۱۰ فروردین ۱۴۰۳
|۱۹ رمضان ۱۴۴۵
|
Mar 29, 2024
-
تصاویر/ روضہ بی بی معصومہ قم (س) کو سیاہ پوش کر دیا گیا
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے یوم وفات پر حرم بی بی معصومہ (س) کو سیاہ پوش کر دیا گیا۔
-
تصاویر/ جین پور اعظم گڑھ میں گستاخ رسول وسیم کے خلاف زبردست احتجاج و ایف آئی آر درج
حوزہ/ ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے قصبہ،کوتوالی جین پور ،تحصیل سگڑی ،ضلع آعظم گڑہ میں آج جناب سید محمد مہدی معروف نہال سماجی کارکن کی رہنمائی میں سنی شیعہ نے ملکر وسیم ملعون کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا اور احتجاج بعد ملعون کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ۔
-
حوزہ/ سربراہ شیعہ علماء کونسل افغانستان کی آیۃ اللہ اعرافی سے ملاقات
حوزہ/ افغانستان کی شیعہ علماء کونسل کے سربراہ آیت اللہ محمد ہاشم صالحی مدرس اور اراکین نے سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ اعرافی سے ملاقات کی۔
-
تصاویر/ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے شہداء کو خراج عقیدت، شہداء کے بعض اہل خانہ سے کی ملاقات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سنیچر سولہ اکتوبر 2021 کو صوبۂ زنجان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین اور شہداء کے بعض اہل خانہ سے ملاقات کی۔