-
تصاویر/ القائم ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لئے امدادی کاروائیاں
حوزہ/ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی منیجنگ ٹرسٹی القائم ٹرسٹ پاکستان کی ہدایت پر جنوبی پنجاب ضلع ڈیرہ غازی خان میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی کاروائیاں جاری، متاثرین کی خدمت میں کھانے کی فراہمی اور امدادی سامان کی تقسیم کا عمل جاری۔
-
تصاویر/ تیرہویں محرم الحرام کو شیراز میں علماء اور طلاب کرام کا ماتمی جلوس
حوزہ/ ایران کے شہر شیراز میں تیرہویں محرام الحرام کو حوزہ علمیہ شیراز کے علماء اور طلاب نے ایک ماتمی جلوس نکالا
-
تصاویر/ حرم حضرت معصومہ قم (س) میں ایران کی مسلح افواج کی عزاداری
حوزہ/مسلح افواج کی جانب سے حضرت امام سجاد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔
-
تصاویر/ کراچی کے نشترپارک میں مرکزی عشرۂ محرم ۱۴۴۴ھ
حوزہ/ کراچی میں نشترپارک میں مرکزی عشرۂ محرم ۱۴۴۴ ھ کی مجلس عزا میں کثیر تعداد میں مومنین کی شرکت جسے علامہ شہنشاہ نقوی خطاب کر رہے ہیں۔
-
تصاویر/ عشرہ مجالس امام بارگاہ شہداء کربلا انچولی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید علی رضا رضوی امام بارگاہ شہداء کربلا انچولی میں عشرہ مجالس سے خطاب کرتے ہوئے جسمیں نوجوان و بزرگ، مستورات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔