گرفتار
-
شہید بارگاہ علی رضا (ع) کے لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں، علامہ ظفر نقوی
حوزہ/ جس طرح حکومت نے دیگر سانحات میں دہشت گردوں کو سزا دی ہے تو اس واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو بھی سزا ملنی چاہیے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مجرموں کو پھانسی پر لٹکا کر لواحقین کو جلد از جلد انصاف فراہم کریں۔
-
جموں و کشمیر میں فلسطینیوں سے ہمدردی جتانے پر 21 افراد گرفتار
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں ۔ان حملوں میں140 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنمیں درجنوں بچے اور خواتین شامل ہیں۔ دنیا بھر میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور اظہار یک جہتی کیا جارہا ہے لیکن کشمیر میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کی لوگوں کو اجازت نہیں ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں حماس کے مزید 3 رہنما گرفتار
حوزہ/ صیہونی حکومت نے فلسطین کے قومی انتخابات میں اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس" کی شرکت کو سبوتاژ کرنے کی اپنی مخالفانہ کوششوں کو مزید تیز کرتے ہوئے اس تحریک کے تین دیگر اراکین کو گرفتار کرلیا۔
-
کابل میں داعش کا اہم سرغنہ گرفتار
حوزہ/ افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کے دفتر نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ سکیورٹی فورسز نے کابل میں الخراسانی کے نام سے مشہور داعش دہشت گرد گروہ کے اہم رہنماؤں میں سے ایک غلام ناصر کو گرفتار کیا ہے۔
-
سوشل میڈیا استعمال کرنے کے جرم میں سعودی خواتین گرفتار
حوزہ/ سعودی عرب کے سوشل میڈیا کارکنوں نے اس ملک میں سوشل میڈیا کا استعمال کرنے کی وجہ سے کچھ خواتین کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
گستاخ قرآن وسیم رضوی کو فورا گرفتار کیا جائے، اہلبیت کونسل انڈیا کے ممبران کا مشترکہ مطالبہ
حوزہ/ اہلبیت کونسل انڈیا کا ایک اہم جلسہ منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے آئے علماء کرام نے وسیم رضوی کے ذریعے قرآن کریم کی توہین کئے جانے اور قرآن سے 26 آیتوں کو حذف کرنے کی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی پی آئی ایل خارج کرنے کی مانگ کی ۔
-
امام جمعہ لکھنؤ:
وسیم رضوی ملک میں بدامنی اور فساد پھیلا رہا ہے، حکومت فوراََ گرفتار کرے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے حکومت ہند سے وسیم رضوی کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ ملک میں فساد کرانا چاہتا ہے، شیعہ وسنّی متحد ہوکر اس کی گرفتاری کی مانگ کریں۔
-
عراق، بغداد میں داعش کے 13 دہشتگرد گرفتار
حوزہ/ عراقی ٹیلی ویژن السامرائیہ نے بتایا کہ بغداد کے مضافاتی علاقے سے متعدد کاروائیوں کے دوران مشتبہ جنگجوؤں کو وزارت داخلہ کی انٹیلی جنس یونٹ نے گرفتار کیا ہے۔
-
اِسلامی حکومت میں خُفیہ اداروں کا کردار
حوزہ/ قانونی تقاضوں کو نظر انداز کرتے ہوئے کسی شہری کو غائب کر دینا اور طویل عرصہ تک عدالتی چارہ جوئی کے بنیادی حق سے محروم رکھنا امن و امان کے ذمہ دار اداروں کے لئے ہرگز نیک نامی کا باعث نہیں۔
-
سانحہ مچھ، حکومت وعدے پورے کرے اور قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مچھ میں دہشتگردوں کا جتھہ نہتے محنت کشوں کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ذبح کر کے چلے گئے مگرکوئی نہیں بتا رہا یہ قاتل کہاں گئے؟۔
-
شہید باقر النمر کے بیٹے آل سعود کے ہاتھوں گرفتار
حوزہ/ ذرائع نے آل سعود کے ذریعہ شہید شیخ نمر باقر النمر کے بیٹے کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
الحشد الشعبی کے ہاتھوں داعش کا اہم سرغنہ گرفتار
حوزہ/ الحشد الشعبی ایک کاروائی میں مغربی عراق میں داعش کے ایک اعلی درجے کے کمانڈر کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
سانحۂ اے پی سی پشاور کے ظالموں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ آج کے پردرد اور دلخراش موقعے پر اُن بے گناہ شہید ہونے والے طلباء کے والدین،استاذہ، عزیز و اقارب و متعلقین اور افواج پاکستان اور علم و عمل پسند انسانوں کی خدمت میں دکھی دل سے تعزیت و تسلیت عرض کرتا ہوں۔
-
سعودی عرب کے ممتاز شیعہ عالم دین آل سعود کے ہاتھوں گرفتار
حوزہ/ سعودی عرب کے مقامی ذرائع نے اس ملک کےصوبہ الاحسا میں ایک ممتاز شیعہ عالم دین سید ہاشم الشخص کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
بہار، مسلم لڑکی کو زندہ جلانے کے معاملہ میں کلیدی ملزم چندن رائے 17 دن بعد گرفتار
حوزہ/ بہار کے حاجی پور میں مسلم لڑکی کو زندہ جلانے کے معاملہ میں پہلی گرفتار ہوئی ہے، ایف آئی آر میں نامزد ملزم چندن کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جبکہ بقیہ دو ملزمان کی تلاش کی جا رہی ہے۔
-
ایرانی انٹیلی جینس نے دہشت گردوں کے اہم سرغنہ کو کیا گرفتار
حوزہ/ ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے سن دوہزار اٹھارہ کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
مندر کے احاطے میں نماز ادا کرنے پر گرفتاری
حوزہ/ ہندوستان میں بعض سماجی کارکنان امن و محبت کے پیغام کے ساتھ مندر کے پجاریوں سے ملاقات کی تھی۔ لیکن پولیس نے مذہب کی بنیاد پر نفرت پھیلانے اور مندر کو ناپاک کرنے کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔
-
کشمیر، محرم الحرام کے دوران گرفتار کئے گئے تین عزادار رہا
حوزہ/ کشمیر پولیس کی جانب سے تینوں نوجوانوں کو 5 محرم الحرام کے جلوس عزاء میں آزادی کے حق میں نعرے بازی کا الزام لگایا گیا تھا اور اسکے بعد پہلے ان کے والدین کو گرفتار کیا گیا بعد از ان کو رہا کرکے ان نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا، تینوں نوجوانوں کو پہلے پولیس اسٹیشن میں بند رکھا گیا بعد میں انہیں سینٹرل جیل بھیبج دیا گیاتھا۔
-
عرب ممالك اسرائیل کے اشارے پر بے گناہ شیعوں کو گرفتار کر رہے ہیں، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ گزشتہ ایک ہفتے میں عرب امارات میں 250 ڈھائی سو سے زائد شیعہ مسکمانوں کو اغوا کر لیا گیا ہے انکا کچھ پتہ نہں چل رہا ہے سرکاری ادارے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ بالکل تعاون نہیں کر رہے ہیں انھیں ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے بلکہ بعض معاملات میں فیمیلز کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
کربلا میں بدامنی پھیلانے والوں کو گرفتار کرلیا گیا
حوزہ/ عراق کے سیکورٹی اداروں نے شہر کربلا کی حالیہ بدامنی میں ملوث متعدد اہم عناصرکو گرفتار کرلیا ہے۔
-
مولانا عادل خان کے قاتلوں کی فوری گرفتاری یقینی بنائیں اور ملک دشمن عناصر کی سازش کے محرکات سامنے لائیں، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ علامہ سید رضی جعفر نقوی صدر جعفریہ الائنس پاکستان نے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم اور ممتاز عالم دین ڈاکٹر عادل خان کی سفاکانہ ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ملتان میں 21 صفر کا جلوس احتجاج میں تبدیل، گرفتار افراد کی رہائی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
حوزہ/ انتظامیہ کی جانب سے مسلسل وعدوں اور یقین دہانیوں کے بعد بھی شیعہ رہنمائوں کی رہائی عمل میں نہ آئی، جس کے بعد 21 صفر کے جلوس کے منتظمین نے گرفتار افراد کی رہائی کے لیے چوک شاہ عباس پر جلوس کو احتجاج میں تبدیل کر دیا۔
-
بحرین میں اربعین جلوس میں شرکت پر ۶۱ عزادار گرفتار
حوزہ/ جمعیت اسلامی "وفاق ملی" کے مطابق ۶۱ عزادار کو جلوس میں شرکت کی وجہ سے آل خلیفہ فورس نے گرفتار کرلیا ہے۔
-
پریس کانفرنس میں مولانا کلب جواد کا مطالبہ، حکومت وسیم رضوی کو فوراََ گرفتار کرے
حوزہ/ مولانا نے کہا کہ امامباڑہ غلام حیدر پر غیر قانونی تعمیر معاملے میں وسیم رضوی کو مجرم تسلیم کرلیا گیا مگر اب تک گرفتاری نہیں ہوئی،عدم گرفتاری کی صورت میں احتجاج کا حق محفوظ۔
-
کشمیر محاصرے کے 13 ماہ، 237 کشمیری جاں بحق سیکڑوں زخمی و گرفتار
حوزہ/ کشمیر سے 370 کے خاتمہ کے 13 ماہ مکمل ہونے کو ہیں ، اس 13 ماہ کی مدت میں 237 کشمیری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں جبکہ مظاہروں میں شریک خواتین سمیت 13 ہزار 936 کشمیریوں کو گرفتار کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے پانچ جاسوس ٹیموں کو گرفتار کرلیا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی انٹیلیجنس نے پانچ جاسوس ٹیموں کو گرفتار کرلیا ہے۔