-
تحفظ عزا لانگ مارچ نے ثابت کردیا کہ قومی پلیٹ فارم قومی و ملی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرسکتا، علامہ سید ظفر علی نقوی
حوزہ/ قاٸد ملت کی حکمت عملی کی بدولت دشمن ہر میدان میں ناکام ہوا، شیعہ علماء کونسل سندھ کی جانب سے لانگ مارچ نے ثابت کردیا ہے کہ قومی پلیٹ کسی صورت میں بھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرسکتا، پوری قوم کو متحد ہوکر قومی حقوق کے حصول کیلٸے قیادت کے زیر سایہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ظاغوتی نظام اور استعماری عناصر کے خلاف اظہار برائت کا بہترین دن جمعہ ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ دشمن ہر میدان میں نوجوان نسل پر حملہ آور ہیں نوجوان کو آزادی کے نام پر مذہب اور دین سے دور کرنا چاہتے ہیں ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیئے ہر میدان میں تیار اور آمادہ رہیں۔
-
لئیق رضوی کی تصنیف ’عوامی مرثیے کی روایت‘ 25 برسوں کی جانفشانی کا نتیجہ، حجۃ الاسلام عقیل الغروی
حوزہ/ کتاب کے مصنف لئیق رضوی نے کہاکہ آقا حسینؑ کی شہادت جب ہندوستان پہنچی تو اس ہندوستان کی دھرتی نے اسے اپنے دل سے لگایا اور ایسا لگنے لگا کہ یہ کربلا جیسے ہندوستان کا کوئی واقعہ ہے۔
-
ننھے بچوں کا جشن امام علی نقی (ع) کا انعقاد، قصیدہ خوانی اور ذکر سے بچوں کو معرفت امام (ع) سے واقف کرایا
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہی اور مکتب معرفت ثقلین حیدرآباد کے طلباء و طالبات نے ۵ رجب المرجب کو دسویں امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر " جشن مسرت" منعقد کیا، جس میں مکتب کے طلباء و طالبات نے قصیدہ خوانی کی جب کی مکتب کے معلمین اور معلمات نے امام کی سوانح حیات کا ذکر کیا اور بچوں کو معرفت امام علیہ السلام سے واقف کرایا۔
-
کوہ پیما محمد علی سدپارہ قوم کے عظیم بہادر اور نڈر سپوت تھے، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سدپارہ کوہ پیمائی کی دنیا میں وطن عزیز کے نام کو روشن کرنے کا خواب آنکھوں میں سجائے دیدہ دلیری کے ساتھ کےمنزل کے متلاشی رہے۔اس طرح کی شخصیات مدتوں بعد پیدا ہوتی ہیں۔
-
خطیب حرم امام رضا علیہ السلام
شیخ زکزاکی کے افکار کی پوری دنیا میں ترویج ہونی چاہئے، خطیب حرم امام رضا علیہ السلام
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے خطیب نے شہداء زاریا (نایئجیریا) کے اہل خانہ کے اجتماع میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: شیخ زکزاکی تحریک حسینی علیہ السلام کے علمبردار ہیں اور ان کے افکار کی نہ صرف نایئجیریا بلکہ پوری دنیا میں ترویج ہونی چاہئے۔
-
ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر سربراہ جامعۃ المصطفی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ انڈونیشیا کے جلیل القدر دانشور ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
مراجع کرام کی مخالفت امام معصوم کی مخالفت ہے، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ دسویں امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں آن لائن جلسہ سیرت منعقد کیا گیا۔
-
ہندوستان میں کسان تحریک:
کسانوں کے سلسلے میں اسلامی نقطہ نگاہ کیا ہے، کسانوں پر ظلم کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں!؟
حوزہ/ ہماری سب سے پہلے ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم کسانوں کی حمایت کریں کسانوں پر ہو رہے ظلم کی مخالفت کریں اور ظالموں کے خلاف آواز بلند کریں کیوں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ الصلوۃ والسلام سے کسانوں کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: اے علی خیال رہے کہ تمہاری حکومت میں کسانوں پر ظلم نہں ہونا چاہیے۔
-
-
حوزہ نیوز ویب سائٹ کے شعبہ خواتین کا افتتاح؛ جامعہ الزہراء لکھنؤ کی پرنسپل خواہر سیدہ رباب زیدی کا تہنیتی پیغام
حوزہ/ اسلامی پیغام کو دنیا تک پہنچانے کیلئے خواتین کو بھی ذرائع ابلاغ سے جڑنے کی ضرورت ہے۔
-
حدیث روز | تشکیل حکومت کی ضرورت
حوزہ/ حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حکومت کے وجود کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
دنیا کی بلند ترین چوٹیوں پر حسینیؑ پرچم نصب کرنے والے “محمد علی سدپارہ” کی موت کی تصدیق
حوزہ/ کے ٹو پر لاپتا عاشق حسین علیہ السلام پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
-
مدیر حوزہ علمیہ الامام المنتظر قم
ڈاکٹر جلال الدین رحمت نے انڈینیشیا میں مذہبی ہم آہنگی کوبرقرار رکھنے میں لازوال کردار ادا کیا
حوزہ/ مرحوم ڈاکٹر جلال الدین رحمت ہمیشہ ملت جعفریہ کے حقوق کیلئے جدوجہد میں مصروف رہے اور اتحاد و وحدت کیلئے مثبت کر دار ادا کیا اور مذہبی ہم آہنگی و مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے لئے کاوشیں کیں۔
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ کی بنیادی پالیسی قرآن حدیث کی تعلیمات سے وابستگی ہے
حوزہ/ جامعۃ المصطفی شعبہ پاکستان نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوے پیوستہ صوت ولحن اور معلمین قرآن تربیتی کورسز کا پروگرام تشکیل دیا ہے جس سلسلے کی پہلی کڑی کے طور پر ملک بھر کے معروف قراء کے لیے ۱۵ روزہ صوت ولحن کورس کا اہتمام کروایا ہے ۔اس کورس میں ۱۲ ممتاز قراء نے شرکت کی ۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر اظہار افسوس
حوزہ/ انڈونیشیا میں مکتب اہل بیت کے لیے بے پناہ خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔
-
تقویم حوزہ:۶رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۶رجب المرجب ۱۴۴۲؛شیعہ اور اہل سنت علماء لیلة الرغائب کی روایت کی صحت قبول نہیں کرتے جبکہ بعض اہلسنت علماء اس کے موضوع اور جعلی ہونے کے قائل ہیں، صرف اسے امیدِ ثواب کی نیت سے انجام دے سکتے ہیں۔
-
منہاج القرآن دنیا بھر میں بین المذاہب ہم اہنگی اور رواداری کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کر رہا ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
حوزہ/ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مذاہب کی تقسیم سے ہٹ کر انسانیت کی خدمات سرانجام دی ہیں۔ آپ کی علمی، تحریکی، انسانی اور عالمی خدمات میں انسانیت کا پہلو نمایاں ہے۔
-
تصاویر/ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمشرقی آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب میں فرمایا کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو کئی بار توڑا ہے۔ اس بار وعدوں کی نہیں ہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہے۔
-
امام خمینی (رہ) ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ سینٹر کے نئے سربراہ کے نام آیت اللہ اعرافی کا تہنیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ رجبی کی امام خمینی(رہ) ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ سنٹر میں بعنوان سربراہ تقرری پر آیت اللہ اعرافی نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ڈیٹرائٹ کے امام جماعت نے بین المذاہب ایوارڈ حاصل کر لیا
حوزہ/ ڈیٹرائٹ کی ایک مسجد میں موجود امام جماعت اور ایک پادری نے "رابرٹ ای- بروٹل بین المذاہب ایوارڈ" ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔ جو مختلف مذہبی برادریوں کے لئے کام کرنے کے صلہ میں دیا جاتا ہے۔
-
ہندوستان میں فرقہ پرست عناصر کے ذریعہ کھلے عام اشتعال انگیز بیان تشویشناک، جمعیۃ علماء ہند
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری نے ہندوستان میں فرقہ پرست عناصر کے ذریعہ کھلے عام اشتعال انگیزی، مسلم اقلیت کے خلاف اکثریتی طبقے کو بھڑکانے کی کوشش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس معاملے میں مرکزی وزارت داخلہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صدر جمیعت العلماء ہند:
ہندوستان؛ آئین مخالف قانون کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی، مولانا ارشد مدنی
حوزہ/ لو جہاد قانون کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جمیعت العلماء ہند کی مداخلت کار کی عرضی سُپریم کورٹ میں منظور ہوگئی ہے۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کا بیرونی توسیعی منصوبہ زائرین کی خدمت کے لئے نئی جگہیں شامل کرنے کے لئے اقدامات
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ مینٹیننس اینڈ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے قبلہ اسٹریٹ میں واقع پہلے سے حاصل کی گئی عمارتوں کو منہدم کرکے اور ان کا ملبہ ہٹانے کے بعد تعمیر و بحالی کے کاموں کا آغاز کردیا ہے تاکہ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام آنے والے زائرین کی خدمت کے لئے ایک نئی جگہ کی فراہمی کو ممکن بنایا جا سکے۔
-
حرم مطہر امام رضا (ع) کے مہد الرضا کلاسوں میں 35 ہزار طلباء کو قرآن مجید کی تعلیم
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے علوم قرآنی سینٹر کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران اس سینٹر نے 35 ہزارطلباء کو قرآن مجید کی تعلیم دی ہے۔
-
ایتھنز یونانی عیسائی پیشوا کی طرف سے آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب
حوزہ/ خط میں کہا گیا ہے کہ ہم مشترکہ سرگرمیوں، مذہبی حل تلاش کرنے اور عالمی بحرانوں کے خاتمے کے لئے مل کر کام کرنے کی جناب عالی کی رضامندی پر پوری طرح کوشش کریں گے، کیوں کہ آرتھوڈوکس عیسائی اور شیعہ مسلمان، دوسرے مذاہب کی نسبت ایک دوسرے سے مشترکہ نقطہ نظر اور افہام و تفہیم رکھتے ہیں۔
-
انسان کی زندگی میں نماز کا کردار مرکزی حیثیت رکھتا ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید نے معاشرہ میں نماز کے فروغ اور اسے ترویج دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی زندگی میں نماز کا کردار مرکزی حیثیت رکھتا ہے پس نماز کی حقیقت کو درک کرنے کی ضرورت ہے۔
-
حدیث روز | حضرت امام علی علیہ السلام کی قیمتی نصیحت
حوزہ/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کو اسی کام کو انجام دینے کی نصیحت کی ہے کہ جسے انجام دینے سے وہ خوف کھاتے ہیں۔
-
جو جماعتیں سیاسی طور پر مضبوط نہیں ہوتی وہ اپنا تشخص زیادہ دیر تک قائم نہیں رکھ سکتی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سیاسی جدوجہد نہ صرف فکری اعتبار سے آپ کو توانا رکھتی ہے بلکہ آپ کی معاشرتی حیثیت اور قد کاٹھ میں بھی اضافے کا باعث بنتی ہے۔مجلس وحدت مسلمین نے روز اول سے سیاسی جدوجہد کو اپنے منشور کا حصہ بنایا اور ہر سطح پر اپنی قوم کی نمائندگی کی۔
-
سلیکٹیڈ وفاق المدارس، مدرسہ ایجوکیشن بورڈ اور ماڈل دینی مدارس کے انجام کو سامنے رکھیں، وفاق المدارس الشیعہ
حوزہ/ قوم کو تقسیم کرنے والے ماہرین کو دینی مدارس کی مرکزیّت اور وحدت کھٹک رہی تھی، ”اتحاد تنظیمات مدارس“ کی استقامت مدارس کی خود مختاری ختم کرنے میں رکاوٹ تھی۔