لبنان
-
مقاومت ہی آزادی کا واحد راستہ ہے،لبنانی مسلم علماء کا اجتماع
حوزہ / لبنانی مسلم علماء کے ایک وفد نے شیخ حسان عبداللہ کی سربراہی میں شام کی قومی پارٹی سے ملاقات کی اور پارٹی کے نائب صدر وائل حسینہ نے وفد کا استقبال کیا۔
-
عالم تشیع کی سیاست اور ہم(حصہ اول)
حوزہ/ملت تشیع کو مٹانے کا خواب دیکھنے والے خود مٹ گٸے دبانے والے خود منوں مٹی تلے دب گئے مگر ملت تشیع آج عالمی افق پہ آفتاب کی مانند چمک رہی ہے اور اس سے کئی ماہتاب اور ستارے روشنی حاصل کر رہے ہیں۔
-
قیصر قانون صدی کے معاہدوں کو تکمیل تک پہنچانے کی سازش ہے،لبنانی اسلامک ایکشن کمیٹی
حوزہ / لبنانی اسلامک ایکشن کمیٹی نے ایک بیان میں کہا کہ مزاحمتی اور مقاومتی تنظیموں سمیت عرب اقوام ،جو ظالم صہیونی امریکی محور کے حکم اور شرائط کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی مخالفت کرتی ہیں ، ان پر عالمی سطح پر وحشیانہ حملہ کیا جا رہا ہے.
-
شام کے دشمن وہی ہیں جو لبنان اور فلسطین کے ہیں،اسلامی اوقاف لبنان
حوزہ / لبنان کے اسلامی اوقاف کے سکریٹری جنرل شیخ حسن شریفہ نے کہا کہ : شام کے وہی دشمن ہیں جو لبنان اور فلسطین کے ہیں اور شام کو جو نقصان پہنچے گا ،اس کی لپیٹ میں لبنان بھی آئے گا.
-
اگر سید حسن نصراللہ نہ ہوتے تو لبنان افراتفری اور تنازعہ کا میدان بن جاتا،شیخ ماهر عبد الرزاق
حوزہ / شیخ ماهر عبدالرزاق نے کہا کہ لبنان میں موجودہ مذہبی اور قبائلی فسادات کا منصوبہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے (جو کہ اندرون اور بیرون ملک میں مقیم ہیں) تیار کیا تھا۔
-
آج خمینی دور کے نوجوان دنیا بھر میں عدل و انصاف پھیلانے کے درپے ہیں،نمائندہ مقام معظم رہبری
حوزہ / امام صادق علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ، لبنان میں امام منتظر عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف ثقافتی کمیٹی نے ایک کانفرنس (امام صادق علیہ السلام تہذیبی علوم کو دنیا میں زندہ کرنے والے) کے عنوان سے منعقد کیا. کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام طباطبائی نے کہا کہ : امام صادق علیہ السلام جوانوں کے ساتھ ایک مضبوط مواصلاتی نظام قائم کرنے میں کامیاب رہے.
-
اسرائیل خوفزدہ ہے، امام خمینی(رہ) کا مشن جاری رہے گا، سید حسن نصر اللہ لبنان
حوزہ/حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صہیونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔