-
حدیث روز | بہترین شادی
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه و آلہ و سلم نے ایک روایت میں بہترین قسم کی شادی کی نشاندہی کی ہے۔
-
شیخ احمد الزین کی رحلت پر سربراہ حوزہ علمیہ قم کا تعزیتی پیغام:
شیعہ اور سنی علماء شیخ احمد الزین سے راضی تھے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے کہا: مرحوم احمد الزین پر شیعہ اور اہل سنت علماء کا اعتماد اس قدر زیادہ تھا کہ وہ انجمن علمائے مسلمین لبنان کے سالہا سال سربراہ رہے اور سب ان کی سربراہی پر راضی تھے۔
-
انجمن علماء مسلمین لبنان کے سربراہ نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ / انجمن علماء مسلمین لبنان کے سربراہ اور مسئلہ فلسطین کے سخت حامی شیخ احمد الزین اس فانی دنیا سے انتقال کر گئے ہیں۔
-
خطیب روضہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا:
قرآن کریم نے ۲۰ بار صبر کا حکم دیا ہے، حجت الاسلام حسینی قمی
حوزہ/ روضہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: قرآن مجید میں ۱۰۰ بار سے زائد کلمہ صبر آیا ہے اور قرآن کریم نے ۲۰ بار صبر کا حکم دیا ہے ۔ ہمارے آج کے معاشرے کو سب سے زیادہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے صبر اور بردباری سے درس حاصل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس باعظمت خاتون کی زندگی کے مختلف پہلو ہمارے لئے درس آموز ہیں۔
-
لندن میں مسجد کو نمازیوں کے لئے کھول دیا گیا
حوزہ/ مشرقی لندن کی سب سے بڑی مسجد کو کرونا وائرس کی وجہ سے دو ماہ بند رہنے کے بعد کھول دیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ علوی بروجردی اور استاد خسرو پناہ دزفولی کے مابین علمی مکالمہ
حوزہ / علم کے حصول کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں اور انسان غلطی کا شکار ہے اور غلطیاں کرسکتا ہے۔ لیکن جب وہ یہ سمجھ جائے تو اسے اپنی بات سے منہ موڑ لینا چاہئے اور نقد و مباحثہ کے لئے تنقید ضروری ہے۔
-
فضیلت علی(ع)؛ علی کی زبانی:
مسلم اول علی علیہ السلام
حوزہ/ علامہ اقبال فرماتے ہیں:مسلم اول شہ مردان علی،عشق را سرمایہ ایمان علی! سب سے بڑا امتیاز اور اہم ترین بات جس کے متعلق خود حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام بار بار ذکر فرماتے ہیں: خود حضرت کا مؤمن اول اور پہلا مسلمان ہونا ہے۔
-
إنا لله و إنا إليه راجعون
حوزہ علمیہ نجف کے معروف استاد آيۃ اللہ شيخ محمد جواد مہدوى اس دارفانی سے کوچ کر گئے
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نجف اشرف رئیس دفتر مکتب مرجع کبیر شیخ محمد اسحاق الفیاض دام ظلہ و خادم اہلبیت علیہم السلام شیخ محمد جواد مہدوی رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے۔
-
شمع اخلاق
ویڈیو/حجة الاسلام والمسلمین مولانا مظفر حسین بٹ (کشمیر)
حوزہ/حجة الاسلام والمسلمین مولانا مظفر حسین بٹ (کشمیر)
-
روضہ امام علی رضا علیہ السلام:
حضرت امام علی رضا (ع) جدید علوم اور سائنس نامی کانفرنس کے ساتھ ملک کی 40 سے زیادہ یونیورسٹیاں اور علمی مراکز کا تعاون،
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام جدید علوم اور سائنس کے زیر عنوان ہونے والی کانفرنس کے سیکریٹریٹ میں موصول ہونے والے مقالات میں 70 فیصد مقالے ٹیم اور گروپ کی شکل میں لوگوں نے تحریر کئے ہیں اور باقی انفرادی طور پر لکھے گئے ہيں۔ سکریٹریٹ کو دو سو اسّی مقالے موصول ہوئے۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے جانب سے لاک ڈاون کے دوران (1500) سے زیادہ فوڈ پیکٹس متاثرہ خاندانوں میں تقسیم
حوزہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو محدود کرنے لئے حالیہ لاک ڈاون کے نفاذ کے دوران بھی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مضیف نے اپنی خدمات کو جاری رکھتے ہوئے کربلا گورنریٹ میں متاثرہ خاندانوں میں (1500) سے زیادہ فوڈ پیکٹس تقسیم کئے ہیں۔
-
آپسی اختلافات کو بھلاکر اتحاد و اتفاق کو قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت، مولانا وسیم احمد شیروانی
حوزہ/ آپسی اختلافات کو بھلاکر اتحاد و اتفاق قائم کرنا جہاں وقت کی ضرورت ہے وہیں صالح معاشرہ کی تشکیل کے لئے لازم وضروری ہے۔
-
جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ حتمی، مختار عباس نقوی/ مرکزی حکومت کا اقدام شرعی قواعد و ضوابط کی پامالی، انجمن شرعی شیعیان کشمیر
حوزہ/ ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ قائم کرنے کا کام سرکاری طور پر شروع ہو چکا ہے اور اس حوالے سے مستقبل قریب میں متعلقین کے ساتھ میٹنگوں کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب کشمیر کی سب سے بڑی شیعہ تنظیم 'انجمن شرعی شیعیان' کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کا یہ اقدام اگر شریعت کے ساتھ متصادم ہوگا تو اس کو کسی بھی حال میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
عراق؛ دفتر آیت اللہ العظمی حکیم کی جانب سے حجت الاسلام سید عبد الحکیم الصافی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ دفترحضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم کی جانب سے ایک بیان میں، بصرہ عراق میں وکیل آیت اللہ سیستانی حجت الاسلام سید علی عبد الحکیم الصافی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
تقویم حوزہ:۱۸رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۱۸رجب المرجب ۱۴۴۲؛وفات ابراہیم فرزند پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
-
مسجد کی دیواروں پر قرآنی آیتیں نقش کر رہا ہندو شخص!
حوزہ/ حیدرآباد میں اردو کیلی گرافی کے لیے شہرت حاصل کر چکے انل کمار چوہان اب مسجدوں پر قرآن کی آیتیں نقش کر کے ہندو-مسلم یکجہتی کی ایک بہترین مثال پیش کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ:
لا پتہ افراد سے زیادہ تکلیف اور مشکل انکے گھر والوں کو ہے، جنہیں اپنے پیاروں کا کچھ بھی علم نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں، علامہ عابد حسینی
حکومت کو چاہیئے کہ لا پتہ افراد کو متعلقہ عدالتوں میں پیش کیا جائے اور عدالتوں کے توسط سے انکی تحقیقات کرائی جائیں۔اگر کسی پر انٹی سٹیٹ ٹائپ کا کوئی قابل سزا جرم ثابت ہوتا ہے تو بیشک اسے سزا دی جائے، ورنہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
-
آیت اللہ سیستانی کے وکیل حجت الاسلام سید علی عبد الحکیم الصافی کا انتقال، مرکزی دفتر نے کیا تعزیت کا اظہار
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے دفتر نے اہل بصرہ کو حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید علی بن عبد الحکیم الصافی طاب ثراہ کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے کہ جو بصرہ میں ایک طویل عرصہ سے آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
-
امریکی حملوں کے معاملے پر عراقی حکومت کی مکمل خاموشی مشکوک ہے/ دفاعی اور سلامتی کونسل عراق کے رکن کا بیان
حوزہ/ عراقی پارلیمنٹ کی سلامتی اور دفاعی کونسل کے رکن کاطع نجمان نے حشدالشعبی فورسز پر امریکی حملوں کے بارے میں عراقی حکومت کے مؤقف کو شرمناک اور مشکوک قرار دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر، سفارتی امور کی انجام دہی کیلئے اسرائیل روانہ
حوزہ/ اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر "محمد محمود آل خاجہ" کی بین گوریون ایئرپورٹ پر آمد کی اطلاع دی ہے۔
-
حدیث روز | خداوند متعال کی حضرت داؤد نبی کو مفید نصیحت
حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی حضرت داؤد نبی کو کی گئی مفید نصیحت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
خبر غم؛ مولانا ظل مجتبی نے داعي اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مرحوم مدرسہ عالیہ جعفریہ نوگانواں سادات کے مدیر کے ساتھ ساتھ نہایت اچھے خطیب تھے۔
-
امن و سلامتی اور استحکام کی بحالی کے لئے امریکہ کو خطے سے بے دخل کرنا ضروری ہے، ایرانی مسلح افواج
حوزہ/ ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر سردار عبداللہی نے، عراقی اعلی فوجی افسران کے وفد سے ملاقات میں عراقی پارلیمنٹ کی غیر ملکی افواج کو ملک بدر کرانے کی قرارداد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، خطے میں امن و سلامتی اور استحکام کی بحالی کے لئے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ملک بدر کرنے کو سب سے اہم اقدام قرار دیا۔
-
انسانیت سے دوری، انسانی تہذیب کی تباہی کا سبب، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے انسانی اقدار سے انحراف اور دوری کے نتیجے میں انسانی تہذیب کے خاتمے کے بارے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر خدا کی طرف نہیں لوٹیں گےتو،یہ تہذیب ختم ہوجائے گی۔
-
انصار اللہ یمن نے سعودی ڈرون طیارے کو مار گرایا
حوزہ/ انصار اللہ یمن نے صوبہ الحدیدہ کے علاقے "حیس" میں سعودی جارحیت پسند اتحاد سے تعلق رکھنے والے جاسوس طیارے کو مار گرانے کی اطلاع دی ہے۔
-
قرہ باغ انٹرنیشنل کانفرنس کے نام آیت اللہ العظمی سبحانی کا پیغام:
ہوشیار رہیں کہیں یہ علاقہ وہابیت اور دہشت گرد گروپوں کا مرکز نہ بن جائے
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ جعفر سبحانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ابتدا ہی سے آذربائیجان کے لوگوں کے ساتھ ہے۔
-
دفترتبلیغات اسلامی کی جانب سے جناب احمد شہریارؔ کی فارسی غزلیات کے پہلے مجموعے «پیرہن گم کردہ ام» کا رسم اجراء
حوزہ/جناب احمد شہریارؔ صاحب کو اس بات کا بھی اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے اپنے کلام پر داد تحسین وصول کی ہے۔
-
مرکزی شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین کی جانب سےلاہور میں سہ روزہ اعتکاف
حوزہ/ مرکزی شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہر لاہور میں ایام البیض کی مناسبت سے تیرہ چودہ اور پندرہ رجب المرجب خواتین کے لیے معنوی و فکری اعتکاف کا اانعقاد کیا گیا جس میں دعا و عبادات و تلاوت قرآن کریم کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے دروس کا بھی اہتمام کیا گیا۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اٹک:
بیت الزہراؑ انسٹی ٹیوٹ میں سلائی کڑھائی کا پہلا کورس مکمل
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین اٹک کی مسئول مالیات محترمہ عاصمہ نوید مسئول تحفظ عزاداری سلمی نقوی نے فی سبیل اللہ خواتین کو سلائی اور کفن بنانا سکھانے کی ٹریننگ دی نیز یکم مارچ سے نۓ کورس کا آغاز کیا جائے گا۔
-
ستارہ گری کا ہنر/احمد شہریار کی خوبصورت شاعری استعارہ در استعارہ قاری کو اپنے حصار میں لیتے ہوئے سرشاری کی کیفیت پیدا کرتی ہے
حوزہ/ایک جہتی اکثر شعرا کے اظہار کی سطح پر حائل ہو جاتی ہے۔ احمد شہریار نے نظموں میں ایسے حصار کو بھی توڑا ہے۔ ان کی نظمیں معنی اور کیفیت دونوں میں وسعت پیدا کرتے ہوئے دائرہ مکمل کرتی ہیں۔ مضامین کا تنوع، سادہ زبان و بیان پر دسترس، استعاروں کا انفرادی التزام احمد شہر یار کی غزلوں کی طرح نظموں میں بھی برقرار ہے۔