-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی:
مولانا آزاد لائبریری میں حضرت علی علیہ السلام سے متعلق کتابوں کی نمائش
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی مولانا آزاد لائبریری میں حضرت علی علیہ السلام سے متعلق کتابوں اور خطوط کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس میں حضرت علی کے دست مبارک سے لکھا ہوا قرآن مجید بھی شامل کیا گیا۔
-
ڈاکٹر طاہر القادری کی کتاب ”مسند امام علی علیہ السلام” شائع ہوگئی
حوزہ/ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ تصنیف و تالیف کی ایک ہزار سالہ اسلامی تاریخ میں پہلی بار ڈاکٹر طاہرالقادری نے حضرت علی علیہ السلام سے مروی 12 جلدوں پر مشتمل احادیث مبارکہ کا ذخیرہ جمع کیا ہے، جسے ”مسند امام علی علیہ السلام” کے نام سے شائع کیا جا رہا ہے، یہ مجموعہ احادیث تشنگان علوم الحدیث کی علمی سیرابی کا باعث بنے گا۔
-
حضرت زینب سلام اللہ علیہا اسوہ حسنہ
حوزہ/ ثانی زہرا، زینت حیدر حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی زندگی کا لمحہ لمحہ انسانیت کے لئے اسوہ و قدوہ ہے اور اس پر چل کر ہی انسان کے لئے راہ سعادت ممکن ہے۔
-
منہاج الحسین پاکستان کے طلبہ نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے خون کا عطیہ دے کر جشن مولود کعبہ منایا
حوزہ/ ادارہ منہاج الحسین علیہ السلام لاہور کے سربراہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے کہا کہ مولود کعبہؑ کے سلسلہ میں ادارہ میں تقریب منعقد کی گئی جس میں ہم نے اپنے طلبہ اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ مولودِ کعبہؑ کا جشن اس انداز میں منائیں کہ اُن کی اِس خوشی سے کسی کو زندگی ملے، جس پر طلبہ کی بڑی تعداد نے خون عطیہ دینے کا عزم کیا اور شہریوں نے بھی خون کے عطیات دیئے۔
-
کویت میں جشن مولود کعبہ؛ علی ابن ابی طالب علی (ع) کی خانہ کعبہ میں ولادت آپ کا ایک منفرد اعزاز ہے، مولانا مرزا عسکری حسین
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام نے خانہ کعبہ میں پیدائش کا حق اسطرح ادا کیا کہ اس گھر کو فتح مکہ کے موقع پر بتوں سے پاک کرکے مسلمانوں کیلئے عبادت کے لائق بنایا۔
-
لداخ میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد:
زندگی کے ہر شعبہ میں محمد و آل محمد (ع) کی تعلیمات کی اطاعت ضروری، حجت الاسلام سید نسیم الحسن رضوی
حوزہ/ جشن مولود کعبہ بمناسبت ولادت با سعادت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے پر مسرت مناسبت پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن محفل کا انعقاد کیا گیا۔
-
نائب مدیر و استاد حوزہ علمیہ حیدریہ خیرآباد:
غنا خوان یا استعمار کا آله کار؛ مولائیت ضرب ساز پر جھومنے کا نام نہیں دار پر مسکرانے کا نام ہے، حجۃ الاسلام منہال رضا خیرآبادی
حوزہ/ مولائیت پرسکون ماحول اور آرام دہ کمروں میں بیٹھ کر سازوں کی دھن پر مدح خوانی کا نام نہیں ہے بلکہ بدترین حالات میں بھی پابندی شریعت۔ سیرت آل محمد پر گامزن رہنے کا نام ہے۔ مولائیت اللہ کی دی ہوئی نعمت آواز و گفتار کی تجارت نہیں سکھاتی ہے حکم خدا پر چل کر دنیا کے عوض آخرت خرید لینے کا درس دیتی ہے۔
-
کرگل؛ انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام جشن مولود کعبہ نہایت ہی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
حوزہ/ کرگل کے سانکو اور تےسورو میں انجمن صاحب الزمان عج زیر اہتمام جشن مولود کعبہ نہایت ہی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا جس میں سینکڑوں پیروان ولایت نے شرکت کی۔
-
سربراہ جمعیت علماء پاکستان کا اجلاس سے خطاب:
انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑے بغیر پاکستان میں انتشار کا خاتمہ ممکن نہیں، مولانا محمد معصوم حسین نقوی
حوزہ/ انتہا پسندی اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑے بغیر پاکستان میں انتشار کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔ ناصبی خارجی عناصر کی سرکوبی بھی ضروری ہے، حیرت ہے کہ اہل سنت کے لبادے میں بھی کچھ عناصر ناصبیت کا پرچار کر رہے ہیں اور بھول جاتے ہیں کہ محبت اہل بیت ایمان کا حصہ ہے ۔
-
حضرت علی (ع) سے محبت کا دعویٰ کرنے والوں کو انکی صفات بھی اپنے اندر پیدا کرنی چاہیئے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ علی علیہ السلام سے محبت کا دعویٰ کرنے والوں کو عظیم ہستی کی کچھ صفات بھی اپنے اندر پیدا کرنی چاہیں،پھر یہ دعویٰ سچا ہو گا۔ سخاوت، حلم، علم،عبادت اور دیگر صفات اپنے اندر پیدا کریں۔ مظلوم کی حمایت، عبادات کی پابندی کریں۔
-
رانی پور میں اجتماعی شادی کی پروقار تقریب منعقد:
نکاح انسانی معاشرہ میں حیا عفت اور پاکدامنی جیسے اعلی انسانی اقدار کا امین ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ نکاح نسل انسانی کی بقا کا سبب ہے اور یہ سنت نبوی ہے نکاح ہی کے ذریعے سے تمام مقدس اور مبارک رشتے وجود میں آتے ہیں جیسے ماں باپ کا رشتہ ہے۔
-
حدیث روز | ہمیشہ باقی رہنے والی دوستی حاصل کرنے کا راستہ
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں باقی رہنے والی دوستی کو حاصل کرنے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ہمارے سائنسداں کورونا سے نمٹنے میں دنیا کے دیگر سائنسدانوں سے آگے رہے، آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے فرمایا کہ کورونا وائرس نے ہمارے طبی اور سائنسی شعبہ جات کو مزید متحرک اور سرگرم کردیا ہے، آج ہمارے سائنسداں اس بیماری کے علاج میں مؤثر ثابت ہوئے اور ویکسین تیار کرنے والے دنیا میں پہلے نمبر پر رہے ہیں۔
-
امیر المومنین نے اپنی پوری زندگی عدل و انصاف کے احیاء میں بسر کی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ امام کی ولادت نے دنیا میں نظام عدل کا احیاء کیا اور اس نظام کو رائج کرنے کے لیے ہر قسم کی قربانی کو پیش کیا ان سے مخالفت کی وجہ ان کا عدل تھا۔
-
لبنانی سیاسی کارکن کا انتقال:
انیس نقاش، ایک حقیقی انقلابی اور تجربہ کار مجاہد تھے، شیخ بلال شعبان لبنان
حوزہ/ تحریک وحدت اسلامی لبنان کے سکریٹری جنرل شیخ بلال شعبان نے لبنانی سیاسی کارکن انیس نقاش کی رحلت کو ایک بہت بڑا فقدان قرار دیا ہے۔
-
حضرت علی علیہ السلام؛ قرآن کی روشنی میں
حوزہ/ آج دنیا کے گوشہ و کنار میں حضرت کا بول بالا ہے، آپ کی سیرت کے نمونوں اور علمی خزانوں سے اپنے تو اپنے غیر بھی مستفیض ہورہے ہیں اور آئندہ بھی ہوتے رہیں گے ۔
-
مولا علی (ع) کی عدالت کے مسلم اور غیر مسلم بھی معترف، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علی علیہ السلام نے ہمیشہ ظالموں کے خلاف جہاد کیا اور مظلومین کی مدد کی۔ آج وقت کا تقاضہ ہے کہ امریکہ اور اسرئیل جیسے جنایت کار کے خلاف آواز بلند کرنا بھی علی علیہ السلام کی سنت ہے تاکہ ظلم اور ناانصافی کا خاتمہ ہو سکے۔
-
سید مرتضیٰ علم الہدیٰ کی خدمات کو شاندار خراج عقیدت
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے سید مرتضی علم الہدی نے فقہ کو سیاسی اور سماجی امور میں پوری طرح عملی شکل دے کر انسانی معاشرے کی نمایاں خدمات انجام د ی ہیں۔
-
ولایت فقیہ عصر غیبت امام زمانہ (عج) میں ولایت و امامت سے محبان اور موالیان کو متمسک رکھنے کے نظام کا نام ہے، علامہ شفقت حسین شيرازی
حوزہ/ امریکہ، اسرائیل، سعودیہ اور دیگر امریکی غلاموں نے ملکر گریٹر اسرائیل کے خواب کی تکمیل اور تکفیری داعش بنا کر حرم ثانی زھراء شام اور کربلا و نجف و کاظمین وسامراء کو جنت بقیع کی طرح منھدم کرنے کا منصوبہ بنایا جسے ولایت فقیہ کے پروانوں نے نا کام بنایا اور مقدسات کی حفاظت کی۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر:
امیر المومنین کی زندگی کا ہدف ہی انسانیت کی کامیابی و سعادت، حسن علی سجادی
حوزہ/ امیر المومنین کی زندگی کا ہدف ہی انسانیت کی کامیابی و سعادت تھا، ان کی ذات مبارک سے جڑ جانے کے بعد انسانیت کی پرواز اتنی بلند ہو جاتی ہے کہ پستی اس کے قریب نہیں آ سکتی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مرحمت رضاوندی:
غیر مسلم بھی حضرت علی ابن ابی طالب(ع) کے فضائل کے معترف ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام رضاوندی نے کہا: امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام علمی اعتبار سے تمام افراد سے برتر تھے اور غیر مسلم دانشوروں نے بھی اس بات کا اعتراف کیا ہے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ / ۱۳ رجب المرجب امام المتقین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں جشن کی ایک پرشکوہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حوزہ علمیہ بغداد نے چوتھی صدی میں مذہب تشیع کی حفاظت کی، وزیر مذہبی امور ایران
حوزہ/ وزیر برائے مذہبی امور ایران نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزہ علمیہ بغداد نے چوتھی صدی میں مذہب تشیع کی حفاظت کی،کہاکہ حوزہ علمیہ بغداد کے دور میں شیعہ فقہ میں ایک قابل ذکر تبدیلی رونما ہوئی ، جیسا کہ علوم ادبیات اور تاریخ وغیرہ میں اس تبدیلی کو بطور خاص دیکھا جاسکتا ہے۔
-
حضرت علی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر، قم میں بین الاقوامی سمینار بعنوان"آثار سید مرتضیٰ علم الہدی" کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں بین الاقوامی سمینار بعنوان"آثارسید مرتضیٰ علم الہدی"اور ان کے علمی آثار کی تقریب رونمائی امام علی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر منعقد ہوئی۔
-
مصر کے القراءات العشر کے پروفیسر محمد فہمي عبد السيد عصفور:
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے قرآنی منصوبہ بہترین اور مثالی اقدام+تصاویر
حوزہ/ مصر میں القراءات العشر کے پروفیسر نے روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے شعبہ معارف اسلامی و انسانی سے وابستہ القرآن انسٹی ٹیوٹ کے قرآنی منصوبوں کو بہترین اور مثالی قرار دیا۔
-
مرادآباد؛ حضرت علی کے یومِ ولادت پر محفلِ منقبت کا انعقاد
حوزہ/ہندوستان میں امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا جشن ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
نہج البلاغہ امام علی (ع) کی عظیم شخصیت کا عکاس، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ امام علی علیہ السلام کی سیرت اور کردار میں یتیموں غریبوں بے نواؤں کے ساتھ بہت محبت اور شفقت سے پیش آتے یتیموں سے خصوصی شفقت کے پیش نظر آپ کو ابوالیتامی کہا جاتا ہے۔
-
لبنانی سیاسی رہنما کا انتقال:
مرحوم انیس نقاش، انقلابی جد و جہد کی ایک مثال تھے، مفتی جعفری لبنان
حوزہ/ شیخ احمد قبلان نے انیس نقاش کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نقاش ایک عظیم عربی مجاہد ،مزاحمت و مقاومت کی صف اول میں موجود رہنے والے اور اپنی دانشمندی کے ساتھ ایک آزاد نمونہ تھے۔