-
متولی آستان قدس رضوی کی عشرہ کرامت کی تقریبات کو قومی سطح پر منعقد کرنے کی تاکید
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے کہا کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام پوری بشریت کے امام ہیں اس لئے عشرہ کرامت کے پروگرام صرف مشہد اور خراسان تک ہی محدود نہيں ہونے چاہئیں بلکہ اسے کم سے کم قومی سطح پر منعقد کیا جانا چاہیے ۔
-
کراچی؛ عشرہ مجالس کے دوران شہر بھر کی مختلف امام بارگاہوں میں کرونا ویکسین سنیٹرز بھی بنائے جائیں گے، علامہ سید رضی جعفر نقوی
حوزہ/ محرم الحرام کی آمد سے قبل انتظامیہ و مقتدر حلقوں سے روابط کے ذریعے جعفر یہ الائنس مسائل کو حل کروائی گی۔ ایام عزا سے پہلے کراچی میں مر کزی استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ۔
-
آزادی کا واحد راستہ مقاومت ہے کہ جس کے بانی امام خمینی (رح) تھے، رکن حزب اللہ لبنان
حوزہ/عبداللہ ناصر نے کہا کہ مزاحمت،ملت فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے کہ جس کے بانی امام خمینی(رح)اور امام خامنہ ای اور سید حسن نصراللہ علمبردار ہیں۔
-
محکمہ اوقاف پنجاب کے متعصبانہ اقدامات کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کل پنجاب بھر میں یوم احتجاج منائے گی، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے لاہور میں صوبائی کابینہ کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل بروز جمعہ پورے صوبے میں محکمہ اوقاف پنجاب کے ذمہ داران بالخصوص سیکرٹری اوقاف پنجاب کیخلاف یوم احتجاج منایا جائے گا۔
-
تمام معصومین (ع) کی مظلومیت کی ایک اہم وجہ انکے ساتھ حقیقی شیعوں کی قلت اور متشیعہ کی کثرت ہے، مولانا مصور عباس
حوزہ/ حقیقی شیعہ وہ ہے جو اپنے زمانے کے امام و ولی خدا کی اتباع و تاسی کرے اور قدم بقدم چلے اور متشیعہ سے مراد ایسا شخص جو شیعہ کے لباس میں تو ہو لیکن اپنے وقت کے امام و ولی اور حجت خدا کو تنہا چھوڑ دے۔
-
صلح و آشتی کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کوئی جواز نہیں، جزائری صدر کا بیان
حوزہ/الجزائر کے صدر عبد المجید تبون نے صلح و آشتی اور مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر تنقید کی ہے۔
-
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے اہتمام سے ہند و پاک تعلقات کے حوالے سے ویبنار
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے ترجمان سید منتظر مہدی ویبنار میں اظہار خیال پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے عوام اصولی طور پر بہتر تعلقات اور ہمدردانہ روابط کے متمنی رہے ہیں دونوں ممالک کے عوام بنیادی طور پر مشترکہ تہذیب و ثقافت اور انسانی اقدار سے پیوستہ ہیں اور ایک دوسرے کے تیئں ہمدردانہ اور خیر خواہانہ جذبات رکھتے ہیں۔
-
عرب اسرائیل تعلقات؛ بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کی پالیسی پر عمل پیرا
حوزہ/ بائیڈن انتظامیہ مزید عرب ممالک کو اسرائیل کو تسلیم کرنے اور اس کے بدلے تل ابیب کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کرنے کی ترغیب دینے کی سابق امریکی صدر کی پالیسی پر گامزن ہے۔
-
امام خمینی (رح) کی قیادت میں،تہران ستم دیدہ قوموں کے حقوق کا مرکز اور دارالحکومت میں بدل گیا، مفتی جعفری لبنان
حوزہ/ شیخ احمدقبلان نے امام خمینی(رح)کی برسی کے موقع پر کہا کہ امام راحل(رح)نےاسلام کو قوموں کے حقوق کے حصول،میزان عدالت اور کمالات تک پہنچنے کی راہ کے طور پر متعارف کرایا۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مرکزی کابینہ کا پہلا اجلاس 12 جون کو طلب
حوزہ/ سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری کے مطابق اجلاس میں یکساں قومی نصاب، وقف املاک بورڈ ایکٹ پر نظرثانی کمیٹی کی پیشرفت کا جائزہ، اتحاد تنظیمات مدارس کے بینک اکاونٹس اور مدارس کی رجسٹریشن کے معاملات ایجنڈے میں شامل ہیں۔
-
اگر اسرائیل کے ساتھ دوبارہ جنگ کا آغاز ہوا تو ایشیا کا نقشہ بدل جائے گا، رہنما تحریک حماس
حوزہ/ یحییٰ سنوار نے کہا کہ مقاومت نے ثابت کردیا کہ مسجد اقصی کے محافظ زندہ ہیں اور غاصب صہیونیوں کے مسجد اقصی کو نشانہ بنائے جانے والے منصوبوں کو ناکام بنایا۔
-
مسلمانوں کے خلاف مغربی پروپیگنڈے کا جواب متحد ہو کردیا جائے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ قبلہ اول کی آزادی کیلئے مسلمان متحد ہوجائیں ،ضروری ہے کہ ہمارے حکمران یکجا ہوکر فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر آواز اٹھائیں۔
-
مولانا کلب جواد نقوی کا وزیر اعلیٰ یوگی سے مطالبہ؛ مدرسہ سلطان المدارس کی زمین مدرسے کے نام الاٹ کی جائے
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کےجنرل سکریٹری امام جمعہ لکھنؤ مولانا سید کلب جواد نقوی نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے سلطان المدارس کے معاملے پرملاقات کرکے مطالبہ کیاکہ سلطان المدارس کی قدیم عمارت جس نزول کی زمین پر قائم ہے اس کو مدرسہ سلطان المدارس کے نام الاٹ کیا جائے۔
-
قم المقدسہ؛ ایران میں امام خمینی 32ویں برسی کی مناسبت سے پروگرام
حوزہ/ مولانا سید شمع محمد رضوی نے قم میں امام خمینی رہ کی برسی کے سلسلے سے کہا کہ امام خمینی کے ہر عاشق کو چاہیئے کہ درس کی طرح امام خمینی کی زندگانی پر ایک خاص توجہ دے،تاکہ آیندہ نسلوں کی تربیت میں ایک اہم رخ کا سہارا مل سکے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹شوال المکرم ۱۴۴۲، ۱۰،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۹شوال المکرم ۱۴۴۲، ۱۰،جون۲۰۲۱
-
حدیث روز | شہد کی مکھی کی طرح کام کریں
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ہر علم سے بہترین کے انتخاب کی تاکید کی ہے۔
-
ایک باعمل اور با کردار نسل کی تربیت تعلیم یافتہ خواتین ہی کر سکتی ہے، محترمہ غزالہ جعفری
حوزہ/ مدرسے میں خواتین کی تعداد کو بڑھانے کیلئے ہر ممکن کوشیشیں جاری رکھی جائیں تاکہ جو نسل ان کی گود میں پروان چڑھے وہ باشعور ہو انہوں نے کہا ایک باعمل اور با کردار نسل کی تربیت تعلیم یافتہ خواتین ہی کر سکتی ہیں۔
-
نظریہ ولایت فقیہ پہلے سے موجود تھا،جسے امام خمینی نے کتابوں سے نکال کر معاشرے میں نافذ کیا، علامہ باقر زیدی
امام نے اپنی جلاوطنی کے دور میں نجف اشرف میں ولایت فقیہ پر دروس دئیے تو انھیں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، قابل ذکر بات یہ ہے کہ اسلامی حکومت سے متعلق امام خمینی کی فکر کو وہاں کے علماء نے بھی تنقید کا نشانہ بنایا ۔مگر امام اسلام کے قوانین عملی طور پر معاشرے میں نافذ کرنے میں کامیاب ہوئے ۔
-
پاکستان میں بسنے والی اقوام کے درمیان محبت اور اخوت کا رشتہ ضروری، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ سندھ میں بسنے والے مہاجر اور سندھی آپس میں بھائی ہیں جن کے درمیان اسلامی اخوت کا رشتہ قائم ہے۔ فرقہ واریت اور قوم پرستی کے نام پر نفرتوں کے سوداگر عوام کو تقسیم در تقسیم کرنے کی بجائے قوم کو اتحاد اور وحدت کا پیغام دیں۔
-
اسلام خواتین کو بااختیار بنانا چاہتا ہے،حجتالاسلام مهدی ایمانی مقدم
حوزہ/اسلام نے کبھی بھی خواتین کی حیثیت کو کمزور نہیںکیا ، بلکہ مذہبی احکامات و قوانین کا اجرا کرکے ان کو بااختیار بنانے کی کوشش کی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ نے کیسے اسرائیلیوں کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا؟ ہمیں کیوں یقین ہے کہ مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھنے کا انکا خواب جلد ہی پورا ہوگا؟
حوزہ/ صہیونی حکومت نے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ کی 15 ویں برسی کے موقع پر لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کے ریمارکس پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
امسن اور نورپور محبوب گنج میں طہٰ فاونڈیشن اور الایمان چریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ
حوزہ/ طہٰ فاونڈیشن اور الایمان چریٹیبل ٹرسٹ بمبئی کی جانب سے جانب سے انجمن اصغریہ نے امسن کلاں میں و انجمن معصومیہ نے نورپور محبوب گنج میں مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں محترم ڈاکٹر سید محمد شاہد رضوی و محترمہ سمینہ رضوی نے مریضوں کے لئے مفت شوگر، بی پی اور آکسیزن چیک اپ کی خدمت انجام دی ۔
-
امام جعفر صادق(ع) نے احکام کے ساتھ اجتماعیت اور سیاست کے فرائض بھی بیان کئے ہیں، مولانا یاسین مجلسی
حوزہ/ وہ لوگ جو صرف نماز اور روزوں تک محدود رہتے ہیں وہ امام جعفر صادقؑ کے دین پر نہیں ہیں ۔
-
جامعۃالنجف اسکردو میں امام خمینیؒ کی 32ویں برسی پر تقریب کا انعقاد، بلتستان کے تمام مکاتب فکر کے علماء و دانشور اور شخصیات کی شرکت
حوزہ/ بیسویں صدی عیسوی کے مجدد قرن اور اسلام کے بطل جلیل آیۃ اللہ العظمیٰ امام خمینی ؒ کی ۳۲ ویں برسی کی مناسبت سے جامعۃالنجف اسکردو میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی جس میں بلتستان کے تمام مکاتب فکر کے علماء ،دانشوروں اور شخصیات نے شرکت کی اور سب نے امام خمینی ؒ کی جامع الصفات شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
محرک عزائے فاطمی؛ آیۃ اللہ العظمی میرزا جواد تبریزی رح
حوزہ/ آج پوری دنیا میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی جو عزاداری ہو رہی ہے اور اس کو اہمیت دی جا رہی ہے تو اس سنت حسنہ کے بانی اور محرک آیۃ اللہ العظمی میرزا جواد تبریزی رحمۃ اللہ علیہ ہیں۔
-
کینیڈا میں پاکستانیوں کا قتل دہشتگردی، دنیا کو کیوں یہ انتہاء پسندی نظر نہیں آتی؟ قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کینیڈا میں چار پاکستانیوں کے سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو مغرب میں پھیلتی یہ دہشت گرد ی اور انتہاءپسندی کیوں نظر نہیں آتی؟ کبھی مساجد پر حملے کئے جاتے ہیں، کبھی راہ چلتے لوگوں کو کچل دیا جاتا ہے کیا یہ دہشتگردی کے ذمرے میں نہیں آتا۔
-
یکساں نصاب تعلیم اور بوڑھی تکفیریت
حوزہ/ اگر نصاب میں درود شریف کو تبدیل کر دیا گیا ہو، اہلبیت عليهم السلام کے ذکر کو حذف کر دیا گیا ہو اور ایسے عقائد کو شامل کیا گیا، جن کا پرچار ایک خاص گروہ کرتا ہے تو یقیناً عاقل شخص کے نزدیک ریاست فرقہ واریت پھیلانے میں پیش پیش ہے۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای کی جانب سے امام راحلؒ کی 32ویں برسی پر پروگرام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولاناسید شمع محمدرضوی مدیرقرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکز،قم،ایران نے اپنے پیغام میں فرمایا!اسلامی انقلاب کی کامیابی میں مولف،مصنف اورمترجم کابھی ایک بڑاحصہ تھا،اسی سبب آج اس پروگرام میں مترجم، مولف، مصنف، مقررین نے یہ ثابت کیاکہ اگرہمارے ذریعے اگربزم نظم ہی سے کیوں نہ ہویہ انقلاب محفوظ رہ سکتاہے توہمہ وقت اس جاںفشانی کے لئے تیارہیں،یادامام خمینی میں ان عناوین کے فعال حضرات نے بڑھ چڑھکرپروگرام کوبنانے میں کامیابی حاصل کی۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۸شوال المکرم ۱۴۴۲، ۹،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۸شوال المکرم ۱۴۴۲، ۹،جون۲۰۲۱