استعمال اور خرچ عرف کی نظر میں خمس کے اسی سال کے اخراجات کا حصہ شمار ہوتا ہو۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۶؍نومبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۱؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۶؍نومبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جمعے کے دن دیر سے نماز ظہر پڑھنا
حوزہ؍ظہر کی نماز دیر سے پڑھنا لازمی نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳۰؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۵؍نومبر
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۳۰؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۵؍نومبر
-
نظریہ جمہوریت آیت اللہ مصباح یزدی کی نگاہ میں
حوزہ؍عوام کی رضایت اللہ کی رضایت کے ماتحت قابل قبول ہے۔ جمہوریت کی رائے کا اس وقت احترام ہے جب اللہ کے بنائے ہوئے اصول نہ ٹوٹنے پائیں۔ وگرنہ خود لوگوں کے پاس یہ حق نہیں کہ وہ کسی ایسے شخص کا انتخاب کریں جو دینی، انسانی، عقلانی اور ملی اصولوں سے بالاتر ہو۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جبیرہ غسل
حوزہ؍آپ کو جبیرہ غسل کرنا پڑے گا، اس کا طریقہ یہ ہے کہ سر و گردن اور بدن کا کچھ حصہ - حتی کہ پیروں کی انگلیاں- دھونے کے بعد غسل کی نیت سے پلاسٹر پر گیلا ہاتھ پھیریں اور اگر نجس ہونے جیسی کسی وجہ سے پلاسٹر پر گیلا ہاتھ پھیرنا ممکن نہ ہو تو اس کے اوپر کوئی کپڑا یا پلاسٹک رکھیں۔۔۔۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۴؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۹؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۴؍نومبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:غیر اخلاقی اور فحش مطالب پڑھنا
حوزہ؍اس قسم کے امور سے کہ جن میں مفسدہ اور برائی پائی جاتی ہے، پرہیز کرنا واجب ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۸؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۳؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۸؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۳؍نومبر
-
بن سلمان کے مطابق اصلاحات کا مطلب سرزمین وحی پر فحاشی پھیلانا ہے
حوزہ/ ایک سعودی صارف اور محقق "فہد الغفیلی" نے ایک کلپ شائع کرکے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اصلاحات کے بینر تلے سعودی عرب میں فحاشی پھیلانے پر تنقید کی۔
-
مضمون نگار
حوزہ/ گھر میں کوئی بات ہوتی ہے تو ڈر لگا رہتا ہے کہ کل کہیں اخبار میں مضمون کی صورت میں کچھ آ نہ جائے۔ میں نے یہ سنا تھا کہ معاشرے کی اصلاح کرنی ہے تو اپنے گھر سے شروع کریں۔ لیکن عملی طور پر پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔ ہر چیز میں اصلاح کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔
-
صعدہ میں یمنی بچوں کے خلاف سعودی جرائم
حوزہ؍یمن کا سرحدی صوبہ صعدہ سعودیوں کی طرف سے بچوں کے خلاف سب سے گھناؤنے جرائم کا مشاہدہ کر رہا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:آئی یو ڈی کا استعمال
حوزہ؍اگر نطفے کے رحم میں ٹہر جانے کے بعد ضائع ہونے یا حرام نگاہ اور لمس کا باعث ہو تو جائز نہیں ہے، ورنہ بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔
-
تقویم حوزہ:۲۷؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۲؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۷؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۲؍نومبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:سجدہ گاہ کے رنگ کا گہرا ہوجانا
حوزہ؍صرف رنگ کا گہرا ہوجانا سجدے سے مانع نہیں ہے، تاہم اگر سجدہ گاہ پر موجود میل وغیرہ تہہ کی صورت میں اس طرح سے جم گئی ہو کہ سجدہ گاہ تک مطلوبہ مقدار میں پیشانی کے پہنچنے میں مانع ہو رہی ہو تو اس پر سجدہ صحیح نہیں ہے۔