-
کابل بم دھماکے پر جامعۃ المصطفی کا بیانیہ
حوزہ / کابل میں سید الشہداء علیہ السلام گرلز اسکول میں بم دھماکے پر جامعۃ المصطفی العالمیہ نے بیانیہ جاری کیا ہے۔
-
زکات فطرہ کے احکام:
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین وحید پورنے زکات فطرہ کے احکام بیان کئے ہیں جنہیں یہاں اردو دان حضرات کے لئے ذکر کیا جارہا ہے۔
-
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں آج عید منائی جائے گی، وفاق المدارس شیعہ پاکستان
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ افضل حیدری نے چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی سے رابطہ ہوا، انہوں نے فرمایا کہ روئت ہلال کے تعلق سے قابل اعتماد شواہد موصول ہوئے ہیں۔لہذا آج مورخہ 13 مئی 2021 بروز جمعرات یکم شوال اور عید ہے۔
-
ایران میں چاند کا اعلان ، جمعرات کو ہے پہلی شوال اور عید سعید فطر
اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور اس بناء پر جمعرات کو پہلی شوال اور عید سعید فطر ہے ۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عید الفطر پر اہم پیغام:
عید الفطر کو سادگی اور تجدید عہد القدس کے طور پر منائیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ عید کا دن اپنے محاسبے اور احتساب کا دن ہے ساتھ ہی فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت سے عید کی خوشیاں ماند پڑ گئی ہیں، آج پوری مسلم امہ سوگ کی کیفیت میں مبتلا ہے۔
-
انسان اور انسانیت
حوزہ/ دوسروں کو فائدہ پہنچانا دین کی روح اور ایمان کا تقاضہ ہے ایک دوسرے کی امداد سے ہی کاروانِ انسانیت مصروف سفر رہتا اور زندگی کا قدم آگے بڑھتا ہے اگرانسان انسان کے کام نہ آتا تو دنیا کب کی ویران و سُنسان بن چکی ہوتی۔
-
باتیں بہت ہوچکیں،مسلم حکمران سرزمین انبیاء فلسطین کی آواز بن کر عملی اقدامات اٹھائیں، ڈاکٹر عبد الغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے اپنے خطاب میں کہا کہ قبلہ اول بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ کی وجہ مسلمانوں کی کمزوری اور باہمی تقسیم ہے، مسلمان متحد ہوتے تو اسرائیل کو مسجد الاقصیٰ پر حملے اورنہتے نمازیوں پر فائرنگ کی جرات نہ ہوتی۔
-
فلسطینی جھکنے والے نہیں، آیت اللہ سیستانی
حوزہ/ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نے صہیونیوں کے خلاف فلسطینیوں کے لئے مرجعیت کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ غاصب صہیونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت ہرگز کمزور نہیں ہوگی۔
-
مسجد اقصی اور قدس کے وارث دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمان، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اسرائیل غاصب نے گزشتہ ستر سال سے فلسطین میں جو مظالم ڈھائے ہیں اس کی تاریخ انسانی میں مثال نہیں ملتی ایک قوم کی سر زمین پر قبضہ کیا پھر انہیں زبردستی اپنے گھروں سے نکالا اور پھر ان پر ظلم و تشدد کی انتہا کردی اب اسرائیل کا یوم حساب قریب آچکا ہے۔
-
عالم اسلام فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی،سفارتی اور عسکری مدد کرے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماءکونسل کے صوبائی صدر نے کہا کہ اوآئی سی، عرب لیگ کا فلسطین اور بیت المقدس کی جدوجہد آزادی میں عملی کردار نظر نہیں آرہا۔
-
مسلم حکمران اتحاد کا مظاہرہ کرتے تو فلسطین آزاد ہوچکا ہوتا، پیر محفوظ مشہدی
حوزہ/ مرکزی صدر جے یو پی سواد اعظم نے کہا کہ عرب بادشاہوں کے مفادات او آئی سی کے دو ٹوک موقف اختیار کرنے میں رکاوٹ ہیں،39 اسلامی ممالک کا عسکری اتحاد مسجد الاقصیٰ کی آزادی کیلئے فوجی دستے بھجوائے۔
-
امریکہ اور برطانیہ میں بھی فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
حوزہ/ برطانوی دارالحکومت اور متعدد امریکی شہروں کے ہزاروں شہریوں نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی نکالی اور مارچ کیا۔
-
فلسطینی مجاہدین کے سامنے صیہونی درندوں کی پسپائی
حوزہ/ صیہونی انٹلی جنس اور فوجی خدمات کی ایک خفیہ رپورٹ کی بنیاد پر اسرائیلی عدالت نے تناؤ اور مزاحمتی گروہوں کے دباؤ میں شیخ جراح کے علاقہ سے فلسطینی باشندوں کاانخلاء ملتوی کردیا ہے۔
-
امام جمعہ کمپالا یوگینڈا مشرقی افریقہ:
نیا زمانہ اور عید کا چاند، مولانا سید ضیغم عباس زیدی
حوزہ/ آیے اس بار سے ہم قدیم الایام کی طرح عید کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں ورنہ واٹساپ پر ہی عید منانی ہوگی، کئی برس سے ہم بذات خود بزعم خود بعین خود عید کا چاند دیکھنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں مگر لگتا ہے کہ عید کا چاند ہم سے روٹھ کر کہیں کسی اوٹ میں بیٹھا ہوا ہے۔
-
عید الفطر المبارک
حوزہ/ خوشی کے مواقع اور تاریخیں تو بہت سی ہیں لیکن ان ساری خوشیوں میں جیسی خوشی لوگ عید فطر کی مناتے ہیں کسی اور کی نہیں مناتے اورطجیسی تیاری عید فطر کی کرتے ہیں کسی اور کی نہیں کرتے۔
-
روز "فطر "کو عید کیوں قرار دیا گیا ؟ مولانا سید محمد زمان باقری
حوزہ/ ممبر آف آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ لکھنؤ و امام الجماعت مسجد شیعہ و امام باڑہ قلعہ رامپور۔ہند نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ "جان کا بچانا کسی مصلحت سے عبادت کے انجام دینے سے بہتر ہے" امسال اپنے اپنے گھروں میں دو گانہ عید الفطر کی نماز ادا کریں اور حکومت ہند کا ہر ممکنہ تعاون کریں و اپنے شہر کی انتظامیہ اور ایڈمسٹیشن کا ساتھ دیں۔
-
مسلمان ممالک کی ہم آہنگی اور باہمی تعاون کا مرکز مسئلہ فلسطین ہونا چاہئے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے سربراہ نے مسلم اقوام، حکام، روشن فکر دانشور، علمائے دین، جماعتوں، تنظیموں، غیور نوجوان اور دیگر طبقات سے اپیل کی کہ فلسطینیوں کی حمایت میں اپنے اپنے طور پر اس ہمہ گیر تحریک میں شامل اور سرگرم ہو جائیں چونکہ صیہونی حکومت اس علاقے کیلئے ایک مہلک اضافہ اور سراپا نقصان ہے، جو بلا شبہ ختم اور نابود ہو جائے گی۔
-
قسط ۶:
اعجاز قرآن اور اخبار غیب
حوزہ/ قرآن مجید نے گزشتہ امتوں اور انبیاء کرام ؑکی بہت سارےاحوال و اخبار بیان کیے ہیں جو قرآن مجید کے معجزاتی پہلو کو نمایاں کرتی ہے
-
جونپور؛ مدرسہ جامعہ الزہرا کی جانب سے طالبات کے دینی کلاسیز اور تقسیم انعامات
حوزہ/ مدرسہ جامعہ الزہرا میں دین شناسی کے عنوان سے شہر جونپور میں مدرسہ کی طالبات کے لیے کلاسیز کا انعقاد کیا گیا جس میں احکام، عقائد و درس قرآن پر خواہر فضہ اور مولانا قاضی سید حسین عباس زیدی نے مسلسل خدمت انجام دی۔
-
کابل حادثے کی مذمت میں آیۃ اللہ مدرسی کا پیغام:
افغانستان میں شیعہ طالب علموں کو نشانہ بنانا،اسلامی نفوذ کو روکنے کی کوشش
حوزہ/ آیۃ اللہ تقی مدرسی نے اپنے ایک پیغام میں،کابل افغانستان میں طالبان کی دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والی طالبات کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اس بزدلانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاہےکہ یہ جرم مذہبی اور اسلامی بہاؤ اور خاص طور پر افغانستان کے شیعہ نفوذ کو روکنے کیلئے ایک منصوبےکا آغاز ہے۔
-
تکفیریت کے افغانستان میں جرائم،اختلافات پیدا کرنے اور اسلام کے مقدس چہرے کو مسخ کرنے کیلئے ہیں، آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی
حوزہ/ افغانستان کی حکومت سمیت قومی اور مذہبی عہدیداروں و اقوام عالم اسلام سے تاکید کرتے ہیں کہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں تفرقہ ڈالنے اور اسلام کے رحمانی چہرے کو مسخ کرنے والے گروہوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں۔
-
علامہ اظہر کاظمی آف جھنگ کا انتقال کر گئے
حوزہ/ پرنسپل جامعہ شمس العلوم و سابق سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ علامہ سید اظہر حسین کاظمی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔
-
بیت المقدس کی شدید بے حرمتی،اسرائیل نے مظالم کی انتہاء کردی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے مظالم کی انتہاء کردی ہے، بیت المقدس کی شدید بے حرمتی کی گئی ہے۔ بچوں سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر فلسطینی عوام سے اظہار تعزیت و ہمدردی کرتے ہیں۔
-
کابل و فلسطین میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج، کراچی کی فضاء مردہ باد امریکا و اسرائیل اور داعش کے نعروں سے گونج اٹھی
حوزہ/ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق جعفری نے کہا عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے رمضان کے مقدس ایام میں معصوم بچوں کے خون سے ہولی کھیل کر یہ ثابت کیا کہ ان کا اسلام سے دور کا بھی تعلق نہیں۔مذہب کے نام پر دنیا بھر میں خون کا بازار گرم کرنے اور اسلام کے روشن تشخص کو بدنما ظاہر کرنے والے دراصل یہود و نصارٰی کے ایجنٹ ہیں۔
-
ٹھٹھہ؛ فلسطین اور افغانستان میں مسلمانوں پر حملہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیوایم کے رہنما ڈاکٹر عبدالحسین شاہ، مولانا علی گوہر ایمانی، برادر نعیم قریشی و دیگر رہنماؤں نے کہا کہ القدس مسلمان حکمرانوں کی ہمدردیاں جانچنے کا بہترین پیمانہ ہے جن مسلم حکمرانوں کے دل میں اسلام کا درد ہے وہ قدس پر بے چین و بے قرار ہیں ۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو ہمارے روزے کو کامل کرتا ہے
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو مسلمانوں کے روزے کو کامل کرتا ہے۔
-
رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا
حوزہ/ خدايا! آج كے دن مجھے رحمت سے ڈھانك دے اور توفيق و تحفظ كي دولت عطا فرمادے ميرے دل كو شكوك كي تاريكيوں سے پاك كردے ۔
-
ایک سماج کیسے طاقتور بنتا ہے
حوزہ/ جس طرح سے ہر سماج میں مختلف افکار کے لوگ ہوتے ہیں اسی طرح سرمایہ کے اعتبار سے بھی سماج میں درجہ بندی ہوتی ہے جیسے امیر طبقہ، متوسط طبقہ، غریب طبقہ، یہ بات قابل ذکر ہے کہ مختلف میدانوں میں سب سے زیادہ اختلاف امیر اور متوسط طبقہ کے درمیان دیکھا جاتا ہے جبکہ غریب طبقہ زیادہ تر پہلے سے ہی امیر لوگوں سے متاثر اور ان کے ما تحت ہوتا ہے ۔