رہبر معظم انقلاب
-
رہبر معظم انقلاب کی آج صبح حرم امام خمینی(رح) اور گلزار شہداء میں حاضری
حوزه/رہبرانقلاب اسلامی ضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔
-
صدی کی شیطانی ڈیل کبھی پوری نہیں ہوگی، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام سے چلنے والے ٹوئٹر اکاونٹ نے 16 جولایی 2018ء کو مسئلہ فلسطین اور صدی کی ڈیل سے متعلق رہبر معظم کے اظہارات کے کچھ حصے کو دوبارہ نشر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فلسطین کیخلاف امریکی حکام کے خصمانہ اقدمات کے باوجود پھر بھی اللہ رب العزت کی مدد سے صدی کی شیطانی ڈیل کامیاب نہیں ہوگی۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت زہرا(س) کی شہادت کی مناسبت سےمجلس عزا
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنهای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ اور حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت پہلی مجلس کل رات حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی۔
-
رہبر انقلاب کے بیان کی تائید،پائیدار امن کےلئے امریکی تسلط سے آزادی ضروری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ ہم رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے اس بیان کہ تائید کرتے ہیں کہ امریکہ اس خطے میں جنگ، اختلاف و فتنہ اور تباہی لایا اور اسی استعمار نے خطے کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کردیا ،اس علاقے میں امریکا کی فتنہ انگیز موجودگی ختم ہونی چاہیے۔
-
ایرانی قوم کی سینہ سپری سے امریکہ حیران و پریشان، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کے موقع پر اسلامی جمہوری نظام کے رول ماڈل کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ العظمی سیستانی کو پیغام، خیریت دریافت کی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔
-
شرعی مسئلہ|بے پرد ہ نامحرم عورت کی تصویر دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ بے پرد ہ نامحرم عورت کی تصویر دیکھنے کا کیا حکم ہے؟ ٹیلی ویژن میں عورت کا چہرہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
-
جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو نرس ڈے کے موقع پر ملک کے ہزاروں میل اور فیمیل نرسوں کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا کہ، میں اور ایران کی حکومت اورعوام الحشدالشعبی پرامریکی حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ آپ نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ امریکا سے اس خطے، باالخصوص عراق کے عوام کی نفرت امریکی جرائم پر ان کا فطری ردعمل ہے۔
-
تصویری رپورٹ| رہبر معظم انقلاب اور مختلف ملکوں سے آئے ہوئے شیعہ سنی علماء کی موجودگی میں جشن وحدت
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں منعقد ہونے والی سالانہ عالمی وحدت کانفرنس کے شرکاء اور مہمان حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد ہونے والے جشن وحدت و مسرت میں حصہ لیا۔ اس موقع پر حاضرین کو رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا جبکہ جشن کی افتتاحی تقریر صدر مملکت روحانی نے کی۔اس تقریب میں غیر ملکی مہمانوں کے علاوہ ملک کے سبھی اعلیٰ سیاسی و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
ایران نے مذاکرات کو مسترد کرکے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر رسوخ کا راستہ بند کردیا ہے،رہبرمعظم
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ آج بھیڑیا صفت امریکہ اگر چہ کمزور ہے لیکن زیادہ وحشی اور ڈھیٹ ہوگیا ہے اور اس کے مقابلے میں اسلامی جہموریہ ایران نے اپنی دفاعی طاقت اور مدلل طریقے سے مذاکرات کو مسترد کرکے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر رسوخ کا راستہ بند کردیا ہے۔
-
رہبر معظم کا حجۃ الاسلام سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزه/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| رہبر معظم انقلاب اسلامی سے غیرمعمولی صلاحیتوں اور ذہانت کے مالک اور سائنسی میدانوں میں سرگرم دو ہزار نوجوانوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کی ممتاز و برتر علمی شخصیات نے ملاقات کی۔
-
دفاع مقدس کے حقائق کو ہمیشہ زندہ رکھنا ہوگا،رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبہ مرکزی کے چھے ہزار دوسو شہدا کی یاد میں کانفرنس کا اہتمام کرنے والی کمیٹی کے منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ دفاع مقدس کے حقائق کو ہمیشہ زندہ رکھنا ہوگا اور اس بات کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے کہ ان حقائق سے غفلت کی جائے یا ان کا کہیں سے انکار کرنے میں کسی کے اندر جرائت پیدا ہو ۔
-
ایران کے خلاف امریکیوں کی حداکثر دباؤ کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے، رہبر معظم انقلاب
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے امریکا کی دشمنی کی وجہ اس فورس کی ترقی و پیشرفت اور طاقت و توانائی کو قرار دیا اور فرمایا کہ سپاہ نے اپنی تشکیل سے آج تک بغیر کسی لغزش کے بلندیاں سر کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔ آپ نے اسی کے ساتھ امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کو مکمل طور پر ناکام قرار دیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عراقی موکب داروں کی ملاقات
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اربعین کے موقع پر عراق میں موکب لگانے والے بعض عراقی شہریوں نے ملاقات کی۔
-
اربعین مارچ پہلے سے بھی زیادہ آفاقی ہوتا جائے گا، رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے،رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر فرمایا کہ ایران کے حکام ایک پیج پر ہیں اور ان سب کا یہ کہنا ہے کہ امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
تصویری رپورٹ| رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس شام غریباں
ایران کے دارالحکومت تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔ مجلس شام غریباں میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی ممتاز شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین مقتدی صدر نے بھی شرکت کی۔
-
اے حسینؑ کے فرزند! ہم آپکو تنہاء نہیں چھوڑیں گے، سید حسن نصراللہ
حوزه/حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصرالله نے کہا کہ اگر ہمارے حسینی رہبر نے اسی وقت اور اسی جگہ ہمیں کہہ دیا کہ تیار ہو جاؤ! تو ہم کہیں گے کہ اے ہمارے سید اور ہمارے امام! خدا کی قسم اگر ہم سب کے سب ہی مارے جائیں اور ہمیں یہ یقین بھی ہو کہ ہم حتماً مارے جائینگے اور مارے جانے کے بعد جلائے بھی جائینگے اور پھر ہوا میں اڑا بھی دیئے جائیں گے اور ہمارے ساتھ یہ کام ایک ہزار مرتبہ دہرایا جائیگا تو بھی اے فرزندِ حسینؑ! ہم آپکو تنہاء نہیں چھوڑیں گے۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کی صفائی کے روح پرور مناظر
حوزہ/رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے حرم امام ہشتم حضرت علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی صفائی کے مراسم میں شرکت کی۔
-
آیت اللہ خامنہ ای نے کشمیر پر امت کے قائد کی حیثیت سے بیان دیا ہے، مفتی گلزار نعیمی
حوزہ/جماعت اہل حرم کے سربراہ نے کہا کہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے بیان کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ ایک قائد کو جس طرح بیان دینا چاہیئے تھا، انہوں نے اسی طرح بیان دیا ہے.