-
حجت الاسلام والمسلمین مرحمت رضاوندی:
غیر مسلم بھی حضرت علی ابن ابی طالب(ع) کے فضائل کے معترف ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام رضاوندی نے کہا: امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام علمی اعتبار سے تمام افراد سے برتر تھے اور غیر مسلم دانشوروں نے بھی اس بات کا اعتراف کیا ہے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ / ۱۳ رجب المرجب امام المتقین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں جشن کی ایک پرشکوہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حوزہ علمیہ بغداد نے چوتھی صدی میں مذہب تشیع کی حفاظت کی، وزیر مذہبی امور ایران
حوزہ/ وزیر برائے مذہبی امور ایران نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزہ علمیہ بغداد نے چوتھی صدی میں مذہب تشیع کی حفاظت کی،کہاکہ حوزہ علمیہ بغداد کے دور میں شیعہ فقہ میں ایک قابل ذکر تبدیلی رونما ہوئی ، جیسا کہ علوم ادبیات اور تاریخ وغیرہ میں اس تبدیلی کو بطور خاص دیکھا جاسکتا ہے۔
-
حضرت علی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر، قم میں بین الاقوامی سمینار بعنوان"آثار سید مرتضیٰ علم الہدی" کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں بین الاقوامی سمینار بعنوان"آثارسید مرتضیٰ علم الہدی"اور ان کے علمی آثار کی تقریب رونمائی امام علی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر منعقد ہوئی۔
-
مصر کے القراءات العشر کے پروفیسر محمد فہمي عبد السيد عصفور:
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے قرآنی منصوبہ بہترین اور مثالی اقدام+تصاویر
حوزہ/ مصر میں القراءات العشر کے پروفیسر نے روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے شعبہ معارف اسلامی و انسانی سے وابستہ القرآن انسٹی ٹیوٹ کے قرآنی منصوبوں کو بہترین اور مثالی قرار دیا۔
-
مرادآباد؛ حضرت علی کے یومِ ولادت پر محفلِ منقبت کا انعقاد
حوزہ/ہندوستان میں امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا جشن ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
نہج البلاغہ امام علی (ع) کی عظیم شخصیت کا عکاس، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ امام علی علیہ السلام کی سیرت اور کردار میں یتیموں غریبوں بے نواؤں کے ساتھ بہت محبت اور شفقت سے پیش آتے یتیموں سے خصوصی شفقت کے پیش نظر آپ کو ابوالیتامی کہا جاتا ہے۔
-
لبنانی سیاسی رہنما کا انتقال:
مرحوم انیس نقاش، انقلابی جد و جہد کی ایک مثال تھے، مفتی جعفری لبنان
حوزہ/ شیخ احمد قبلان نے انیس نقاش کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نقاش ایک عظیم عربی مجاہد ،مزاحمت و مقاومت کی صف اول میں موجود رہنے والے اور اپنی دانشمندی کے ساتھ ایک آزاد نمونہ تھے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات، ملکی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جدید داخلی ہتھیاروں کی پیداوار نے دشمن کو غم و غصہ میں مبتلا کردیا ہے ، آج بھی آٹھ سالہ دفاع مقدس کی طرح ہمارے عوام میدان میں حاضر ہیں اور دشمنوں نے ابھی تک ہماری طاقت کو نہیں سمجھا ہے اور ہمارے خلاف سازشیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
-
خصائص علوی
حوزہ/ مولی الموحدین، امیرالمومنین، امام المتقین ، یعسوب الدین، قائد غرالمحجلین غالب کل غالب، مطلوب کل طالب مولانا علی بن ابی طالب علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد جملہ ممکنات پر فضیلت عطا کی۔
-
سیرت علی (ع) موجودہ حکمرانوں کیلئے درس ہے، صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام یتیموں کے باپ ہیں اور رات کی تاریکی میں ان کیلئے کھانا لے کر جاتے تھے، یہ عمل معاشرے کے حکمرانوں کیلئے ایک بہت بڑا درس ہے۔
-
مرجع مسلمین حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی:
شعائر حسینیہ کو باقی رکھنا دین کو باقی رکھنا ہے
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے فرمایا کہ شعائر حسینیہ کو باقی رکھنا دین کو باقی رکھنا ہےاورشعائر حسینیہ کی تعظیم تقرب الہی کے اعلی مراتب میں ہے اس لئےکہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی نھضت مبارک دین الہی کی تعظیم اور امت مسلمہ کی اصلاح کے لئےتھی۔
-
حزب اللہ لبنان:
لبنانی سیاسی رہنما مرحوم انیس نقاش نے اپنی زندگی کو مزاحمت اور جہاد کی راہ میں صرف کردیا
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں ، لبنانی مجاہد ، مفکر اور محقق انیس نقاش کی کورونا وائرس کے باعث رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت و تسلیت پیش کیا ہے۔
-
امام علی (ع) سورہ واقعہ میں " السابقون " کے واضح مصداق ہیں، حجت الاسلام ناصر رفیعی
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے روضے کے خطیب نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امام علی علیہ السلام، نے سب سے پہلے خدا اور اس کے رسول کی وحدانیت اور رسالت کا اقرار اور ایمان کا اعلان کیا کہا کہ قرآن مجید میں جن " پیش قدم " یعنی السابقون کی تعریف کی گئی ہے اس کا سب سے واضح مصداق امیر المومین حضرت علی علیہ السلام ہیں ۔
-
انصاف پسند اور باوقار معاشرے کی تشکیل کے لیے فکرِ علی (ع) سے استفادہ کرنے کی ضرورت، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ولایت علی ع کا نفاذ حقیقی اسلامی معاشرے کے قیام کی ضمانت ہے۔اگر مسلم حکمران مولا متقیان کی جرات و افکار پر عمل پیرا ہوتے تو آج طاغوت و استعمار کے سامنے امت مسلمہ کو خجالت کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔
-
حضرت علی علیہ اسلام کی حکمت و تدبر ہر دور کے رہنما اصول ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام عالم میں باوقار مقام حاصل کرنے کے لئے جرات حیدر کرار (ع) کو شعار بنانا ہوگا، اہل بیت اطہار علیہم السلام کی ذوات مقدسہ دنیا و آخرت میں سرخروی کی ضمانت ہیں۔
-
ایک محافظ بنام علی علیہ السلام، سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ اسلام کے پاس چار طرح کے بڑے سرمایہ تھے جن کی حفاظت کی ضرورت تھی، توحید پروردگار، نبوت و رسالت، قرآن کریم اور کعبہ، اسلام کو ایک ایسے محافظ کی ضرورت تھی جو ان چاروں سرمایوں کی حفاظت کرے اور اور ان کے اردگرد ایسا مضبوط حصار قائم کر دے کہ دشمن اپنی تمام تر کینہ توزیوں کے باوجود کبھی کوئی گزند نہ پہچا سکے۔
-
حضرت علی (ع) کی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ خدا تعالی اور پیغمبر اکرم پر ایمان رکھنے والوں کے لئے 13 رجب المرجب کا دن بہت بڑی خوشی کا دن ہے کیونکہ اس دن نفس رسول ‘ امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ کعبے کے اندر متولد ہوئے۔
-
جامعۃ الکوثر میں جشنِ مولود کعبہ، نئے اساتذہ کی تکریم اور اس سال فارغ التحصیل ہونے والے علمائے کرام کی عمامہ پوشی
حوزہ/ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں 13 رجب کے موقع پر مفسر قرآن بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن نجفی کی موجودگی میں جشنِ مولودِ کعبہ، نئے اساتذہ کرام کی تکریم اور فارغ التحصیل ہونے والے علماء کرام کی عمامہ پوشی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
-
فانوس امامت
حوزہ/ ۱۳رجب وہ بابرکت دن تھا جب فاطمہ بنت اسد امانت الٰہی کو لئے خانۂ کعبہ کے پاس گئیں۔آپ کو دیکھتے ہی کعبے کی فصیلوں نے مسکراکر آپ کا اور اس آنے والے ناصر دین مبیں کا استقبال کیا۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی فضیلت
حوزہ/ خداوند متعال نے حدیث قدسی میں امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
فضیلت مولا علی علیہ السلام
حوزہ/ ایران اور اس کے شعر و ادب کو عشق علی اور مدح وثنائے محمد وآل محمد علیہم السلام کے لئے دنیا کی معاصر تاریخ وثقافت میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔
-
دارالعلوم دیوبند میں باضابطہ تعلیم کا آغاز
حوزہ/ دارالعلوم انتظامیہ کے ادارہ نے کہا کہ گائڈ لائن کے مطابق اول تا عربی چہارم کے درجات کی سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ تعلیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
جشن مولود کعبہ حسینیہ بلتستان قم:
حضرت علی (ع) کی ذات پوری کائنات کے لئے نمونہ عمل ہے، علامہ مشتاق حسین حکیمی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی رہنماء نے کہا کہ آج ہمیں حضرت علی المرتضیٰ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مسلمانوں اور اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مکمل خاتمہ ہوسکے۔
-
-
سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، سید عمار حکیم کا انتباہ
حوزہ/ عراقیوں الائنس کے سربراہ ، سید عمار حکیم نے بغداد میں سفارت کاروں پر حملے کی مذمت کی۔
-
خانہ کعبہ میں امیر المومنین(ع) کی ولادت ایسی فضیلت ہے جو صرف انہی سے مختص ہے، آیت اللہ مقتدائی
حوزہ/ خواتین کے دینی مدارس کی پالیسی ساز کونسل کے سربراہ نے کہا: خانہ کعبہ میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت ایسی فضیلت ہے جو صرف انہی سے مختص ہے۔
-
اتر پردیش؛ تبدیلی مذیب بل اسمبلی میں منظور
حوزہ/ یوگی حکومت نے 24 نومبر 2020 کو 'جبرا مذہب تبدیلی آرڈیننس' کو منظوری دی تھی اور آج بجٹ سیشن کے دوران اسمبلی میں وہ پاس ہو گیا ہے۔ تاہم، اس بل کو قانون ساز کونسل میں پاس کرانے کے بعد اسے دستخط کے لیے گورنر کے پاس بھیجا جائے گا، اس کے بعد یہ قانون بن جائے گا۔