-
حجۃالاسلام والمسلمین سید امتیاز رضوی:
دینی طلباء کو اپنی سوچ کو وسیع کر کے تبلیغ کے مختلف اور جدید فنون سیکھنے چاہیے
حوزہ/ قائد شہید کے تعلیمی افکارات و نظریات کو عملی کرنے کیلئے ماہرین تعلیم تیار نہیں کئے۔ اسی کوتاہی کی وجہ سے آج یکساں نصاب تعلیم کے حوالے سے ہمیں مختلف مسائل کا سامنا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۴؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۱۶؍مئی۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۴؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۱۶؍مئی۲۰۲۲
-
حجۃ الاسلام والمسلمین استاد فاطمی نیا دار فانی کو الوداع کہہ گئے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبداللہ فاطمی نیا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد دارفانی کو الوداع کہہ گئے۔
-
ایرانی صدر کی اہلسنت علماء کے ساتھ ملاقات:
برطانوی شیعہ اور امریکی سنی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
حوزہ / صدر مملکت ایران نے ملکی تاریخ میں اپنے ہم وطنوں اور سنی علماء کے مقام کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا: برطانوی شیعہ اور امریکی سنی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور دونوں عالم اسلام کے اتحاد کے خلاف ہیں۔ جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اتحاد امت ایک دینی فریضہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
-
افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے درس نہج البلاغہ کا انعقاد
حوزہ / افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے مدرسہ الامام المنتظر عج کے تعاون سے اس مدرسہ میں طلبہ کے لئے منعقدہ دروس کے سلسلہ میں درس نھج البلاغه کا اہتمام کیا گیا۔
-
حدیث روز | لوگوں میں سب سے بخیل شخص
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں میں سے سب سے بخیل ( کنجوس) شخص کی اوصاف کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
سودی نظام کے خاتمے سے قرآن و سنت کا نظام قائم ہوگا، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ لاہور میں علماء سے گفتگو میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ وفاقی شرعی عدالت کے تاریخی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے فی الفور قانون سازی کی جائے، اسلام کے پاس نظام خمس و زکوٰة کی شکل میں بہترین معاشی نظام موجود ہے، سودی نظام کے خاتمے سے قرآن مجید کے نظام کا نفاذ ہوگا تو برکت پیدا ہوگی، شہید باقر الصدر نے ”اقتصادنا“ میں اسلامی بینکاری کی تشریح کر دی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین منتخب
حوزہ/ اراکین شوریٰ عمومی نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے کثرت رائے سے حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کو آئندہ تین سال کیلئے چیئرمین ایم ڈبلیوایم پاکستان منتخب کرلیا ۔ سربراہ شوریٰ عالی علامہ شیخ حسن صلاح الدین نے نومنتخب چیئرمین سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تین روزہ مرکزی راہیان کربلا کنونشن
حوزہ/ سربراہ شوریٰ عالی علامہ شیخ محمد حسن صلاح الدین نےالہیٰ جماعت کےاراکین کی صفات اور خصوصیات کے موضوع پر خصوصی گفتگو فرمائی اور تقویٰ اور اخلاص کی تاکید کی ۔
-
مجلس وحدت مسلمین قربانی دینے والوں کا پلیٹ فارم ہے ،یہ قوم و ملت اور ان لوگوں کی امانت ہے جنہوں نے ظلم کے خلاف مبارزہ کرنا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ ہماری جماعت کا ماحول نماز باجماعت کی طرح ہوناچاہئے جیسے نماز میں صف ایک دوسرے کے ساتھ جڑی ہوتی ہے ۔ہمیں قاری قرآن و دعا ہونا چاہیے، ایسے افراد کا اجتماع ہی بلندیوں کی جانب پرواز کرسکتا ہے کوئی اور نہیں۔
-
نام نہاد وفد کا دورہ اسرائیل غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کی قباحت دور کرنے کی سازش، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ پاکستان کے غیور مسلمان دشمن کی تمام تر سازشوں کے باوجود غاصب سرطانی ریاست اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات کو مکمل طور پر رد کرتے ہیں۔
-
تمام عالم اسلام آپسی اختلاف کو بھلا کر صرف اور صرف رسول (ص) کے دین پر عمل کریں، مولانا سید عروج الحسن میثم
حوزہ/ دین وہ ہوتا ہے جو رسول ؐ کے سامنے ہواور فرقہ وہ ہوا کرتاہے کہ جو رسول ؐ کے بعد وجود میں آئے۔تمام عالم اسلام کو چاہئے کہ آپسی اختلاف کو بھلا کر صرف اور صرف اس دین پر عمل کرے کے جو رسول ؐ اور خاصان خدا کے ذریعہ ہم تک پہنچا ہے۔
-
حجت الاسلام مہدی محمدی فر:
طلباء کی تعلیم و تربیت میں راہیانِ نور کیمپ کے مثبت اثرات
حوزہ / حوزہ علمیہ کرمانشاہ میں معاون تہذیب نے کہا: ان امور میں سے ایک جو طلباء کی تعلیم و تربیت میں معنوی اور دیرپا اثر پیدا کر سکتا ہے اور شہداء کی یاد کو زندہ رکھتا ہے وہ راہیانِ نور کا کیمپ ہے۔
-
لاہور میں بین المسالک استحکام پاکستان سیمینار کا انعقاد:
ملک کے استحکام کیلئے ہم ایک پلیٹ فارم پر جمع ہیں
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ ملک کے استحکام کیلئے ہم ایک پلیٹ فارم پر جمع ہیں، اس ملک کے قیام کیلئے ہمارے اکابرین نے قربانیاں دیں، ہم اس کی سلامتی کیلئے اپنی جانیں نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں۔ قاسم علی قاسمی کا کہنا تھا کہ مستحکم پاکستان کیلئے کردار ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
-
اسلامی تحریک پاکستان کی طرف سے فکر رضوی علماء و ورکرز کنونشن کا انعقاد
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان گلگت ڈویژن کے زیراہتمام فکر رضوی، علماء و ورکرز کنونشن غلمت نگر خاص میں منعقد ہوا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی تفسیر قرآن کی تین کتابیں، عالمی نمائش میں پیش کی گئيں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے تفسیر قرآن سے متعلق جو بارہ کتابیں تحریر کی ہیں، ان میں سے تین کتابیں، کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں پیش کی گئي ہیں۔
-
ادیان عالم میں صرف اسلام نے تعلیم کو فرض کیا: مولانا قاضی سید محمد عسکری
حوزہ/ ادیان عالم میں صرف اسلام نے تعلیم کو فرض کیا ہے۔ جہاں حق ہوتا ہے وہیں فرض بھی ہوتا ہے، جس تعلیم کا مقصد خدا اور خلق خدا کی خدمت ہو وہی دینی تعلیم ہے لیکن اگر تعلیم کا مقصد حصول دنیا ہو تو وہ دینی تعلیم نہیں ہے۔ چاہے انسان قرآن اور فقہ ہی کیوں نہ پڑھے۔
-
اسلامی ممالک کے درمیان ٹیکنالوجی کی منتقلی کے حالات فراہم کرنا ایران کی نمایاں علمی پیشرفت پر دلیل،پاکستانی وزیر صحت
حوزہ؍ پاکستان کے صوبہ سندھ کی وزیر صحت نے علم پر مبنی میدان میں ایران کی نمایان پیشرفت کا حوالہ دیتے ہوئے ان کمپنیوں اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان قریبی تعلقات پر زور دیا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۳؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۱۵؍مئی۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۱۳؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۱۵؍مئی۲۰۲۲
-
طلابِ کرام اپنے وقت کی قدر کرتے ہوئے اس سے بہترین استفادہ کریں، مولانا زوار حسین علوی
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک کے ہفتہ وار درس اخلاق کے سلسلہ میں آج قم المقدسہ سے تشریف لائے ہوئے مہمان حجۃ الاسلام و المسلمین زوار حسین علوی صاحب نے طلاب کرام کو درس اخلاق دیا۔
-
جماعت اہل سنت پاکستان کی پریس کانفرنس:
ہمیں ہر اس قوت کا ساتھ دینا ہو گا جو پاکستان کے استحکام کے لیے مخلص ہے
حوزہ / جماعت اہلسنت پاکستان کے راہنماؤں نے کہاہے کہ انٹرنیشنل سنی کانفرنس کا مقصدنفرتیں ختم کرکے محبتیں بڑھاناہے،وطن عزیز اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے ہمیں ہر حال میں اپنا کردار ادا کرنا اورہر اس قوت کا ساتھ دینا ہوگاجو پاکستان کے استحکام کے لیے مخلص ہے،ہمیں ہر اندرونی اور بیرونی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔
-
حدیث روز | مسلمانوں اور مؤمنوں کے لیے امامت و رہبری کا ثمر
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں مسلمانوں اور مؤمنوں کے لیے امامت کے ثمرے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا شام پر بڑا حملہ
حوزہ/ شام کی وزارت دفاع نے ملک کے مرکزی علاقے میں کچھ جگہوں پر اسرائیل کے میزائیل حملے کی خبر دی ہے جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے اور ایک بچی سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔
-
عوام بے شعور ہو تو یزید خلیفہ اور حسینؑ باغی قرار پاتا ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عوام باشعور ہوں تو ڈیماگوگری اور ان مصنوعی ہیروز و ولن سے نجات دے سکتے ہیں، عوام بے شعور ہوں تو یزید خلیفہ اور (نعوذ باللہ) حسینؑ باغی قرار پاتا ہے۔
-
سکردو، اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام علماء کانفرنس:
متنازعہ نصاب لا کر پری پلان اختلافات پیدا کر کے ملک میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش، مقررین
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ ہمارا شروع سے گلگت بلتستان کے حوالے سے یہی موقف رہا ہے کہ جی بی کو آئینی صوبہ بنایا جائے لیکن جی بی کے عوام کو کبھی کسی آرڈر تو کبھی کسی عبوری کے نام پر بے وقوف بنایا جارہا ہے جو کہ ہرگز ملک کے حق میں نہیں ہے۔
-
مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
اصغری جواں ظالم و جابر قوت امریکہ و اسرائیل کے خلاف سراپا احتجاج ہونگے، حسن علی سجادی
حوزہ/ 16مئی یوم مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی مناسبت سے جاری اپنے ایک بیان میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر کا کہنا ہے کہ فرعون صفت امریکہ اور اسرائیل پوری دنیا میں ظلم و ستم کے سرغنے ہیں، لیکن شرافت کا لبادہ اوڑھے دنیا کو فریب میں رکھے ہوئے ہیں۔ بات صلح کی کرتے ہیں، درحقیقت خطے کو جنگ میں چاہتے ہیں۔
-
کراچی میں دہشتگردی کی شیعہ مذمت کرتے ہیں، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ/ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ: ہم حکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشتگردوں کے خلاف فوری اور موثر کاروائی کرتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
-
ایک طرف یوم خاندان، دوسری طرف آج ہی کے دن فلسطینی خاندانوں پر قیامت ڈھادی گئی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: سامراجی قوتوں کا اسرائیل بارے ہمیشہ دہرا معیار رہا، اسرائیلی مظالم اور بین الاقوامی میڈیا کے گھناﺅنے کردار کو بے نقاب کرنیوالی صحافی کو بھی شہید کردیاگیا، مسئلہ فلسطین کو حل کئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوگا۔