رحلت
-
شیعہ فیڈریشن جموں و کشمیر کا آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار
حوزہ/ شیعہ فیڈریشن جموں و کشمیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ آیت اللہ مرحوم کی اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیائے تشیع کیلئے خدمات ناقابل فراموش تھیں۔
-
حوزه علمیہ امام صادق علیہ السلام نیو ممبئی کا آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت پر اظہار غم
حوزہ/ شیخ محمد یزدی رحمۃ الله علیہ نے پوری زندگی انقلاب اسلامی ایران و ترویج مکتب اہلبیت علیہ السلام کے لئے وقف کردی تھی۔
-
حوزۂ علمیہ کے عظیم استاد کی رحلت اس برس کا ایک اور عظیم نقصان، مولانا سید حیدر عباس
حوزہ/ علامہ جعفر الہادی کی رحلت پر علم دوست حلقہ میں سوگ والم کی لہر
-
استاد شیخ جعفر الہادی کی رحلت پر علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران میں ایک عالم باعمل بنام حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج آقای استاد شیخ جعفر الہادی رحمۃ اللہ علیہ تھے جو مختلف علوم و فنون سے آراستہ ہونے کے ساتھ ایک بہترین اور مایۂ ناز خطاط بھی تھے۔
-
علامہ علی مرتضیٰ زیدی کی والدہ کی رحلت پر سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ماں کی جدائی کا غم دنیا کا سب سے بڑا غم ہے، دکھ کی اس گھڑی میں آقائےمرتضیٰ زیدی او ردیگر پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
علامہ سید شہنشاہ نقوی کا مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم کی خدمات دینیہ، عزائی، رفاہی، اور تعلیمی و تدریسی عبادتوں کا سلسلہ بہت روشن اور وسیع ہے، آپ ساری زندگی اتحاد بین المسلمین کے داعی رہے۔
-
ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ اس صدی کی ایک عہد ساز شخصیت تھے آپ کی رحلت ایک عہد کا خاتمہ، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ ڈاکٹر کلب صادق اعلیٰ اللہ مقامہ و طاب ثراہ و جنت مثواہ بلاشبہ وہ صادق العلماء تھے جنکی رحلت سے سچائی اور عمل کا ایک باب بند ہوگیا۔
-
جلیل القدرعظیم دانشور مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی رحلت پر حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای،بھیک پور سیوان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم اپنی تمام صفات حمیدہ کے علاوہ نظم وضبط اورپابندی وقت کاخاص خیال رکھتے تھے اوریہ آپ ہی کاخاص طرزتھاکہ بہت سےلوگ آپ کودیکھ کے منظم ہونے لگے۔
-
سرپرست انجمن انقلاب مہدی عج سورو کرگل لداخ:
مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی رحلت نہ صرف شیعیان ہندوستان بلکہ پورے ملت اسلامیہ کیلئے بہت بڑی ناقبل تلافی نقصان ہے، مولانا سید مجتبی الموسوی
حوزہ/ اس افسوس ناک رحلت کی مناسبت پرانجمن انقلاب مہدی(عج) سورو کرگل (لداخ) کے جانب سے اوّٙلاً امام زمانؑ وثانیہً مقام معظم رھبری، تمام علماے ہند اور اُنکے لواحقین خصوصاّ عزیز نور چشم جناب کلب سبطین نوری صاحب کی خدمت میں تعزیت و تسلیّٙت پیش کرتے ہیں۔
-
استاد حجۃ الاسلام آقای شیخ محمد حسن راستگو کی رحلت پر علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین استاد العلماء و استاذ الاساتذہ الحاج آقای شیخ محمد حسن راستگو رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت پر حجۃالاسلام والمسلمین الحاج علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حجت الاسلام سید یحیی جعفری کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلام اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے متقی اور مخلص عالم دین حجت الاسلام والمسلمین الحاج سید یحیی جعفری کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
مدیر حوزہ علمیہ کوپن ھیگن ڈنمارک کا آیت اللہ محمد حکیم صمدی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم افغانستان کے مایہ ناز عالم دین اور مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے سپریم کونسل و سابق ممبر تھے۔
-
عالم دین کی رحلت بھی درسگاہ ہوتی ہے!
حوزہ/ سید جمال الدین موسوی طاب ثراہ ایک عالم دین ہی نہیں بلکہ ایک سیاست مدار بھی تھے اس جملہ سے ہمیں بخوبی معلوم ہو جاتا ہے کہ ایک عالم دین کا سیاست مدار ہونا کتنا لازمی ہے۔
-
علامہ ساجد نقوی کا سربراہ تحریک لبیک پاکستان کی رحلت پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مرحوم علامہ خادم رضوی ناموس رسالت کیلئے ایک توانا آواز اور اہلبیت ؑ اطہار کی محبت سے سرشار تھے ۔
-
حجتہ الاسلام سید جمال الدین موسوی کی رحلت پر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ بزرگ عالم دین مرحوم و مغفور نے اپنی شریفانہ زندگی کے بیشتر سالوں میں تعلمیات ائمہ معصومین (ع) کو فروغ دینے اور علمائے کرام اور مومنین کرگل کی خدمت میں گذارے ہیں۔
-
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرجع تقلید شیعیان آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے پاکستان کے شیعہ وفاق المدارس کے نائب سربراہ حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی رحلت ایک ناقابلِ تلافی عظیم قومی و ملی خسارہ، علامہ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ غلام عباس رئیسی نے حضرت حجت الاسلام و المسلمین قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی ناگہانی رحلت کو ایک ناقابلِ تلافی عظیم قومی و ملی خسارہ بتاتے ہوئے مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا آیت اللہ طباطبائی الحکیم کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم کی علمی و دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا. خداوند عالم ان کے درجات کو بلند سے بلند تر فرمائے اور ان کو آئمہ معصومین علیہم السلام کے ساتھ محشور کرے آمین ـ
-
علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دفتر مقام معظم رہبری کے بین الاقوامی تعلقات کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا اظہار افسوس
حوزہ / ایران دفتر مقام معظم رہبری کے بین الاقوامی تعلقات کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین محسن قمی نے اپنے ارسال کردہ تعزیتی بیان میں علامہ طالب جوہری کے انتقال پر ملال کی ان کے لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے.
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبد المہدی شیرازی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید عبد المہدی شیرازی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ سید جعفر کریمی کی رحلت پررہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ / فقیہ بزرگ آیت اللہ سید جعفر کریمی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین خسروشاہی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / عالم مجاہد مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہادی خسروشاہی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔