رہبر معظم انقلاب
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام رمضانی کو مجمع جہانی اہلبیت کا سربراہ مقرر کردیا
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی کو مجمع جہانی اہلبیت (ع) کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
رہبر معظم کے فرمان کا پاکستان کیجانب سے خیر مقدم
پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر کا کشمیر پر بیان خوش آئند ہے، آیت اللہ خامنہ ای کے بیان پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
ہندوستانی حکومت کشمیری مسلمانوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز رہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور دیگر کابینہ ارکان کے ساتھ اہم ملاقات میں جموں و کشمیر میں بھارتی اقدام سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں مسئلہ کشمیر برطانیہ کا پیدا کیا ہوا ہے،ہندوستانی حکومت کشمیری مسلمانوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز رہے۔
-
ہفتہ حکومت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات
حوزہ/ہفتہ حکومت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے کابینہ کے ارکان کے ہمراہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اسلامی مزاحمتی محاذ کی ہمت اور ایمان کے ذریعہ صدی معاملہ ناکام ہوجائےگا، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزه/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے اہم اور عظيم پیغام میں فرمایا: اسلامی مزاحمتی محاذ کی ہمت اور ایمان کے ذریعہ صدی معاملہ ناکام ہوجائےگا.
-
غیرمعمولی صلاحیتوں کے مالک ایرانی نوجوانوں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کے روز غیرمعمولی اور استثنائی ذہانت و صلاحیتوں کے مالک ایرانی نوجوانوں اور عالمی اولمپیاد میں تمغے حاصل کرنے والوں نیز والیبال کی جونیئر قومی ٹیم کے اراکین سے، کہ جنھوں نے والیبال میں عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے ملاقات میں ان نوجوانوں کی فکری گہرائی ، دانشمندی اور عقلانیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ استثنائی صلاحیتوں اور غیرمعمولی استعداد کے حصول کا راستہ، ایک نہ ختم ہونے والا راستہ ہے.