اسلام
-
بین المذاھب ھم آہنگی سے ہی دشمن کو ناکام بنایا جا سکتا ہے، امام جمعہ کینبرا آسٹریلیا
حوزہ/علامہ اشفاق وحیدی نے ایک ایک وفد کے ساتھ چرچ کے دورہ پر کرسچن کمیونٹی کے رہنما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر تمام مسلمان انسانیت کی بقاء کے لیے اور ظلم ستم کے خلاف متحد ھو جائیں بڑی سے بڑی طاقت کو شکست دے سکتے ہیں۔
-
آصف جلالی کے خلاف توہین رسالت کے جرم میں مقدمہ درج کیا جائے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں گستاخی کر کے آصف جلالی نے کروڑوں مسلمانوں اور عاشقان اہلبیت ع کی دل آزاری کی ہے اہلسنت علماء کرام کی جانب سے آصف جلالی کو ناصبی اور گستاخ اہلبیت قرار دینے سے یہ بات واضح ہے اسلام کے تمام مکاتب فکر سیدہ کائنات خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عظمت پر متفق ہیں۔
-
امریکہ افغانستان میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے،مغربی افغانستان کی علماء کونسل کے چیئرمین
حوزہ / افغانستان ، مولوی صالح نے ملک میں جاری جنگ کا ایک اہم مسئلہ امریکیوں کی موجودگی کو قرار دیا اور کہا کہ :امریکہ افغانستان میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے ، ہمیں غیر ملکیوں سے افغانستان میں امن و سلامتی کی توقع نہیں کرنی چاہئے۔
-
دینی احکامات پر عمل کرنے سے ہی مغفرت الہی حاصل ہو سکتی ہے،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی
حوزہ/آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے کہا کہ مغفرت کے حصول کا طریقہ یہ ہے کہ انسان مغفرت کے اسباب کی طرف قدم اٹھاتے ہوئے مغفرت کے وجوہات کی زمینہ سازی کرے جو کہ رمضان کے مہینے میں دستیاب ہیں۔
-
اسلام میں انسانی جان کی قدر و قیمت کو پوری انسانیت کی قدر و قیمت قرار دیا گیا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں کہا ہے کہ ماہ رمضان میں حکومت کی طرف سے عبادات و مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے جو سہولیات دی جا رہی ہیں وہ عوام کے مذہبی جذبات کی بلاشبہ ترجمانی کرتی ہے.
-
الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور:
زمین کا حق وراثت اور دین کا احیاء آیات وراثت، استخلاف اور آیۂ اظہار دین کی روشنی میں
حوزہ/ روشن مستقبل کی امید صرف دین اسلام سے ہی مخصوص نہیں ہے بلکہ محققین کی تحقیق کے مطابق ظلم و ستم کے اندھیروں سے نجات ۔۔۔انسانی اور بشری طرز تفکر ہے۔
-
"دشمن کے میدان میں مت کھیلو"
حوزہ/ہم جس میدان کی مثال دینا چاہتے ہیں وہ علمی میدان ہے۔ اس میدان میں دشمن مختلف شبہات و اعتراضات اٹھاتا ہے تا کہ مخالف کے عقائد کو کمزور کیا جا سکے۔
-
اسلام اور قرآن اتحاد کی دعوت دیتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/اسلام اور قرآن اجتماعیت یونٹی کی دعوت دیتا ہے فرقہ پرستی و فرقہ واریت کی نفی کرتا ہے کامیابی اتحاد وحدت یونیٹی ہی میں مضمر ہے تمام مذاہب کے لوگوں کو ایک دوسرے کے مذھب کی مشکلات حل کرنے کی کوشش کرنی چائے .
-
ویلنٹائن ڈے ثقافتی تہوار کے نام پر بے حیائی کے فروغ کا ذریعہ ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سیدہ زہرا نقوی نے کہا کہ اسلام عفت و حیا کا دین ہے۔ہمارا پردہ ہماری شناخت اور وہ امتیازی صفت ہے جو ہمیں بد نگاہی سے محفوظ رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے ثقافتی تہوار کے نام پر بے حیائی کے فروغ کا ذریعہ ہے۔
-
جزا و سزا کے لحاظ سے مرد اور خاتون میں عدم تفریق اسلام کی آفاقیت پر دلیل ہے،مولانا سید حمیدالحسن
حوزہ/دفتر مقام معظم رہبری کی جانب سے امام باڑہ سبطین آباد حضرت گنج میں دوروزہ مجالس کی پہلی مجلس میں مدارس کے اساتذہ ،تلامذہ اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں 20 افراد نے اسلام قبول کیا
حوزہ/پچھلے سال 20 افراد نے حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے غیر ملکی زائرین کے دفتر میں مراجعہ کیا اور وہاں دین اسلام کو اختیار کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
-
پاکستان میں بسنے والے تمام طبقات کو آئین کی رو سے برابری کے حقوق اور مذہبی آزادی حاصل ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے تمام طبقات کو آئین کی رو سے برابری کے حقوق اور مذہبی آزادی حاصل ہے۔
-
کرسمس کے تہوار پر تمام مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، علامہ ساجد علی نقوی
حوزہ/علامہ ساجد نقوی نے 25 دسمبر کرسمس کے تہوار کے موقع پر تمام مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت پاکستانی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے.
-
ملاوٹ اور کم ناپ تول بہت سی برائیوں کا مجموعہ ہے، علامہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ملاوٹ اور کم ناپ تول بہت سی برائیوں کا مجموعہ ہے۔یہ خیانت ، جھوٹ ، منافقت اور دھوکہ دَہی بھی ہے۔ملاوٹ ہو یا دھوکہ دَہی کی کوئی قسم،دونوں ہی عذاب کا موجب ہیں۔
-
شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں جنہوں نے متحد ہو کر اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کو شکست دینی ہے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اھل بیت ع کی محبت اور مودت ایمان کی نشانی ہے۔ اھل سنت کے بزرگوں نے آل رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہار کرکے خارجی اور ناصبی ٹولے کو شکست دی ہے.
-
تحریف قرآن کا موضوع سیاسی یا مذهبی؟
حوزه/ ایسا کیوں ہے کہ وہابی ،شیعہ کے خلاف شکوک و شبہات پھیلاتے ہیں؟ وہ تحریفِ قرآن کے شبہ کا سہارا لے کر حقیقت و واقعیت کے برخلاف کیوں جاتے ہیں ؟ ان شبہات کو بڑھاوا دینے میں وہابیت کا کیا فائده ہے ؟
-
توہین قرآن پاک پرپاکستان سمیت پورے عالم اسلام کو ناروے کی حکومت سے سفارتی سطح پر احتجاج کرناچاہئے ، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اسلام دشمن شر پسند قوتیں آفاقی مذہب اسلام کی حقانیت سے خائف ہو کر ناقابل برداشت اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہیں۔ سیان نامی اسلام دشمن تنظیم کے سرکردہ رکن لارس کے متعصبانہ فعل پر مسلم نوجوان کا ردعمل حالات کے عین متقاضی اور جراتمندانہ اقدام تھا۔
-
غیر مسلم ممالک میں رہنے والے مسلمان دنیا کو اسلام کا روشن چہرہ دکھائیں،آیت اللہ العظمی حافظ بشیرنجفی
حوزہ/حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں زیارت کو آئے مختلف ممالک کے وفود سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو مسلمان غیر اسلامی ممالک میں زندگی بسر کررہے ہیں وہ دین کی پابندی کی حدود میں رسول اسلام(ص)کا کردار اوراخلاقِ اسلامی پیش کریں۔
-
قرآن ہمیں حجروں میں بیٹھنے کی بجائے شریعت کے پیغام کو پوری دنیا تک پہنچانے کا حکم دیتاہے ۔سینیٹر سراج الحق
حوزہ/امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ قرآن ہمیں حجروں میں بیٹھنے کی بجائے شریعت کے پیغام کو پوری دنیا تک پہنچانے کا حکم دیتاہے ۔ہم چاہتے ہیں کہ اولیاءاللہ کے درباروں سے امت کے اتحاد کو فروغ ملے بلکہ ملک کے دفاع کی تحریک بھی آگے بڑھے ۔