۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۵ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 24, 2024
ولادت حضرت علی علیہ السلام
کل اخبار: 32
-
حکومتیں ظلم سے نہیں عدل سے چلتی ہیں/علی ڈے سمینار سلطان پور+تصاویر
حوزہ/مولانا ڈاکٹر مرزا یعسوب عباس: اگر کسی حکومت میں بھوک کی وجہ سے کوئی چوری کرتا ہوا پایا جائے تو چور کے نہیں بلکہ بادشاہ کے ہاتھ کاٹے جائیں کیوں کہ اسنے اپنی ریایہ کی طرف توجہ نہیں دی۔
-
ممبئی میں یوم علیؑ +تصاویر
حوزہ/ممبئی كی معروف مغل مسجد میں ’’مسلم ایسوسی ایسن فارپیس اینڈ هارمنی‘‘كی طرف سے ’’یوم علی ؑ‘‘كا انعقاد كیا گیا جسمیں ممبئی كے۳۶؍سے زیاده ائمه جمعه وجماعات و علمائے كرام اور كثیر تعداد میں مومنین نے شركت كی ۔