-
تصاویر/ قم المقدسہ میں علماء جنوب ہندوستان کی جانب سے افطاری
حوزہ/ سرزمین قم المقدسہ ایران میں علماء جنوب ھندوستان کی جانب سے بتاریخ 27 رمضان المبارک 1443ھ مطابق 29/04/2022 بروز جمعہ افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں تلنگانہ، آندھراپردیش تملناڈ کرناٹک کے حال مقیم قم المقدسہ کے اکثر علماء کرام نے شرکت کی اس نشست میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
تصاویر/ حرم امام رضا(ع) میں دنیا کا سب سے بڑا قرآنی میوزیم
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں واقع قرآنی میوزیم دنیا کا سب سے بڑا قرآنی میوزیم ہے جس میں غیر معمولی قیمتی نسخے موجود ہیں۔
-
تصاویر/ حضرت معصومہ قم (س) کے حرم میں اعمال شب قدر اور شب ضربت کی عزاداری
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کی شب انیس یعنی پہلی شب قدر کے اعمال حضرت معصومہ قم علیہ السلام کے حرم مطہر میں انتہائی روحانی ماحول میں انجام دئے گئے۔
-
تصاویر/ روضہ مشہد مقدس ایران کی زیارت کے لئے ٹکٹ کی قرعہ اندازی
حوزہ/ کربلائے عظیم اللہ خاں کے اعزازی خادمین کے درمیان امام رضا (ع) کے روضہ مشہد مقدس ایران کی زیارت کے لئے ٹکٹ کی قرعہ اندازی کی گئی ۔
-
تصاویر/ مشہد مقدس میں شہید حجۃ الاسلام اصلانی کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت
حوزہ/شہید حجت الاسلام محمد اصلانی جنہیں حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک دہشتگرد نے چاقو کے ذریعہ حملہ کر کے شہید کر دیا تھا ان کی تشییع جنازہ ماہ مبارک رمضان کی پانچ تاریخ کو امام رضا علیہ السلام کے حرم میں انجام پائی اور نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد وہی شہید اصلانی کو حرم مطہر کے صحن جمہوری میں دیگر شہداء کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تشییع جنازہ میں روزہ دار مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔