-
تصاویر/مسجد جعفریہ رانچی میں شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کی یاد میں سیمینار کا انعقاد
مسجد جعفریہ رانچی میں شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کی یاد میں سیمینار کا انعقاد
-
تصاویر/ رہبر معظم کی شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کے اہل خاندان سے ملاقات
حوزہ/ امریکی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خاندان سے ملاقات کی۔
-
تصاویر/قم میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
حوزہ/ قم میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے حرم مطہر میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ نرس ڈے کی مناسبت سے نرسز کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
حوزہ/ بنت علی حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور ایران میں منائے جانے والے یوم تیماردار (نرس ڈے) کی مناسبت سے نرسز اور طبی شعبے کے شہیدوں کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
تصاویر/ جامعہ الکوثر اسلام آباد میں سہ روزہ تربیتی ورکشاپ برائے "نوجوان خطباء کرام " کی اختتامی تقریب
حوزہ/ جامعۃ الکوثر کے زیر اہتمام 6 دسمبر 2021 کی صبح سے آغاز ہونے والے سہ روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان "نوجوان خطباء کرام" کی اختتامی تقریب مورخہ 8 دسمبر 2021 کو سہ پہر 2 بجے المصطفی آڈیٹوریم الکوثر میں منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ تنظیم المکاتب میں سہ روزہ عظیم الشان قرآن و محمد (ص) کانفرنس کا پہلا جلسہ منعقد
حوزہ/ ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے بانی تنظیم المکاتب ہال گولہ گنج میں ’’ایک خدا کی عبادت اور مخلوق کی خدمت ۔ قرآن و محمد (ص) کا پیغام ‘‘ کے عنوان سے سہ روزہ عظیم الشان آل انڈیا بین الادیان کانفرنس کا پہلا جلسہ منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ لاہور میں "سیالکوٹ میں انسانیت کا زوال‘‘ کے عنوان سے تحلیلی و تجزیاتی نشست
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعہ العروۃ الوثقی میں سانحہ سیالکوٹ اور ان جیسے دوسرے مسائل پر پہلی مرتبہ ایک اہم تحلیلی و تجزیاتی نشست ہوئی جس میں نہ شیعہ و سنی دانشوروں بلکہ ہندو و مسیحی دانشوروں کو بھی آزادی رای کا موقع دیا گیا جس میں امت کے امراض کی تشخیص کے بعد ان کے علاج کا عملی راہ حل بھی پیش کیا گیا۔
-
تصاویر/ ایران کے مغربی صوبے ایلام کے شہیدوں پر سیمینار کی منتظمہ کمیٹی کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
حوزہ/ ایران کے صوبہ ایلام کے شہیدوں پر سیمینار کا انعقاد کرنے والی کمیٹی کے ارکان نے 21 نومبر 2021 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ تہران کے حسینیہ تہران میں ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے صوبہ ایلام، شہید اور شہادت کے موضوع پر بڑے اہم نکات بیان فرمائے اور اہم ہدایات دیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب 2 دسمبر 2021 کو سیمینار میں جاری کیا گيا۔
-
تصاویر/حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم میں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی پہلی برسی
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی جسمیں حرم مطہر کے زائرین،مجاہدین اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔