حوزہ
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۶؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۱؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۶؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۱؍نومبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:قرآن کریم کا ترجمہ پڑھنا
حوزہ؍اگرچہ قرآن مجید کا ترجمہ پڑھنا اور اس میں تدبراور غور وفکر کرنا بہت اچھا ہے لیکن قرآن کے عربی متن کو پڑھنے میں خصوصی ثواب اور آثار ہیں کہ جو صرف ترجمہ پڑھنے سے حاصل نہیں ہوتے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۵؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۰؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۵؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۲۰؍نومبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جنس کی تبدیلی
حوزہ؍جنس کی تبدیلی جائز نہیں ہے، مگر یہ کہ اطمینان بخش علمی اور عرفی راستوں سے ثابت ہو کہ ظاہری اعضاء اور جسمانی بناوٹ حقیقی (قدرتی) جنس کے برخلاف ہے، اس صورت میں ظاہری اعضاء کی تبدیلی اور انہیں حقیقی جنس کے مطابق ڈھالنا بذات خود جائز ہے، اسی طرح اگر حقیقی جنس - حتی کہ علمی اور طبی طور پر - ثابت نہ ہو تاہم جنس کی تبدیلی کا خواہاں شخص روحی طور پر شدید اضطرار کی حالت میں ہو تو مذکورہ آپریشن کا جواز فی نفسہ بعید نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۴؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۹؍نومبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۲۴؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۹؍نومبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:چوری کا مال خریدنا
حوزہ؍اگر چوری کا مال ہونے پر اطمینان نہ ہو تو بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۳؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۸؍نومبر
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۳؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۸؍نومبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:کاغذ پر سجدہ
حوزہ؍وہ کاغذ جو لکڑی اور پودوں ـ روئی اور کپاس کے علاوہ ـ سے تیار شدہ ہو اس پر سجدہ صحیح ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۲؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۷؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۲؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۷؍نومبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:بے اختیار سجدہ گاہ سے سر اٹھ جانا
حوزہ؍ایک سجدہ شمار ہوگا اور کوئی حرج نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۱؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۶؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۱؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۶؍نومبر
-
فروغِ اردو کے لیے نمائشی پروگراموں کے بجائے اردو کی بنیادی تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے: پروفیسر شیخ عقیل احمد
حوزہ/ مختلف اداروں کی جانب سے فروغ اردو کے نام پر جو پروگرامز،سمینار وغیرہ منعقد کیے جاتے ہیں اور ان کے ذریعے پروفیسر حضرات کو جو لاکھوں کے اعزازات دیے جاتے ہیں، حقیقت میں ایسے عمل سے اردو کا فروغ نہیں ہوسکتا۔
-
ایران کے فوجی وفد کی موجودگی میں پاکستان کی سب سے بڑی ہتھیاروں کی نمائش کا افتتاح
حوزہ/ فوجی سازوسامان اور دفاعی صنعتوں کی گیارہویں بین الاقوامی نمائش جس کا نام IDEAS ۲۰۲۲ ہے کراچی میں شروع، جس کی میزبانی پاک فوج نے کی ہے اور جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے ایک وفد سمیت 64 ممالک کے وفود نے شرکت کی یے۔
-
صنعاء کی حکومت نے سعودی کے زرخرید اماراتیوں سے کہا:
آپ کو ریاض کے پرتعیش ہوٹلوں میں بیٹھ کر یمن کے لوگوں کے لیے مگرمچھ کے آنسو بہانے کی ضرورت نہیں ہے!
حوزہ, آپ ریاض اور ابوظہبی کے پرتعیش ہوٹلوں میں بیٹھ کر یمنی عوام کے لیے مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ بہتر ہے کہ یمنی قوم کی اقدار اور وقار کی بات نہ کریں
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:سجدہ سہو واجب ہونے کے مقامات
حوزہ؍1۔ نماز کے دوران غلطی سے (غیر عمدی طور پر) بات کرلینا۔2۔ ایک سجدہ بھول جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۰؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۵؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۰؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۵؍نومبر
-
علی عباس زینبی کا کالم:
ڈر
حوزہ, ہر طرف اسی کا سامراج ہے ہر کسی کی زبان پر اسی کا تذکرہ ہے جسے دیکھو وہی ہر بات میں یہ کہتا ہوا نظر آتا ہے ڈرو۔اپنے رب سے ڈرو۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:خمس کی تاریخ کو پہلے لانا اور تبدیل کرنا
حوزہ؍اگر خمس کی تاریخ تبدیل کرنے کی نیت سے تاریخ سے پہلے خمس کو حساب لگا کر ادا کردیا ہے تو اس کے خمس کی تاریخ تبدیل ہوجائے گی اور خمس کا اگلا سال اسی تاریخ سے شروع ہوگا جس میں اس نے خمس کا حساب اور ادائیگی کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۹؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۴؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۹؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۴؍نومبر
-
سماجی برائیوں کو دور کرنے کے لئے مسلکی اختلافات کو بالائے طاق رکھنے کا علماء نے کیا عزم
حوزہ, مسلمانوں کے جو موجودہ مسائل ہیں، انہیں حل کرنے کے لئے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو پیش قدمی کرنی چاہئے۔
-
حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) کے مزار پر رہبر انقلاب کی حاضری
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح سویرے حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) کے مزار پر حاضری دی اور وہاں زیارت اور صبح کی نماز ادا کی۔
-
کشمیر کے فرشتے: ڈاکٹرز جو ضرورت مندوں کو گرم کپڑے مہیا کرا رہے ہیں
حوزہ, ڈاکٹر سلیم کا کہنا ہے کہ وہ عطیہ کرنے والوں اور وصول کرنےوالوں کا حساب نہیں رکھتے۔ ہر ہفتے ڈاکٹروں اور دیگر ساتھیوں کی مدد سے گرم کپڑوں کی ایک بڑی مقدار جمع کی جاتی ہے اور تقسیم کی جاتی ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:واشنگ مشین سے کپڑے دھونا
حوزہ؍اگر کپڑوں سے عین نجاست کے زائل ہونے کے بعد انہیں ایک مرتبہ کر سے متصل پانی سے دھویا جائےاور اسی طرح اگر واشنگ مشین کا اندورنی حصہ اس میں کپڑے ڈالنے سے پہلے پاک ہو اور کپڑوں کو دو بار آبِ قلیل سے دھویا جائے اور معمول کے مطابق ان کا پانی نچوڑا جائے تو وہ پاک ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۸؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۳؍نومبر
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۱۸؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۳؍نومبر
-
سوشل نیٹ ورک پر سرگرم سعودی خاتون کو 45 سال قید کی سزا
حوزہ, سعودی عرب میں انسانی حقوق کے مقدمات کی پیروی کرنے والے ٹوئٹر پر ’فریڈم آف ایکسپریشن‘ اکاؤنٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی ایک عدالت نے سوشل نیٹ ورکس میں سرگرم ایک خاتون کو اس کی پوسٹس پر 45 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا صوبۂ لرستان میں خطاب:
ملتِ ایران کی خودمختاری؛ ملک اور انقلاب دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا، آیۃ اللہ اعرافی
حوزه/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ: ملتِ ایران کی خودمختاری؛ اسلام اور انقلاب کے دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھ رہا ہے، عالمی استکبار کیلئے، اسلامی جمہوریہ ایران کی خطے میں مختلف میدانوں میں بڑھتی ہوئی طاقت اور پیشرفت و ترقی قابل تحمل نہیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:باریک اور پاؤں کے رنگ والے (skin color) جوراب پہننا
حوزہ؍اگر جوراب پاؤں کو نہ چھپائے یا یہ جوراب نامحرم کی توجہ جذب کرنے کا سبب بنے تو اس صورت میں نامحرم کے سامنے اس کا پہننا جائز نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۷؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۲؍نومبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۱۷؍ربیع الثانی ۱۴۴۴-۱۲؍نومبر
-
دہشت گرد گروہ احرار الشام میں بغاوت
حوزہ/ شامی حکومت کی مخالف میڈیا نے خبر دی ہے کہ (دہشت گرد) گروپ احرار الشام نے اپنے سربراہ کی برطرفی اور متحد فوجی کونسل کی تشکیل تک نئے سربراہ کے انتخاب کا اعلان کیا ہے۔
-
نعیم قاسم: حزب اللہ اسرائیلی دشمن کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے
حوزہ, اگر صہیونی حکومت سمندری سرحدوں کی حد بندی کے معاہدے میں خلل پیدا کرتی ہے تو حزب اللہ اس حکومت کی کسی بھی حماقت کی سزا دینے اور اسے روکنے کے لیے کافی طاقت رکھتی ہے۔