حدیث روز
-
حدیث روز | ماہِ شعبان میں استغفار کی فضیلت
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہِ شعبان میں استغفار کی فضیلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | رسولِ خدا (ص) کی مؤمنین کو نصیحت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں مؤمنین کو مہمان نوازی کی نصیحت ہے۔
-
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کی نظر میں نوروز کی خصوصیت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نوروز کی خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام زمانہ (عج) لوگوں کے حالات سے بے خبر نہیں
حوزہ / حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں لوگوں کے لئے قابلِ غور جملے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ماہِ شعبان میں دو افضل اعمال
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہِ شعبان میں دو افضل اعمال کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کے نزدیک بہترین اعمال
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک بہترین اعمال کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | وسواس اور پریشانی سے نجات کا راستہ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں وسواس اور پریشانی سے نجات کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | جوان کی عبادت پر خدا کا ناز
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ جوان کی عبادت پر خداوند متعال فرشتوں پر فخر و مباہات کرتا ہے۔
-
حدیث روز | شہید کا امتیاز
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں شہید کے سب سے پہلے امتیاز کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | عورت کا جہاد
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں عورت کے جہاد کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | زمین اور لوگوں کی اصلاح کرنے والا
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں زمین اور لوگوں کی اصلاح کرنے والے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کی شناخت کا فائدہ اور ثمر
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی شناخت کے فائدہ اور ثمرہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو پیغمبر اکرم (ص) کی شفاعت کا باعث ہے
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں ماہِ شعبان کے روزے کو اپنی شفاعت کا باعث قرار دیاہے۔
-
حدیث روز | قیامت کے دن حضرت عباس (ع) کا مقام
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن حضرت ابوالفضل العباس کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
امام حسین(ع)کی چالیس حدیثیں
حوزہ/ امام حسین ؑ نے فرمایا: ایک جماعت خدا کی عبادت لالچ میں کرتی ہےیہ تاجروں کی عبادت ہے ایک جماعت خدا کی عبادت خوف کی وجہ سے کرتی ہےیہ غلاموں کی عبادت ہے ایک جماعت خدا کا شکر بجالانے کے لیے اس کی عبادت کرتی ہے یہ آزاد لوگوں کی عبادت ہے۔
-
حدیث روز | امام حسین علیہ السلام کا مقام و عظمت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کے مقام و عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
حدیث روز | قرض دینا بہتر ہے یا (بغیر قرض کے) مال بخشنا
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں (بغیر قرض کے) مال کو بخشے کے بجائے اسے قرض کے طور پر دینے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | ماہِ شعبان کا نام "شعبان" رکھنے کی وجہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں ماہِ شعبان کا نام "شعبان" رکھنے کی وجہ کو بیان کیا ہے ۔
-
حدیث روز | انسان تک رزق و روزی کیسے پہنچتا ہے؟
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ انسان تک رزق و روزی کیسے پہنچتا ہے۔
-
حدیث روز | اس وعدہ پر ضرور عمل کرو
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں نصیحت کی ہیں کہ بچوں سے کئے گئے وعدوں پر ضرور عمل کرو۔
-
حدیث روز | حضرت محمد مصطفی (ص) کا بیان بزبانِ امیرِ کلام (ع)
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بعثتِ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وقت کے حالات و واقعات کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کی تاجروں کو نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تاجروں (بازاریوں) کو چند نصیحتیں کی ہیں۔
-
حدیث روز | حضرت امام موسی کاظم (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں اطاعتِ خداوندِ متعال پر صبر کرنے اور گناہوں کو ترک کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | شیطان سے ہوشیار رہنے سے متعلق پیغمبر اکرم (ص) کی نصیحت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کو شیطان سے ہوشیار رہنے کی نصیحت کی ہے ۔
-
حدیث روز | خداوند عالم ایسے بندے کو پسند نہیں کرتا
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی صفات کے حامل شخص کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جسے خداوندِ عالم دشمن رکھتا ہے۔
-
حدیث روز | ہمت یا دولت و ثروت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی قدر و قیمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | یہ شخص کم عقل ہے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کم عقل افراد کی خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | آنکھ کے آنسو خشک ہونے کی وجہ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں آنکھوں میں آنسوؤں کے خشک ہونے کی وجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | بدعتوں کے ظہور کے وقت عالمِ دین کی ذمہ داری
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں بدعتوں کے ظہور کے مقابلہ میں عالمِ دین کی ذمہ داری کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ایمان اور اسلام کے درمیان فرق
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایمان اور اسلام کے درمیان فرق کی جانب اشارہ کیا ہے۔