-
ای پیپر/ حوزہ نیوز ایجنسی اُردو کا پانچواں شمارہ "صدائے حوزہ" شائع
حوزہ/ اردو زبان میں حوزہ نیوز ایجنسی کی پانچوی اشاعت "صدائے حوزہ" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
تصویر/ مشہد المقدس میں توہین و قرآن و رسول (ص) پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مشہد المقدس میں جامعہ المصطفی یونیورسٹی نمائندگی خراسان کی جانب سے توہین و قرآن و رسول (ص) پر احتجاجی مظاہرہ
-
ای پیپر/ حوزہ نیوز کا اُردو کا چوتھا شمارہ "صدائے حوزہ" شائع
حوزہ/ اردو زبان میں حوزہ نیوز ایجنسی کی چوتھی اشاعت "صدائے حوزہ" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
تصویر/ ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام علماء و ذاکرین امامیہ کنونشن
حوزہ/ ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام علماء و ذاکرین امامیہ کنونشن کا بھوجانی ہال سولجر بازار میں انعقاد کیا گیا، جس میں نامور عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ سید باقر عباس زیدی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی، ذاکرین فیڈریشن کے صدر علامہ نثار قلندری،شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ صادق رضا تقوی، علامہ محمد حسین رئیسی سمیت دیگر علماء و ذاکرین نے خطاب کیا۔
-
تصویر/ شیعہ علماء و ذاکرین کی گرفتاریوں کے خلاف علماۓ امامیہ کراچی کی پریس کانفرنس
حوزہ/ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علمائے کرام نے کہا کہ تمام فقہائے امامیہ کا فتویٰ ہے کہ مُسلّمہ اسلامی مسالک کے مقدّسات کی توہین شرعاً ناجائز ہے، لہٰذا ہم مقدسات کی توہین کرنے والوں سے عملاً لاتعلق رہے، البتہ شیعیانِ حیدرِ کرّارِؑ پاکستان کسی مسلک کے عقائد کو جو خود اُن کے نزدیک مُسلّم نہ ہوں، تسلیم کرنے کے پابند نہیں اور اپنے مُسلّمہ عقائد پر عمل کرنے کا قانونی اور شرعی حق رکھتے ہیں۔
-
تصویر/ مجلس شام غریباں،طلاب ہندوستانی قم المقدس
حوزہ/ موسسۂ آل محمد علیہم السلام میں طلاب ہندوستانی مقیم قم المقدسہ کی جانب سے مجلس شام غریباں کا انعقاد کیا گیا جسکو مولانا سید قاسم علی نے خطاب کیا۔
-
تصویر/ #TheMessageOfKarbala ہیشٹیگ کے ساتھ ماسک اور واٹر بوتل تقسیم
حوزہ/ روز عاشورہ وجیۓ واڑا، آندھراپردیش میں لوگوں کے خدمت ماس اور واٹر بوتلوں کو تقسیم کیا گیا، جس پر #TheMessageOfKarbala ہیشٹیگ کے ساتھ ڈرنک واٹر تھینک حسین علیہ السلام چسپاں تھے
-
گلگت بلتستان میں سات محرم جلوس کے مناظر
گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس اپنے منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔ نگرل امام بارگاہ سے جلوس برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا خومر یرکوٹ امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔
-
تصویر/ ایک ایسا مسلمان، جو ہندوؤں کے خدا کو بناتا ہے!
حوزہ/ ہندوستان،ممبئی شہر کا رہنے والا ایک مسلمان ان دنوں ہندوؤں کے خداؤں میں شمار ہونے والے ایک خدا ’’شری گنیش‘‘ کے مجسمے بنانے میں مصروف ہے۔ یوسف زکریا گروانی اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ مٹی سے شری گنیش کے مجسمے بناتا ہے۔ وہ کورونا کے سبب اپنا روزگار گنوا دینے کے بعد اس کام میں مشغول ہوا ہے۔ یوسف اب تک قریب ایک ہزار ’’شری گنیش مورتیوں‘‘ یا مجسموں کا آڈر حاصل کر چکا ہے۔
-
تصویر/ سرینگر کشمیر میں "کربلا کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ/ سرینگر کشمیر میں حسب سابق امسال بھی مطہری فکری و ثقافتی مرکز نے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے وضع کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے کربلا کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا۔ اس دوران وادی کشمیر کے مقتدر علماء عظام، شعراء کرام اور مفکرین اسلام نے امام حسین (ع) و شہداء کربلا کے تئیں اپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
-
تصویر/ پاراچنار میں مجلس علماء کے زیراہتمام سیمینار
حوزہ/ پاراچنار کرم کے علماء نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پر تمام مسلمانوں خصوصاً علماء کو اتفاق و اتحاد اور نواسہ رسول (ص) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے۔
-
تصویر/ کرگل میں عزاداری 3 محرم الحرام 1442 ہجری کے مناظر
حوزه/احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں مجلس عزا سوم محرم الحرام 1442 ہجری کے چند مناظر انتظامیہ کے طرف سے جاری SOP's کے تحت مجلس عزا کا انعقاد۔