-
حجۃ الاسلام والمسلمين مولانا سيد سركار حيدر نجفي اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کرگئے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمين مولانا سيد سركار حيدر نجفی طاب ثراہ کی دینی ، ملی و سماجی خدمات لا ئق ستائش ہیں وہ علم کا خزانہ اورعظیم شخصیت کے مالک تھے انکا سانح ارتحال ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔
-
عراق کےانتخابات میں ملکی اہم مفادات کو انفرادی مفادات پر ترجیح دیں، آیۃ اللہ مدرسی
حوزہ/ آیۃ اللہ سیدمحمدتقی مدرسی نے انتخابات اور دوسرے امور میں عراقی اہم مفادات کو انفرادی مفادات پر ترجیح دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امام خمینی انٹر نیشنل کانفرنس کا زوم کے ذریعہ انعقاد:
امام خمینی بیسویں صدی کی تاریخ ساز شخصیت، مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے اور ایس این این چینل کے تعاون سے امام خمینی رح کی بتیسویں برسی کے موقع پر ایک تاریخی کانفرنس زوم کے ذریعہ منعقد ہوئی جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے عالمی شہرت یافتہ جید علماء نے شرکت کی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر حجۃ الاسلام سید علی اکبر محتشمی پور انتقال کرگئے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کےسابق وزیراورجامعہ روحانیت مبارز کے رکن،حجۃ الاسلام سید علی محتشمی پور دار فانی کو الوداع کہہ گئے۔
-
بحرین حرام اور فسادات پھیلانے کی جگہ نہیں، آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ تحریک اسلامی بحرین کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ بحرین حرام اورفسادات پھیلانے اوردین اسلام کی توہین کرنے کی جگہ نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۶شوال المکرم ۱۴۴۲، ۷،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۶شوال المکرم ۱۴۴۲، ۷،جون۲۰۲۱
-
اورکزی؛ قومی وحدتِ کونسل کی جانب سے "مسئلہ فلسطین افکار امام خمینی کے تناظر میں" کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ جامع مسجد کریز ضلع اورکزی میں حضرت امام خمینی رح کی بتیسویں برسی کے حوالے سے قومی وحدتِ کونسل کی طرف سے 'مسئلہ فلسطین افکار امام خمینی کے تناظر میں' کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں جید علماء کرام نے خطاب فرمایا اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
حدیث روز | غرور اور خودپسندی کا نتیجہ
حوزه / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں غرور اور خودپسندی کا نتیجے کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
ایمان انسان کے تفکر کا نتیجہ و اقدار کی بنیاد ہے، استاد فیاضی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: انتخابات میں شرکت ضروری ہے اور انتخابات میں ووٹ نہ دینا دشمن کی سب سے پہلی خواہش ہے اور دشمن کی دوسری خواہش یہ ہے کہ لوگ ایسے شخص کو ووٹ دیں جو دشمنان اسلام، امریکہ اور اسرائیل کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھائے۔
-
امام جمعہ شہر بوئین زہرا:
امام خمینی (رہ) نے جمہوریت کو اسلام کے ساتھ رکھا
حوزہ/ شہر بوئین زہرا کے امام جمعہ نے کہا: امام خمینی (رہ) کا کمال یہ تھا کہ انہوں نے جمہوریت اور اسلام کو ایک ساتھ رکھا اور دنیا کے سامنے اسلام کا تعارف ایک ایسے دین کے طور پر کرایا کہ جو انسانوں کی خوش بختی چاہتا ہے۔
-
آیت الله حسینی بوشهری:
امام صادق (ع) کا مہم ترین اقدام تعلیمات دین اسلام کو عام کرنا اور ممتاز افراد کی دینی تربیت تھی
حوزہ/ اساتذہ کی انجمن "جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم" کی اعلی کونسل کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری نےکہا: ممتاز افراد اور دینی طلباء کی تربیت امام صادق (علیہ السلام) کے اہم ترین اقدامات میں سے ایک تھی۔
-
ایرانی انتخاباتی مناظرے اور غیر ایرانی میڈیا
حوزہ/ المیادین نیوز چینل نے تہران اسٹوڈیو سے ایرانی انتخاباتی خبروں کی خصوصی کوریج کرتے ہوئے اس سلسلہ میں ہونے والے مناظروں کے مشمولات کو بھی نشر کیا اور انہیں انتہائی گرم قرار دیا۔
-
امام خمینی نے استعماری طاقتوں کا غرور خاک میں ملا دیا، علامہ حسن ظفرنقوی
حوزہ/ امام خمینی نے استعماری طاقتوں کا غرور خاک میں ملا دیا، امام خمینی رحمت اللہ علیہ کمزوروں اور مظلوموں کے لٸے عزم و استقامت کا استعارا بن گئے۔
-
شہادت صادق آل محمد(ع):
شجر ماتم کناں ہیں اور پرندے رو رہے ہیںlدو عالم سر بہ زانو ہیں، فرشتے رو رہے ہیں،احمد شہریار
حوزہ/شجر ماتم کناں ہیں اور پرندے رو رہے ہیں،دو عالم سر بہ زانو ہیں، فرشتے رو رہے ہیں،درودیوار پر غم کی فضا چھائی ہوئی ہے،سسکتی ہیں ہوائیں اور دریچے رو رہے ہیں
-
امام خمینیؒ کی فکر پر عمل کرکے ہی پوری دنیا کے مستضعفین آزادی حاصل کرسکتے ہیں، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ امام خمینیؒ کی برسی کی مناسبت سے جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ تمام اسلامی ممالک اور خاص طور پر عرب ممالک میں نوجوانوں کو امام خمینیؒ کے افکار کو نظر سے دور نہیں ہونے دینا چاہیئے۔ بلکہ امام خمینیؒ کی فکر پر عمل کرکے ہی پوری دنیا کے مستضعفین آزادی حاصل کرسکتے ہیں، امامؒ نے ہمیشہ مظلوموں کی حمایت اور ظالم سے نفرت کی ہے۔
-
حضرت امام صادق علیہ السلام کی زندگی کے اصلی خطوط
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR اس معصوم امام کی حیات نورانی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے مورخہ 11 جون 1979 کے ایک اہم خطاب کے چند اقتباسات شائع کر رہی ہے۔
-
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران ملتان میں امام خمینیؒ کی 32ویں برسی پر تقریب +تصاویر
حوزہ/ رہنمائوں نے اپنے اپنے خطابات میں امام خمینی کی عملی زندگی کو اپنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جب کام کی لگن ہوتو باہر بیٹھ کر بھی اپنے وطن کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے، انقلاب اسلامی آج مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔
-
یوم شہادت امام جعفر صادق (ع) اور رہبر کبیر کی برسی کی مناسبتوں پر پیروان ولایت کے زیر اہتمام محفل مذاکرہ کا انعقاد
حوزہ/ائمہ معصومین کی قیادت ایک ایسی مثالی قیادت ہے جہاں بھول چوک کی کوئی گنجائش نہیں لہذا ہمیں چاہئے کہ اس قیادت کو اپنا رول ماڈل بنائیں تاکہ ہم گمراہی سے بچ جائیں۔
-
امام خمینی ؒ کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کا ویبنار؛
امام خمینی ؒ فلسطینی کاز کا بے بدل ترجمان، مقررین
حوزہ/ امام خمینی ؒ نے مسئلہ فلسطین کو اسلام اور عالم اسلام کا درد قرار دیکر امت مسلمہ کو اس حوالے سے دینی اور ملی ذمہ داریوں کا احساس دلانے میں کوئی دقیقہ فرو گذاشت نہیں کیا یہ امام خمینی ؒ کی ہی دین ہے کہ پورے عالم اسلام میں جمعۃ الوداع کو پورے جوش و جذبہ کے ساتھ یوم القدس کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
امام جعفر صادق (ع)کے یوم شہادت پر اتحاد المسلمین کا خراج؛
رئیس مذہب علم و حکمت کا عظیم سر چشمہ، مولانا عباس انصاری
حوزہ/ ہزاروں شاگردوں نے امام صادق علیہ السلام سے کسب فیض حاصل کرکے علمی کمال حاصل کیا اور ماضی اور حال کے بڑے بڑے علمی و سائنسی ایجادات امام صادق علیہ السلام کے شاگردوں کی مرہون منت ہے۔
-
عراقی انتخابات کا بائیکاٹ،قومی ذمہ داریوں سے پیچھے ہٹنے کے مترادف، سید عمار حکیم
حوزہ/ سیدعمارحکیم نے عراقی سول سوسائٹی اداروں کوشعور اور آگہی کے ساتھ انتخابات میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت کی حوصلہ افزائی کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
امام خمینی (رح) نےعربی اور اسلامی دنیا کو غاصب صہیونیوں کے ناپاک عزائم سے آگاہ کردیا، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید علی فضل اللہ نے کہا کہ امام خمینی(رح)نےعربی اور اسلامی اقوام کو غاصب صہیونیوں کے ناپاک عزائم اور ان کے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے اس ناجائز حکومت کے خلاف متحد ہونے کا مطالبہ کیا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۵شوال المکرم ۱۴۴۲، ۶،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۵شوال المکرم ۱۴۴۲، ۶،جون۲۰۲۱
-
حدیث روز | حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے ایک قابل غور و فکر روایت
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز کو خفیف اور سبک سمجھنے کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کی مختصر سوانح حیات
حوزہ/ ابوعبداللہ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہم السلام معروف بہ صادق آل محمد(ص) شیعوں کے چھٹے امام ہیں، جو کہ اپنے والد حضرت امام محمد باقر(ع) کی شہادت کے بعد 7 ذی الحجہ سن 114 ھ ق کو آنحضرت کی وصیت کے مطابق امامت کے منصب پرفائز ہوئے ، آپ کا دور امامت چونتیس برسوں پر محیط ہے۔
-
دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ مشہد کی جانب سے شب شہادت امام جعفر صادق (ع) و برسی امام خمینی کی مناسبت سے مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان موسسہ شہید عارف الحسینی شعبہ مشہد مقدس کے زیر اہتمام شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام اور امام خمینی رضوان اللہ کی 32وین برسی دفتر مجلس شعبہ مشہد میں مجلس عزاء منعقد ہوئی۔