مسئلہ کشمیر
-
کشمیر،حکومت جب عوام کے جذبات سے کھیلے گی تو دل میں جگہ بنا پانے کی توقع فضول ہے،میر مقبول حسین جعفری
حوزہ/ ہر گھر کے سامنے فورس کی چھاؤنی بنی ہوئی ہے جس سے خوف و دہشت کا ماحول بنا ہوا ہے، آپ ذرا تصور کریں کہ کسی کے گھر کے سامنے اس قدر فورس ہو تو وہ کیسی بے چین زندگی گزارے گا۔
-
جموں وکشمیر،یونین ٹریٹری لوگوں کی توہین ہے: غلام نبی آزاد
حوزہ/غلام نبی آزاد نے کہا کہ سیاسی لیڈران کو طوطے کی طرح پنجرے میں بند رکھنے سے جموں وکشمیر میں ترقی نہیں آئے گی۔ ان
-
کشمیری لیڈران مختلف مقامات پر نظر بند
حوزہ/جموں و کشمیر میں یونین ٹریٹری انتظامیہ نے سابق آئی اے ایس افسر اور جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ (جے کے پی ایم) کے چیئرمین شاہ فیصل پر بھی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) عائد کردیا ہے۔
-
یومِ یکجہتی کشمیر کوتاریخ میں مزاحمت کی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے گا،علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ/یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے مقبوضہ کشمیر کی عوام کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فروری بھارت کےجموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیری عوام کی جدوجہد کا دن ہے.
-
امریکہ کی کشمیر ثالثی بھی فلسطینی امن منصوبے کی طرح ہوگی، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزه/علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں ہیں کہ امریکہ کی کشمیر پر ثالثی بھی فلسطینی امن منصوبے کی طرح ہوگی،ٹرمپ جس طرح مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی تھانیداری قائم کرنا چاہتاہے اسی طر ح جنوبی ایشیا میں قابض بھارتی ریاست کو دوام بخشنے کےلئے کوشاں ہے.
-
عالمی برادری کی کشمیر کے بارے میں خاموشی پوری دنیا کو تباہی کی طرف دھکیل دیں گی۔ سید کرار ہاشمی
حوزہ/کشمیر کی طویل بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سماجی کارکن سید کرار ہاشمی نے کہا کہ ایسے حالات میں دنیا اور بین الاقوامی تنظیموں کی مجرمانہ خاموشی بدقسمتی اور انتہائی حیران کن ہے۔ آج کی دنیا میں ایک شخص مسائل اور پریشانیوں کے ہاتھ میں کھلونے کی طرح بن گیا ہے۔
-
امریکی صدرکا کشمیر کی حمایت یا بھارت کی مذمت تک نہ کرنا قابل مذمت، ایرانی صدر کے خطاب کا خیر مقدم کرتے ہیں، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/علامہ نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی غیر متزلزل حمایت کرتے اور مدد کے لئے پر عزم ہیں۔تنازع کے حل کے لئے حکومت اور فوج کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہیں۔
-
انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر میں مظالم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں،امام جمعہ تہران
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کشمیر میں انسان سوز مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی کھوکھلی عالمی تنظیموں نے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے کوئی کام انجام نہیں دیا۔
-
مشہد میں مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ + تصاویر
حوزہ/ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد مقدس میں حرم مطہر امام علی رضا علیہ السلام کے باہر مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں سول سوسائٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ایران کشمیری عوام کو انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئے تیار
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی انجمن ہلال احمر نے پاکستان کی جمعیت ہلال احمر اور ہندوستان کی ریڈ کراس کمیٹی کے نام دو الگ الگ خطوط ارسال کرکے کشمیری عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر اورنائجیریا کے عزاداران پر ظلم و ستم بنیادی انسانی حقوق کی نفی و کھلی جارحیت ہے ، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ یوم عاشور نائجیریا او ر مقبوضہ کشمیر میں عزادران پر ظلم و ستم بنیادی حقوق کی نفی و کھلی جارحیت ہے، محرم الحرام حریت ،جذبہ قیام اور حق کےلئے ڈٹ جانے کادرس دیتاہے۔
-
کشمیر کی موجودہ حالات تشویشناک ہے/مسلمان کشمیریوں کی نجات کے لئے کوشش کریں، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ آیت اللہ حافظ بشیر کے لاہور آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آیت اللہ حافظ بشیر حسین نے کہا ہے کہ کشمیر کے باشندوں خصوصاً مسلمانوں کے موجودہ حالات تشویشناک ہیں، جن کو سن کر دل کو درد محسوس ہو رہا ہے۔
-
کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے، ایرانی عدلیہ
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا اور ہم دنیا کے سبھی قانونی عدالتی عہدیداروں سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی کی اجازت نہ دیں۔
-
گرافک/کشمیر میں نسل کشی کی جارہی ہے
کشمیر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایرانی دینی مدارس کے ہیڈ آفس میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیر میں نسل کشی کی جارہی ہے۔
-
رہبر معظم کے فرمان کا پاکستان کیجانب سے خیر مقدم
پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر کا کشمیر پر بیان خوش آئند ہے، آیت اللہ خامنہ ای کے بیان پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
ہندوستانی حکومت کشمیری مسلمانوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز رہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور دیگر کابینہ ارکان کے ساتھ اہم ملاقات میں جموں و کشمیر میں بھارتی اقدام سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں مسئلہ کشمیر برطانیہ کا پیدا کیا ہوا ہے،ہندوستانی حکومت کشمیری مسلمانوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز رہے۔
-
کشمیر کی نجات کے لیے مسلمان ایک دوسرے کا دست و بازو بنیں،آیت الله العظمی مکارم شیرازی
حوزه/شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی کی طرف سے جموں و کشمیر میں بھارت کی جانب سے جاری بیان میں مسلمانوں پر جاری ظلم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان کشمیر کی نجات کے لیے ایک دوسرے کا دست و بازو بنیں۔
-
تصاویر/مسئلہ کشمیر بہت اہمیت کے حامل ہے کیونکہ وہاں اکثریت مسلمانون کی ہے، امام جمعہ بغداد
حوزہ/عراق کے شہر بغداد کے امام جمعہ علامہ سید یاسین موسوی نے کہا کہ کشمیر کے موجودہ حالات اور ہندوستان کی جانب سے اس کی خود مختاری چھین لینے سے ہمارا تعلق اس لئے ہے کہ کشمیری مظلوم عوام مسلمان ہیں،لہذا مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمیں اس مسئلہ کو اہمیت دینی چاہیے۔
-
تہران میں موجود "اقوام متحدہ کے دفتر" کے سامنے کشمیر میں جاری ظلم کے خلاف احتجاج+تصاویر
حوزہ/ہندوستانی حکومت کے حالیہ فیصلوں اور اقدامات کے خلاف تہران میں موجود اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے طلبہ شریک ہوئے۔
-
ایران کے مذہبی شہر قم میں کشمیر میں مسلمانوں پر جاری ظلم کے خلاف احتجاج
حوزہ/ایران کے مقدس شہر قم میں جمعہ کے نماز کے بعد کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں ہندوستانی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی۔ قم کی القدس مسجد سے نکلنی والی اس ریلی میں کشمیری طلبہ کے ساتھ ساتھ ایرانی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
-
تصویری رپورٹ|مشہد مقدس طلباء کی جانب سے کشمیر میں جاری ظلم کے خلاف احتجاج
طلبہ تنظیموں کی جانب سے مشہد مقدس میں کشمیر میں جاری مسلمانون پر ظلم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاج
-
مسئلہ کشمیر کو طاقت کے استعمال کی بجائے سفارتی ذریعے سے حل کرنا ہوگا، ایرانی صدر
حوزہ/ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں کشمیر کی ابتر صورتحال اور پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے بات چیت کی۔