حزب اللہ لبنان
-
عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل کی وفات پر حزب اللہ کا تعزیتی پیغام
حوزہ/حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں فلسطینی عوامی محاذ کے سکریٹری جنرل احمد جبرئیل کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے سینئر ممبر:
لبنان کی موجودہ صورتحال کا بنیادی طور پر امریکہ ذمہ دار
حوزہ/حجۃ الاسلام سید صفی الدین نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہمیں یقین ہے کہ امریکہ بنیادی طور پر ہماری موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ہے،مزید کہا کہ ہم داخلی صورتحال ، بدعنوانی اور غلط اختیارات کےانتخاب کو فراموش نہیں کریں گے۔
-
مقتدا صدر کی اپنے حامیوں کے درمیان اپنی موت یا شہادت کی خبر دینے سے برپا ہوا کہرام +ویڈیو
حوزہ/ مقتدا صدر کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ اپنے حامیوں کے درمیان تقریر کر رہے ہیں اور اپنی موت یا شہادت کے قریب ہونے کی خبر دے رہے ہیں۔
-
فلسطینی لڑکی کو حزب اللہ سے تعلقات رکھنے کے الزام میں 30 ماہ قید کی سزا
حوزہ/ اسرائیلی عدالت نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی لڑکی کو لبنان کی اسلامی تحریک حزب اللہ سے تعلقات رکھنے کے الزام میں 30 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی کامیابی سے دم توڑتی امید میں جان پڑ گئی، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اپنے پیغام میں اس بات پر زور دیا: "آپ کی فتح نے ایرانی قوم اور خطے کی اقوام کی مستقبل میں چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کی امید کو زندہ کردیا۔"
-
حجۃ الاسلام والمسلمین محتشمی پور لبنان میں مقاومت کے حامی تھے، حزب اللہ لبنان
حوزہ/حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں ایرانی سابق وزیر داخلہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید علی اکبر محتشمی پور کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
آزادی کا واحد راستہ مقاومت ہے کہ جس کے بانی امام خمینی (رح) تھے، رکن حزب اللہ لبنان
حوزہ/عبداللہ ناصر نے کہا کہ مزاحمت،ملت فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے کہ جس کے بانی امام خمینی(رح)اور امام خامنہ ای اور سید حسن نصراللہ علمبردار ہیں۔
-
امام راحل کی برسی:
رہبر انقلاب،امام خمینی (رح) کےحقیقی جانشین اور ان کی انقلابی تحریک کے علمدار ہیں، شیخ نعیم قاسم
حوزہ/شیخ نعیم قاسم نے امام خمینی(رح)کی 32ویں برسی کے موقع پر کہا کہ امام راحل ایک عالمی رہبر ہیں۔
-
فتوحات کا آغاز ہو گیا ہے، تنظیم توحید اسلامی لبنان
حوزہ/ تنظیم توحید اسلامی لبنان نے ایک بیان میں عربی اور اسلامی امت کو یوم عید مقاومت اور جنوبی لبنان کی آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
لبنان کے حالیہ واقعات نے واضح کردیا کہ قوم دشمن کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید فضل اللہ نے کہا کہ لبنان کے حالیہ واقعات سے پتہ چلتا ہے کہ قوم،مزاحمت کی حمایت اور عوامی یکجہتی کے ساتھ دشمن کو شکست اور خطے سے بے دخل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
سن 2000ء میں اسرائیل پر فتح، سقوط اندلس کے بعد پہلی فتح تھی، تحریک امت لبنان
حوزہ/ تحریک امت لبنان نے یوم مقاومت اور جنوبی لبنان کی آزادی کی مناسبت سے کہا کہ سن2000ء کی فتح امت کی زندگی میں سنگ میل ہے۔
-
انجمن علمائے بیروت:
فتح و کامرانی کا آغاز ہوچکا ہے؛ ولایت فقیہ نے مزاحمتی تحریکوں کو عزت و وقار بخشا ہے
حوزہ/ انجمن علمائے بیروت نے روز مقاومت کی مناسبت سے سید حسن نصراللہ اور مجاہدین کو تبریک پیش کرتے ہوئے مقاومت کی حمایت کے لئے تجدید عہد کا اعلان کیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کا انتباہ؛ اب اگر اپنی گندی نظروں سے بیت المقدس کو دیکھا تو تمہاری تباہی یقینی ہے
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سکریٹری نے کہا کہ صیہونیوں سے خطاب میں کہا کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی پر حملہ، علاقائی جنگ کے معنی میں ہے اور اس کا مطلب اسرائیل کا زوال ہے۔
-
فلسطین کا دفاع دینی،شرعی اور انسانی وظیفہ ہے، رہنما مزاحمتی تحریک لبنان
حوزہ/حزب اللہ لبنان نے ملت فلسطین سے اظہار یکجہتی اور قابض اسرائیلی حکومت کے خلاف ایک اجتماع،مقاومتی تحریک کے سربراہ حسین جیشی سمیت دینی سرگرم علماء کرام کی موجودگی میں منعقد کیا ہے۔
-
صیہونی غاصب حکومت ایک بحران زدہ حکومت ہے، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ اسرائیل اس وقت خطے میں جاری صورتحال اور مزاحمت کی فتوحات سے بہت پریشان اور خوفزدہ ہے، آج صیہونی حکومت بحران کا شکار ہے، صہیونی حکومت کے اندرونی بحرانوں نے آسمان کو چھوٹا کردیا ہے جو اس حکومت کی کمزوری اور نااہلی کی علامت ہے۔
-
شام میں حزب اللہ کی موجودگی نہایت ضروری ہے، روس
حوزہ/ روسی حکام کے ساتھ حزب اللہ کے وفد کی ملاقات کے دوران ماسکو نے شام کی سرزمین پر لبنانی حزب اللہ کی موجودگی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یمنی تمہارا کھیل خوب سمجھتے ہیں،مزید وقت ضائع نہ کرؤ؛ سید حسن نصراللہ کا آل سعود سے خطاب
حوزہ/ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یمن کے لئے ریاض کے فریب کاری کے منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عہدیداروں سے کہاکہ اپنا وقت ضائع نہ کریں اور یمن کی جنگ اور محاصرے کا خاتمہ کردیں۔
-
لبنان کو درپیش مشکلات کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے، سید حسن نصراللہ
حوزہ/ لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یوم الجریح (یوم جانباز) کے موقع پر لبنان میں علاقائی اور اندرونی صورتحال نیز کابینہ کی تشکیل میں پیدا ہونے والے بحران کے بارے میں گفتگو کی۔
-
حزب اللہ لبنان کے سابق سکریٹری جنرل کی بیٹی کا حوزہ نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو:
مسلمان خواتین کو اسلام کے دشمنوں کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لئے علم و معرفت کی ضرورت ہے
حوزہ / سیدہ بتول موسوی نے کہا: امام خمینی (رہ) فرماتے تھے کہ "اگر معاشرے میں خواتین کی موجودگی نہ ہوتی تو انقلاب اسلامی کا فتح سے ہمکنار ہونا ممکن نہ ہوتا اور معاشرے میں خواتین کی یہ اسلامی موجودگی یونیورسٹیوں اور حوزات علمیہ ہر دو کو شامل ہے۔
-
انقلاب اسلامی کے اثرات عالم اسلام میں پھیل چکے ہیں، لبنانی رکن پارلیمنٹ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے لبنانی پارلیمنٹ کے ممبر حسین الحاج حسن کی موجودگی میں شہر بعلبک میں انقلاب اسلامی کی 42ویں سالگرہ کے موقع پر ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا۔
-
آیت اللہ خامنہ ای ملت ایران کے دلوں میں بسے ہیں/ ایرانی عوام ناممکن چیزوں کو بھی ممکن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سابق لبنانی وزیر خارجہ
حوزہ/ لبنانی سابق وزیر خارجہ عدنان منصور نے زور دے کر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے، اپنے بابصیرت رہبر کی بدولت ہر سطح پر عظیم کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔
-
روضہ امام رضا (ع) اور اس کے متولی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنا شرمناک اور قابل مذمت ہے، حزب اللہ لبنان
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے آستان قدس رضوی اور اس کے متولی کو دہشت گردی میں ملوث اداروں اور افراد کی فہرست میں شامل کرنے کے شرمناک امریکی اقدام کی مذمت کی ہے ۔
-
اسرائیل کی حزب اللہ کو ایک بار پھر گیڈر بھبکی
حوزہ/ صیہونی فوج نے ایک بار پھر حزب اللہ کو گیڈر بھبکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی سرحد پر حزب اللہ کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے، کسی بھی قسم کی کارروائی کا بھرپور جواب دیا جائیگا۔
-
امریکہ کو شہید سلیمانی اور المہندس کے خون کا حساب دینا ہو گا، حزب اللہ
حوزہ/ حزب اللہ نے لبنان کے مختلف شہروں میں شہید سردار قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس سے متعلق سائن بورڈز کی نمائش کی۔
-
آیت اللہ مصباح یزدی نے پوری عمر اسلام اور مجاہدین اسلام کی خدمت کی، حزب اللہ لبنان
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیانیہ میں آیت اللہ مصباح یزدی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای، مراجع بزرگوار، دینی مدارس اور امت اسلامی کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے سربراہ:
شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کے قاتل ہر لمحہ انتقام کے لئے منتظر رہیں
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قاتل ہر لمحہ انتقام کے منتظر رہیں کیونکہ انتقام کے وقت کو ہم کرنا ہے۔
-
سعودی عرب بھی ان ممالک میں شامل ہے جو ان کے قتل کی سازشیں کررہے تھے، حسن نصراللہ
حوزہ/ سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل میں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل شریک ہیں، ٹرمپ اپنی حکومت کے آخری ایام میں کوئی غیر سنجیدہ قدم اٹھائے گا اس کے بارے میں تجزیاتں موجود ہیں لیکن سب سے بڑا مسئلہ اقتدار منتقل کرنے کا مسئلہ ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی پوری اسلامی دنیا کے شہید ہیں، نعیم قاسم
حوزہ/لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ڈپٹی سکریٹری جنرل حزب اللہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو عالم اسلام کا مزاحمتی مرکز اور شہید قرار دیا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی:
شہید قاسم سلیمانی امریکہ کے استکباری منصوبوں کے سامنے سب سے بڑی رکاوٹ تھے، شیخ نعیم قاسم
حوزہ/ شیخ نعیم قاسم نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جو بائیڈن کو جان لینا چاہیئے کہ ہم اپنی سرزمین اور خود مختاری کے سختی کے ساتھ پابند ہیں۔
-
حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ 4000 میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اسرائیلی فوجی کرنل کا اعتراف
حوزہ/ اسرائیلی فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے پاس اس وقت درجنوں اینٹی آر پی جی میزائل موجود ہیں جو اس کو اسرائیل کے ساتھ آئندہ کسی بھی محاذ آرائی میں درست حملے کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔