ہندوستان
-
دہلی میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق
حوزہ/دہلی اور تلنگانہ میں پائے گئے ایک ایک مریض کے بعد اب تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے کل پانچ معاملات سامنے آچکے ہیں۔
-
دہلی مسلم کش فسادات، انڈونیشیا نے ہندوستانی سفیر کو طلب کیا
حوزہ/ دہلی مسلم کش فسادات غیر انسانی اور مذہبی اقدار کے خلاف۔
-
مرد کهانا بنانا سیکھ لیں ورنہ بیل بن جائیں گے/ہندو مذہبی رہنما کا عجیب وغریب بیان
حوزہ/سوامی کرشنا سواروپ نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ جب کوئی مرد حیض والی عورت کے ہاتھوں بنا ہوا کھانا کھاتا ہے تو وہ آئندہ جنم میں بیل بن جاتا ہے۔
-
ایرانی کونسلر نے ایران کی حمایت پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا
حوزہ/ایران کے کونسل جنرل محمد علی خانی نے کہا کہ اس وقت محاذ استقامت کو حاصل ہونے والی کامیابیاں اور ساتھ ہی محاذ باطل کی تمام تر ناکامیاں شہید قاسم سلیمانی جیسے عظیم اور گرانقدر شہیدوں کی جد و جہد کا نتیجہ ہے۔
-
ہندوستان میں آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب
حوزہ/ دہلی کلچر ہاؤس میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا گیا جسمیں ملک کے نامور علماء کے ہمراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے شرکت کی اور شہدائے مقاومت کی مجلس چہلم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے ظالم سے نہ ڈرنے کا ہنر پوری دنیا کو سکھایا ہے۔
-
آیت اللہ علی رضا اعرافی ہندوستان روانہ ہوگئے
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی وفد کے ہمراہ ہندوستان روانہ ہوگئے۔
-
معروف سماجی رہنما اعجاز علی زیدی آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے رکن عاملہ نامزد
حوزہ/ شہر اورنگ آباد کے مشہور و معروف سماجی، سیاسی تعلیمی قائد وتمام طبقات میں یکساں مقبولیت کے حامل اعجاز علی زیدی کو آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کا معزز رکن منتخب کیا گیا ہے۔
-
چابہار کے توسیعی بجٹ میں ہندوستان کی جانب سے اضافہ
حوزہ/ ایک ہندوستانی جریدے نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے بجٹ میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
وطن کی خاک پر سجدہ ہمیں اس وطن کا بناتا ہے،شہریت کا ثبوت وہ دیں جو جعلی ڈگری دکھاتے ہیں، مولانا سید محمد کاظم شبیب
حوزہ/ مرکزی حکومت کے ذریعہ بے روزگاری، مہنگائی، معیشت اور کالا دھن جیسے اصلی امور سے ملک کے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے CAA NRC NPR جیسا کالا قانون لایا گیا ہے
-
کرگل میں مطهرى ایجوکیشنل سوسایٹى کی جانب سے عشرہ فجر کی تقریب
حوزہ/امام خمینى میموریل ٹرسٹ کرگل مختلف شعبہ جات کے زیر اهتمام دهہ فجر اسلامى کے دوسرے دن کے موقع پر مطهرى ایجوکیشنل سوسایٹى(IKMT) کرگل کى طرف سے عظیم شان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
کشمیر اور سی اے اے پر یوروپی یونین میں مباحثے سے حکومت کیوں خوفزدہ ہے؟
حوزہ/ آخر ہماری حکومت کو امریکہ اور دوسرے ممالک کے سفیروں پر اتنا اعتماد کیوں ہے کہ وہ اپنے لوگوں کو نظر انداز کرکے بیرونی نمائندوں کو کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے بھیج رہی ہے ۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ کشمیر کے سلسلے میں حکومت کی نیت صاف نہیں ہے ۔
-
کرگل میں حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کے موقع پر ایک عظیم الشان جلوس
حوزہ/کرگل میں حضرت خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیراہتمام حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کے موقع پر ایک عظیم الشان ماتمی جلوس نکالا گیا.
-
ہندوستانی نظام پر مسلمانوں کے حاوی ہونے کا خوف بے بنیاد ہے،اکانومی نوبل انعام یافتہ ابھیجیت بنرجی
حوزہ/گزشتہ سال اکانومی نوبل انعام حاصل کرنے والے ابھیجیت بنرجی نے کلکتہ میں منعقد کل شام ایک تقریب میں کہا کہ ہندوستان میں اقلیتیں اسی طرح ہیں جس طریقے سے امریکہ میں ہیں۔
-
شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر لکھنو میں دو روزہ فاطمیہ ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
حوزہ/حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا کے شهادت کے موقع پر چھوٹے امامباڑے میں ۲۸- ۲۹ جنوری ۲۰۲۰ کو فاطمیہ فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا۔
-
یوم جمہوریہ کے موقع پر "آئین بچاو ملک بچاو" کے عنوان سے حوزہ علمیہ قم میں اجلاس/مکمل رپورٹ
حوزہ/قم میں منعقد اجلاس کے دوران ظلم، بربریت اور آر اس اس کے خلاف نعروں سے ہال گونجتا رہا۔ ہال میں ایسے نعرے گونج رہے تھے جن میں ہندوستان میں مسلمانوں کے تعمیری کردار کو بیان کیا گیا تھا۔
-
کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں‘ خواتین مظاہرے میں ڈاکٹر کلب صادق کی شرکت
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر ڈاکٹر سید کلب صادق نے جمعہ کے روز خواتین کے مظاہرے میں شرکت کی اور خواتین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ علیل ہونے کے باوجود وہ حسین آباد گھنٹہ گھر پر سی اے اے، این آر سی اور این پی آر مخالف مظاہرے میں شریک ہوئے اور کچھ دیر تک وہاں ٹھہرے۔
-
فرعون مصر سے فرعون ہند تک
حوزہ/ بحر قلزم نے اتنے بڑے ظالم و جابردشمن کو انتہائی ذلت و رسوائی کی موت مرنےاور غرق ہونے کاتماشا اپنی آنکھوں سے دیکھا،یہ تھافرعون مصر کا انجام جو تکمیل کوپہونچا اب دیکھنا یہ بھی ہے ہندوستان کاموجودہ فرعون جسکی فرعونیت ہند میں ابھی عروج پر ہے .
-
خاتون مظاہرین پر ایف آئی آر قابل مذمت،خالد رشید فرنگی محلی
حوزہ/اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں شہریت قانون کے خلاف کلاک ٹاور کے پاس چل رہے مظاہرے میں شریک خواتین پر قانونی کاروائی کی گئی جو قابل مذمت ہے۔
-
مسلمانوں کو اپنے حامی اور اسلام ومسلمین کے دشمن ممالک کو پہچاننا ضروری: مولانا کلب جواد
حوزہ/۹ فروری کو بڑے امام باڑے میں مشترکہ طورپر امریکی بزدلانہ اور دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے تمام شہداء کا چہلم منایا جائے گا۔
-
قم میں مقیم طلاب ہندوستان کی جانب سے شہدائے مقاومت کی یاد میں کانفرنس
حوزہ/شہدائے مقاومت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے نقوش راہ کی عظمت اور انکی شہادت کی یاد میں طلاب ہندوستان کی جانب سے قم المقدسہ میں کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
یہی وہ موقع ہے جب ہندوستانی مسلمانوں کو اپنی قائدانہ صلاحیت بڑھانے پر زور دینا چاہیئے
حوزہ/سی اے اے ، این آر سی کے احتجاج میں حصہ لینے والی مسلم خواتین اور طلبہ کا جوش و خروش ایک نئی صبح کی امید۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف ہندوستان کے 430 شہروں میں ہوا احتجاج، ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ہندوستان کے 430 شہروں اور قصبوں میں احتجاج ہوا اور میٹنگوں میں اس کی مذمت کی گئی۔
-
حیدر آباد ہندوستان میں شہدائے مقاومت کی یاد میں تعزیتی جلسے کا انعقاد
حوزہ/شہداء ایران و عراق بالخصوص شہید جنرل قاسم سلیمانی و شہید ابومہدی مہندس رحمتہ اللہ علیہم کے لیے دامن کوہ مولاعلیؑ میں واقع مسجد باغ زہرا سے متصل عاشور خانہ باغ زہراؑ میں اجررسالت کمیٹی مولا علیؑ حیدر آباد کی جانب سے جلسہ تعزیت و مجلس عزاءکا انعقاد.