-
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کی قابل غور و فکر بات
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں احکام خداوندی کو انجام دینے کے لئے سعی و کوشش کی تاکید کی ہے۔
-
صہیونیوں نے غزہ کو فلسطینی بچوں کی قتل گاہ بنا دیا ہے، شمالی کوریا
حوزہ/ شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے گذشتہ 12 روز کے دوران غزہ کے عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔
-
نجف اشرف کے دو عظیم مرجع کی ملاقات اورامت مسلمہ کےفلاح و بہبود کی خاطر بارگاہ الہی میں دعائیں
حوزہ/ نجف اشرف کے ان دونوں عظیم مرجع نے اپنی اس ملاقات میں امت مسلمہ کی فلاح و بہبود، وباء وبلاء سے انکی حفاظت اور مریضوں کی شفایابی کےلئے بارگاہ ایزدی میں دعائیں کی۔
-
لاہور میں ہفتہ وار تربیتی کلاسز کا آغاز
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کے یونٹ نیشمن اقبال میں ضلعی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ عالیہ رضوی اور یونٹ سیکرٹری جنرل محترمہ عندلیب کی انتھک کاوشوں کی بدولت ادارہ علوم قرآن و اہلبیتؑ کے عنوان سے بچوں اور بچیوں کے لیے ہفتہ وار دینی و اخلاقی تربیتی کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
طلباء ملکی اور عالمی امور پر گہری نظر رکھیں، آغا علی رضوی
حوزہ/ بلتستان یونیورسٹی کے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اپنے پروفیشنل امور میں بھرپور مہارت حاصل کریں، تاکہ جدید دنیا کے تقاضوں کے مطابق تابناک مستقبل بناتے ہوئے ملک اور علاقے کی تعمیر و ترقی میں بہترین کردار ادا کرسکیں۔
-
علامہ عارف واحدی کی صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات؛ اسلامی اقدار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا
حوزہ/ ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے کہا کہ پاکستان اور اسلام دشمن استعماری قوتیں پاکستان میں انارکی پھیلانے کیلئے نت نئی سازشوں کے جال بن رہی ہیں، ملک کی سالمیت اور اسلامی اقدار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا۔
-
مقدماتی اشاعت:
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۱۶" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۱۶" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
مؤمن اپنے شکم کا اسیر نہیں ہوتا ہے، حجۃ الاسلام حسینی قمی
حوزہ/ استاد حوزہ علیمہ قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مؤمن وہ ہے جو اپنےخانوادےکی خواہش کے مطابق کھاناکھائے،پیغمبر اکرم(ص)کی زندگی میں ہمیں ملتا ہے کہ آنحضرت نے اپنی مشترکہ زندگی کے دوران ایک بار بھی کھانے کی خواہش ظاہر نہیں کی،اپنی خواہشات کو اپنے خانوادے پر تحمیل نہیں کیا اور جو کچھ کھانے پینےکی اشیاء تیارہوتی تھی اسی کو تناول فرماتےتھے۔
-
آیت اللہ شریعتمدار کی رحلت پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ تہران کے عالم دین اور مدرسہ علمیہ مروی کے استاد آیت اللہ شریعتمدار کی رحلت پر آیت اللہ سید علی سیستانی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
اہل سنت عالم دین مولوی بہمنی؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کو متأثر کرنا دشمن کے اہم اہداف میں شامل ہے
حوزہ/ مرکز اسلامی شہر سنندج ایران کے مسؤل نےکہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کےصدارتی انتخابات کو متأثر کرنا،ہمارے قسم خوردہ دشمن کے اہم اہداف میں شامل ہےجیساکہ اب بھی ہم دشمن کی طرف سے اس چیز کا ہم واضح طور پر مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
امام خمینی کی 32برسی کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے انٹرنیشنل ویبنار منعقد،ایرانی سفیر سمیت مختلف شخصیات کا اظہار خیال
حوزہ/ امام راحل آیت اللہ العظمی سید روح اللہ خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی بتیسویں برسی کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے ویبنار کا انعقاد عمل میں آیا جس میں سفیر ایران در ہند آقائی ڈاکٹر علی چگینی کے ساتھ دیگر علماء اور دانشوروں نے شرکت کی۔ یہ ویبنار " انقلاب امام خمینی کے تہذیبی و سیاسی اثرات" کے موضوع پر انعقاد پذیر ہوا۔
-
برے کام کا برا نتیجہ؛ فرانسسی صدر کو سر عام تھپڑ رسید کیا گیا
حوزہ/فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون ڈروم میں ریسٹورنٹ مالکان اور طلبہ سے ملاقات کر رہے تھے کہ ایک ماسک پہنے شہری نے صدر کا ہاتھ پکڑ کر تھپڑ رسید کردیا۔
-
مذہبی منافرت کی بنیاد پر عام لوگوں کو پریشان کرنا انتہائی تشویشناک،مولانا محمود مدنی
حوزہ/مذہبی نعرہ نہ لگانے پر مدرسہ کے طالب علم ذیشان اور پتھر کا کام کرنے والے کامل اور شہزاد کی اترپردیش میں پٹائی۔ جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے متاثرہ اشخاص سے ملاقات کی، ضلع انتظامیہ سے ایسے گروہوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
گھوٹکی ٹرین حادثہ، غفلت کے مرتکب افسران کا فوری محاسبہ کیا جائے، محترمہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ اس ہولناک سانحے کی فوری تحقیقات کروا کر غفلت برتنے والوں کا محاسبہ کیا جائے اور محکمہ ریلوے کی ناقص کارکردگی پر سخت پکڑ کی جائے تاکہ آئندہ ایسے قومی سانحات پیش نہ آئیں۔
-
غاصب و طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ غاصب و طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا، اقوام متحدہ جیسے طاقت ور ادارے کو معاشی انصاف کےلئے عملی اقدامات اٹھانا ہونگے۔
-
کینیڈا میں ایک مسلم گھرانے کے چار افراد اسلام دشمنی کا شکار
حوزہ/ انسانی حقوق کی دہائی دینے والے اور اپنے آپ کوپر امن ریاست کہنے والے کینیڈا کے ایک انتہا پسند شہری نے پاکستانی نژاد خاندان کے 4افرادکو کچل کر ہلاک کردیا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۷شوال المکرم ۱۴۴۲، ۸،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۷شوال المکرم ۱۴۴۲، ۸،جون۲۰۲۱
-
گلگت؛ الفتح ٹرسٹ کے زیر انتظام مدارس میں امتحان منعقد
حوزہ/ الفتح ٹرسٹ کے زیر انتظام مدارس امتحان لیا گیا جس میں 98 مدراس کے۔ 1300 طلباء و طالبات نے شرکت کی۔
-
حدیث روز | لوگوں کے نیک کردار کا حکام کے کردار سے تعلق
حوزه / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کے اچھے کردار کے حکام کے کردار سے تعلق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان حب الوطنی امن و اتحاد بین المسلمین کی علمبردار جماعت ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ قیام امن کے سلسلے میں ہم حکومت اور ریاستی اداروں سے ہمیشہ تعاون کرتے رہے ہیں۔ امید ہے کہ پولیس اور دیگر اداروں کی کوششوں سے بلوچستان کے دیرپا امن نصیب ہوگا۔
-
شیعہ علماء کونسل سندہ کا کنونشن، علامہ اسد اقبال نئے صوبائی صدر منتخب
حوزہ/ علامہ سید اسداقبال زیدی کو آئندہ تین برس کیلئے شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ اراکین صوبائی کونسل نے کثرت رائے سے علامہ سید اسد اقبال زیدی کا انتخاب کیا، وہ سال 2021ء تا 2024ء تک اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
-
32ویں برسی امام خمینیؒ:
امام خمینیؒ کی شخصیت، اسلام کی عملی تجسیم کا نام ہے، مولانا مظفر حسین بٹ
حوزہ/ امام نے دین کے احکام کو کتابوں،کتاب خانوں سے نکال کر زندگی کے میدان تک پہنچا کر دین کی عملی صورت دنیا کے سامنے پیش کی۔
-
حضرت امام خمینیؒ کی 32ویں برسی کی مناسبت سے ویبنار؛ کشمیر کے علماء و مفکر اور دانشور کا خراج عقیدت
حوزہ/ امام خمینی نے ایران کو صدر اسلام سے ملانے کی شاندار کوشش کی اور جو لوگ خدا کو بھول کر طاغوت میں ضم ہوگئے تھے امام نے انہیں واپس اسلام کی طرف راغب کرکے ایک قوم کو تباہی سے بچایا۔
-
حضرت امام خمینی (رح) کی برسی کی مناسبت سے لبنان میں ورچوئل کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / لبنان میں جامعۃ المصطفی کی نمائندگی نے امام خمینی (رحمة الله علیه) کی برسی کی مناسبت سے بیروت میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔
-
مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین محتشمی پور کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے عالم مجاہد اور حجت الاسلام و المسلمین سید علی اکبر محتشمی پور کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی:
اپنے نفس کا محاسبہ کرنا مومنین کا شعار ہے اور یہ قبولیت اعمال اور تقوی کی ابتدائی منزل ہے
حوزہ/ ہرعبادت اورعمل کی اساس تقوی ہےعبادتوں اوراعمال صالحہ کی قبولیت تقوے سےمرتبط ہے،انسان لاکھ عبادتیں کرلےان کےاعمال اس وقت تک قبولیت کی صلاحیت نہیں رکھتےجب تک کہ ان کی اساس تقوی نہ ہو۔
-
پاکستانی ٹرین حادثہ:
حکومت کو چاہیے لوگوں کی جان کو محفوظ بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ اس طرح کے دلخراش حادثات سے بچا جا سکے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان میں ٹرین کے کئی بڑے حادثات ہو چکے ہیں اس کے باوجود کوئی بھی موثر اقدامات نہیں اٹھایا گیا ۔
-
ریاست جموں و کشمیر کے حوالے کسی اور یکطرفہ اقدام کا اندیشہ باعث تشویش/ مزاکرات اور افہام تفہیم تنازعات کے حل کا واحد راستہ، آغا حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ تنازعات کے حل کا واحد طریقہ مزاکرات اور افہام و تفہیم ہے خطے میں دیر پا امن و استحکام ہند پاک مزکرات میں مضمر ہے۔