حدیث روز
-
حدیث روز | خدا کے نزدیک محترم ترین شخص
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک باعزت ترین شخص کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | منصف شخص کی خصوصیت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں باانصاف شخص کی خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ماں کے متعلق وصیت
حوزہ / حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں ماں کی خدمت کے متعلق وصیت کی ہے۔
-
حدیث روز | نماز جمعہ میں شرکت کا ثواب
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز جمعہ میں شرکت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | کسی کام میں غور و فکر کرنے اور سوچ بچار کا فائدہ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کسی کام کو انجام دینے میں غور و فکر کرنے اور مطالب کو سمجھنے کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کی قابلِ غور نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی اطاعت کے راستے میں سانس لینے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو انسان کی عمر کو طولانی کر دیتا ہے
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی عمر کو طولانی کرنے والے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | نیک انجام تک پہنچنے کے چار رستے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نیک انجام تک پہنچنے کے چار رستوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | تمام بیماریوں کی جڑ
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تمام بیماریوں کی جڑ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | عالم کی موت کا خلا کبھی پُر نہیں ہوتا
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں عالم کی موت کو ایک بہت بڑا نقصان قرار دیا ہے کہ جس کا جبران ممکن نہیں۔
-
حدیث روز | ایک رات دن بیمار کی تیمارداری کرنے کا ثواب
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں ایک رات دن بیمار کی تیمارداری کرنے کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | چار چیزوں میں مخفی چار چیزیں
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں چار چیزوں کے دوسری چار چیزوں میں مخفی ہونے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | دل کو زندہ رکھنے کے متعلق امیرالمومنین (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دل کو پند و نصیحت سے زندہ رکھنے کی تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز | خیر و صلاح کے حامل افراد
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے افراد کا تعارف کرایا ہے جن کے وجود میں خیر و صلاح پائی جاتی ہے۔
-
حدیث روز | گناہ کو چھوٹا سمجھنے کا انجام
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ کو چھوٹا سمجھنے کے عواقب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومن کی نشانی
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کی نشانی کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | اس طرح نماز پڑھیں
حوزہ / حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ نماز کس طرح پڑھی جائے۔
-
حدیث روز | معذور افراد کی مدد کرنے کا ثواب
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں جسمانی طور پر ناتوان افراد کی مدد کرنے کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | حقیقی شیعہ کی علامت
حوزہ / حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کی علامت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | بہترین علم
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین علم کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | رسول اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم کی نصیحت
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں افتراق و اختلافات سے اجتناب کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | مصیبتوں کے مقابلے میں دعا کے آثار
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں مصیبتوں کے مقابلے میں دعا کے آثار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | علماء کے ساتھ بیٹھنے کے آثار
حوزہ / حضرت امام حسن علیہ السلام نے ایک روایت میں علماء کے ساتھ بیٹھنے کے آثار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | سب سے زیادہ بے وقوف شخص
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں احمق ترین شخص کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کے سب سے زیادہ اخراجات کس چیز پر ہوتے؟
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اس چیز کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جس پر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ خرچ کیا کرتے تھے۔
-
حدیث روز | سانس لینے کا بہترین طریقہ
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سانس لینے کے بہترین طریقہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | تنگدست افراد کو امام حسن عسکری (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تنگدست افراد کو دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانے سے منع فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | انسان کی وہ سات خصلتیں جس کی حضرت جبرائیل (ع) بھی خواہش رکھتے ہیں
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں انسان کی ایسی سات خصلتوں کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جس کی حضرت جبرائیل (ع) بھی خواہش رکھتے ہیں ۔
-
حدیث روز | اس چہرے کا خیال کریں
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں دینِ اسلام کے چہرے اور اس کی حفاظت کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | لوگ اور مسجد
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں مسجد نہ جانے والے لوگوں کے انجام کے بارے میں بتایا ہے۔