حزب اللہ لبنان
-
خطے میں تمام تر مشکلات کی جڑ امریکہ ہے، لبنانی علماء
حوزه/لبنان کی نماز جمعہ کے خطیب حضرات کا جمعہ کے خطبوں سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ لبنان کی ملت کو چاہیے کہ ایران کی کامیابیوں خواہ وہ علمی میدان میں ہوں صنعتی شعبے میں ترقی ہو محض ہر قسم کی کامیابیوں کو اپنے لئے آئیڈیل قرار دینے پر زور دیتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا فلسطین کی آزادی اور اراضی کا اسرائیل سے قبضہ چھڑانا مقاومت اور استقامت سے ہی ممکن ہے.
-
دشمن نہیں چاہتے کہ مسلمان نوجوان میدان عمل میں رہیں، زینب سلیمانی
حوزہ/شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے لبنان کی عوامی تحریک حزبالله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔
-
ایران، عراق اور لبنان کے فتنوں کا ماسٹر مائنڈ شیطان بزرگ امریکہ تھا، امام جمعہ قم
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ عوام نے اچانک پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا سبب جاننے کی کوشش کی لیکن یہ جس فتنے میں تبدیل ہوا اس کا ماسٹر مائنڈ بھی عراق اور لبنان کے فتنوں کی طرح شیطان بزرگ امریکہ ہی تھا جوکہ ہمارے ملک کو ناامن بنانے کا خواب دیکھ رہا تھا۔
-
بدامنی کا علاج ؛ عراق و لبنان سے ہمدردی رکھنے والوں کی اولین ترجیح ہونا چاہئے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزه/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ اور مغربی ملکوں کے خفیہ ادارے خطے کے رجعت پسند حکمرانوں کے پیسوں کے ذریعے علاقے کی قوموں کے خلاف بدترین دشمنی کا ارتکاب کر رہے ہیں۔
-
حزب اللہ کی جوابی کارروائی، صیہونی فوج کا ڈویژن کمانڈر ہلاک
حوزہ/المنار ٹی وی نے بتایا ہے کہ اتوار کی شام، شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے آویمیم میں ایک اسرائیلی فوجی ڈویژن پر حزب اللہ کے حملے میں اسرائیل کا ڈویژن کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ المنار کے مطابق حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ شہید حسن زبیب اور شہید یاسر ظاہرگروہ نے یہ آپریشن انجام دیا ہے۔
-
اسرائیل کی جنونی حرکتیں در حقیقت اس کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے، جنرل قاسم سلیمانی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے عراق، شام اور لبنان میں اسرائیل کے حملوں کو اس کی جنونی حرکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تل ابیب کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے۔
-
اسرائیل آج سے ہمارے جواب کا انتظار کرے،سید حسن نصر اللہ
حوزہ/حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ نے داعش کے قبضے سے جرود عرسال کے پہاڑی علاقوں کی آزادی کی دوسری سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل نے شام میں حزب اللہ یا اس کے مفاد پر حملے کئے تو لبنان سے لگی مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔