-
تقویم حوزہ:۱۰رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/حوزہ/تقویم حوزہ:۱۰رجب المرجب ۱۴۴۲؛رَجَبٌ شَهرُ اللّه الأَصَبُّ ، يَصُبُّ اللّه ُ فيهِ الرَّحمَةَ عَلى عِبادِهِ؛رجب خدا کی رحمت کےنزول کا مہینہ ہے، اللہ اس مہینے میں اپنے بندوں پر اپنی رحمت کی برسات کرتا ہے۔
-
علمائے کرام انقلاب اور اسلام کے دفاع کے لیے اپنے آپ کو ہمیشہ آمادہ رکھیں، آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ آج حوزہ علمیہ کو گزشتہ زمانے کی طرح تمام شعبوں میں فعال کردار ادا کرنا چاہیے، ولی فقیہ کی پیروی کرنی چاہیے۔ انقلاب اسلامی، نظام کی عزت و سربلندی ہے۔
-
ایران پر حملہ اسرائیل کی خودکشی ہوگی، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نےکہا کہ اسرائیل نے ایک بار جنوبی لبنان پر حملہ کرکے اپنی قسمت آزمائی ہے تاہم اسرائیل کو وہاں سے بین الاقوامی قوانین کے تحت رسوائی کے ساتھ نکلنا پڑا تھا۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین پاکستان:
عصر حاضر میں پیروان جناب سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے عنوان پر مضمون نویسی مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے ولادت جناب سیدہ سلام اللہ علیھا کے موقع پر آن لائن خاتون جنت مضمون نویسی مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 سے زائد خواتین نے عصر حاضر میں پیروان جناب سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے عنوان پر مضمون تحریر کیے۔
-
شاہ اسماعیل دہلوی کے نقطۂ نظر سے تکفیر کا مطالعہ اور وہابیت کے نظریہ سے اس کا موازنہ
حوزہ/وہابیت عمل کو ایمان کی ایک شرط سمجھتی ہے، لہذا اگر کوئی شہادتین زبان پر جاری کرتا ہے، نماز پڑھتا ہے، روزہ رکھتا ہے، لیکن وہ استغاثے کا بھی قائل ہو تو اسے کافر سمجھا جاتا ہے؛ کیونکہ وہ خدا کے سوا کسی اور سے درخواست کرکے کفر کی وادی میں داخل ہوگیا ہے۔
-
جونپور: ملا بہرام منطقی کا مقبرہ 'بارہ دری' عدم توجہی کا شکار
حوزہ/شیرازہء ہند جونپور میں بے شمار تاریخی قدیم عمارتیں ہونے کے ساتھ ساتھ قصبہ ظفرآباد میں بھی تغلق اور شرقی دور کی قدیم عمارتیں آج بھی موجود ہیں۔ ظفرآباد شہر جونپور سے قدیم ہے جو شہر سے تقریباً 7 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے، جس کا پرانا نام مَنہیچ تھا۔ یہاں پر والیء قنوج راجہ وجے چند راٹھور کی حکومت ہوا کرتی تھی جس نے اپنے لڑکے جے چند کو منہیچ میں جاگیر دی تھی۔
-
عالمی یوم مادری زبان: جے اینڈ کے بینک نے کشمیری زبان کو نظر انداز کیا
حوزہ/جموں و کشمیر بینک کے اس پوسٹ کی سوشل میڈیا پر خاصی تنقید کے بعد بینک نے دوبارہ ایک پوسٹ شیئر کیا ہے، جس میں لفظ 'کاشر' کو جوڑا گیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں تعینات سفیر:
اسرائیلی غاصب حکومت خطے میں عدم استحکام کا سب سے بڑا عنصر ہے، ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی
حوزہ/ ایران اور پاکستان کے مابین بہت سی مشترکات نے دونوں ممالک کے تعلقات کو پہلے سے زیاده تقویت دی ہے اور دشمن اسے نقصان پہنچانے میں کامیاب نہں ہوگا۔
-
تحریک پیروان ولایت سکردو؛ تربیتی و فکری اور علمی کلاسز کے بعد تقریب تقسیم انعامات
حوزہ/ تحریک پیروان ولایت سکردو تربیتی و فکری اور علمی کلاسز کے بعد تقریب تقسیم انعامات کا عظیم الشان پروگرام الہادی سکول اینڈ گرلز کالج سکردو میں انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت امام محمد تقی(ع) کی سوانح حیات اور بعض کرامات
حوزہ/ حضرت امام محمد تقی(ع) شیعوں کے نویں امام ہیں آپؑ کی والدہ ماجدہ حضرت سبیکہ(س) اورآپؑ کے والد بزرگوار حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام ہیں آپؑ کی کنیت ابوجعفر ثانی اور مشہور القاب جواد، ابن الرضا اور تقیؑ ہیں۔
-
کتاب ’’المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سربلاغتہ‘‘ کی اکتالیسویں جلد زیور طبع سے آراستہ
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی نگرانی میں کتاب ’’ المعجم فی فقہ لغۃالقرآن و سر بلاغتہ‘‘ کی اکتالیسویں جلد چھپ کر منظر عام پر آگئی۔
-
پاکستان؛ مدارس کی تقسیم کے اثرات منفی ہوں گے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی رابطہ مدارس مہم، علماء اور طلبہ سے ملاقاتیں کیں اور حکومت کی طرف سے نئے نام نہاد وفاق المدارس کی تشکیل کے پس پردہ سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ حکومت سے مدارس کے قیام کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا۔
-
ممکن ہے کہ اسرائیل آئندہ 25سال کے بعد نابود ہوجائے؛ سابق اسرائیل کی جنرل سیکیورٹی آرگنائزیشن (شباک) کے سربراہ کا انتباہ
حوزہ/ یوویل ڈیسکن، اسرائیل کی جنرل سیکیورٹی آرگنائزیشن (شباک) کے سابق سربراہ نے، آئندہ 25 سال کے بعد اسرائیل کی نابودی کا انتباہ کیا۔
-
علمی نشست؛ شعب ابی طالب میں کردار ابی طالب کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں حضرت ابوطالب پیغمبر اسلام(ص) حامی بین الاقومی کانفرنس کی ۲۷ویں علمی نشست : شعب ابی طالب میں کردار ابی طالب ـ عنوان سے منعقد کی گئی۔
-
دور عصر میں یورپین انداز معاشرت کے فروغ سے خاندان کے وجود کو تباہ کیا جا رہا ہے، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ثقافتی یلغار،غیر ملکی لٹریچر، یورپین لائف سٹائل اور ڈراموں کے ذریعے رشتوں کا تقدس غیر محسوس طریقے سے ختم کیا جارہا ہے۔حیا و پاکدامنی کی تنزلی ہمارے سماجی ڈھانچے کو تباہی کے دہانے کی طرف لے جا رہی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں نیدرلینڈ کے عراق میں سفیر
حوزہ/ مرجع عالی قدر نے نیدرلینڈ-ہالینڈ اور عراق کے مابین آپسی تعلقات کو مزید بہتر کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپسی تعلاقات ایسے ہوں کہ اقتصادی طور پر دونوں ممالک ترقی کریں اور خاص کر عراق میں ایسے منصوبوں پر توجہ مرکوز کریں کہ جس سے عراق میں بنیادی سہولتوں، بجلی کے شعبوں میں بہتری آئے اور بے روزگار افراد کو روزگار ملے۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز
حوزہ/ تحریک کے شعبہ گوٹھ و محلہ سدھار گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی منظم اور متحرک انداز میں شجرکاری مہم انجام دینے کا عزم رکھتا ہے، اس مہم میں سندھ بھر کے علمائے کرام، دانشور اور تنظیم کے سینئیرس افراد بھی حصہ لیتے ہیں۔
-
عالمی استکبار نوجوان نسل کے عقائد کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام ایک ترقی پذیر دین ہے، عالمی استکبار ہماری نوجوان نسل کے عقائد اور نظریات کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
حدیث روز | سالم ترین دل
حوزہ/ امام حسن مجتی علیہ السلام نے ایک روایت میں سالم ترین دل کا تعارف کرایا ہے۔
-
مادری زبان صرف بات چیت کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ یہ ہمیں اپنے ورثہ سے جوڑتی ہے
حوزہ/آج 'عالمی یوم مادری زبان' دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے. اس موقع پر مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
جونپور: جامع مسجد ظفر خان تغلق فن تعمیر کا انوکھا شاہکار
حوزہ/جونپور شہر مرکز سے تقریباً 7 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ظفرآباد قصبہ کو کسی زمانہ میں کافی اہمیت حاصل تھی۔ اس قصبہ کے در و دیوار سلاطین اور شاہی دور کے گواہ ہیں۔ قصبہ کے چہار جانب اولیاء و صوفیاء کرام کی موجود مزارات اور تاریخی و قدیم عمارتیں ظفرآباد کی علمی و تاریخی داستان بیان کر رہی ہیں۔
-
دین اور دنیوی تعلیم کا فرق انگریزوں کا لایا ہوا ہے/امت مسلمہ تعلیم سے غافل نہیں ہوسکتی
حوزہ/ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے دورہ پرمشہور مفکر اور ماہر تعلیم پروفیسراخترالواسیع نے کہا کہ مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
تقویم حوزہ:۹رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ:۹رجب المرجب ۱۴۴۲؛ رَجَبٌ شَهرُ الاِستِغفارِ لِاُمَّتي ، أكثِروا فيهِ الاِستِغفارَ فإنّه غفورٌ رحيم؛رجب میری امت کے لئے استغفار کا مہینہ ہے ، اس میں کثرت سے استغفار کرو ، کیونکہ وہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
-
لاہور، ممتاز پبلیشر آغا افتخار حسین انتقال کرگئے، مرحوم کا کتب شائع اور دین کی ترویج میں نمایاں کردار
حوزہ/ لاہور کے ممتاز پبلیشرز، افتخار بک ڈپو اسلام پورہ لاہور کے بانی و مالک آغا افتخار حسین انتقال کر گئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے نام سے خوفزدہ اسرائیل:
سردار قاسم سلیمانی،حوزہ علمیہ نجف اشرف کی حفاظت اور حمایت کے لئے بہت زیادہ کوشش کرتے تھے، اسرائیلی اخبار
حوزہ/ سردار سلیمانی نے حوزہ علمیہ نجف اشرف کو محفوظ بنانے اور برقرار رکھنے کے لئے سرسخت کوشش کی اور داعش سمیت تکفیری اور سلفی گروہوں کے خلاف جنگ میں نمایاں کردار ادا کیا و بیرون ملکوں میں مذہبی اداروں کے قیام کے لئے بہت زیادہ کوششیں کیں۔
-
انقلاب اسلامی؛ ایران کے تمام شعبوں میں ترقی کا باعث، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجت الاسلام سید علی فضل اللہ نے کہا کہ اسلامی انقلاب نے ایرانی قوم کے مختلف شعبوں میں تبدیلی اور ترقی کا سبب بننے کے ساتھ انہیں حقیقی معنوں میں آزادی اور استقلال بخشا ہے۔
-
انڈونیشیا کے دانشور ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی کے دفتر کی جانب سے تعزیتی پیغام
حوزہ / انڈونیشیا کے نامور دانشور ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے دفتر نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر حرم مطہر رضوی کے متولی کا تعزیتی پیغام
آستان قدس رضوی کے متولی نے ، ایک پیغام جاری کرکے انڈونیشیا کے ادارہ اہل بیت کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں زیر تعلیم ایرانی طلباء کی اسلامی تنظیموں کے سالانہ کنوینشن کے نام اپنے تحریری پیغام میں فرمایا:
انقلاب اسلامی نے ملک کے بنیادی مسائل کے لئے نوجوانوں پر اعتماد کیا
حوزہ/ حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے یورپ میں زیر تعلیم ایرانی طلباء کی اسلامی تنظیموں کے پچپنویں سالانہ کنوینشن کے نام ایک تحریری پیغام میں فرمایا کہ اسلامی انقلاب کا ایک بڑا اور قابل فخر کارنامہ یہ ہے کہ اس نے "ملک کے بنیادی مسائل میں کردار ادا کرنے کے لئے نوجوانوں پر اعتماد کیا" اور انہیں آگے بڑھایا
-
جنوبی کوریا کی تمام مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا
حوزہ/ جنوبی کوریا میں مسلمانوں کی انجمن نے خبر دی ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک اس ملک میں تمام مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔