-
تصاویر/ حضرت معصومہ قم (س) کے حرم میں اعمال شب قدر اور شب ضربت کی عزاداری
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کی شب انیس یعنی پہلی شب قدر کے اعمال حضرت معصومہ قم علیہ السلام کے حرم مطہر میں انتہائی روحانی ماحول میں انجام دئے گئے۔
-
تصاویر/ روضہ مشہد مقدس ایران کی زیارت کے لئے ٹکٹ کی قرعہ اندازی
حوزہ/ کربلائے عظیم اللہ خاں کے اعزازی خادمین کے درمیان امام رضا (ع) کے روضہ مشہد مقدس ایران کی زیارت کے لئے ٹکٹ کی قرعہ اندازی کی گئی ۔
-
تصاویر/ مشہد مقدس میں شہید حجۃ الاسلام اصلانی کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت
حوزہ/شہید حجت الاسلام محمد اصلانی جنہیں حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک دہشتگرد نے چاقو کے ذریعہ حملہ کر کے شہید کر دیا تھا ان کی تشییع جنازہ ماہ مبارک رمضان کی پانچ تاریخ کو امام رضا علیہ السلام کے حرم میں انجام پائی اور نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد وہی شہید اصلانی کو حرم مطہر کے صحن جمہوری میں دیگر شہداء کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تشییع جنازہ میں روزہ دار مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
تصاویر/ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا 34واں سالانہ تین روزہ ’’اسلام معراج انسانیت‘‘ مرکزی کنونشن منعقد
حوزہ/ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا 34واں سالانہ تین روزہ ’’اسلام معراج انسانیت‘‘ مرکزی کنونشن ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں اختتام پذیر، مرکزی کنونشن کے آخری روز انتخاب میں اکثریت رائے سے مصور مہدی اصغریہ آرگنائزیشن کے، جبکہ سیدہ پیکر زہرا مہدوی شعبہ خواتین کی نئی میر کارواں منتخب ہوگئیں۔