-
ایران اور عراق کا زمینی بارڈر اگلے ہفتے سے دوبارہ کھول دیا جائے گا
حوزہ / ادارۂ حج و زیارت کے سربراہ نے اگلے ہفتے سے ایران اور عراق کی زمینی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے مشیر:
آیت اللہ اعرافی کے ویٹیکن کے دورہ کے مختلف پہلؤوں سے علمی اداروں کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین احمد فرخ فال نے کہا: آیت اللہ اعرافی کے یورپ کے دورہ کے مختلف پہلؤوں سے علمی اداروں کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
مقتدیٰ الصدر کا امریکہ سے خطاب: "بس بھی کر او شیطان"
حوزہ/ عراق میں الصدر پارٹی کے رہنما سید مقتدی الصدر نے کہا، "امریکہ "مونکی پوکس" وائرس پھیلانے کا ذمہ دار ہے۔
-
محمد صغیر نصر:
ایران اور وینزویلا؛ امریکی مخالفت کے باوجود ترقی کی راہ پر
حوزہ / محمد صغیر نصر نے " ایران اور وینزویلا، امریکی مخالفت کے باوجود ترقی کی راہ پر" کے عنوان سے تحریر لکھی ہے۔
-
خبرِ غم؛ حوزہ علمیہ آشتیان کے طالبعلم ایک حادثہ میں انتقال پا گئے
حوزہ/ ایران کے حوزہ علمیہ آشتیان میں زیرِ تعلیم پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے فاضل طالبعلم مولانا شکیل احمد سرگانی گھر میں آگ لگنے کی وجہ سے انتقال پا گئے ہیں۔
-
ممبئی میں یاد امام راحل تقریب کا انعقاد
حوزہ/ مجتمع علماء و خطباء (ممبئی)، اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن (IAYF) اور کئی دیگر تنظیموں نے امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر ڈونگری، ممبئی کے کیسر باغ ہال میں بعنوان یاد امام راحل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔
-
احکام شرعی:رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
وقف کے استعمال میں تبدیلی
حوزہ؍کلی طور پر مسجد کو کھیلوں کے ہال میں تبدیل کرنا جائز نہیں ہے، تاہم مسجد سے منافات نہ رکھنے والی ثقافتی سرگرمیاں انجام دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۴؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۱۴؍جون۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۴؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۱۴؍جون۲۰۲۲
-
حدیث روز | بدترین کوشش
حوزہ/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بدترین کوشش کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا کے وزیرِ خارجہ کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری
حوزہ / نائیجیریا کے وزیرِ خارجہ نے ایک وفد کے ہمراہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں حاضری دی اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مقام و عظمت کے متعلق آگاہی حاصل کی۔
-
شیطانی لشکروں کے مقابل مومنین کو متحد ہونا ہوگا، حجۃ الاسلام شیخ یعقوب بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہشیطانی لشکروں کے مقابلے میں مومنین کو متحد ہونا ہوگا۔
-
وزیر اعلیٰ جی بی خالد خورشید سے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کی ملاقات
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے وفد نے صوبائی صدر آغا علی رضوی کی قیادت میں وزیراعلیٰ خالد خورشید سے ملاقات کی ہے۔
-
محقق صحیفہ سجادیہ:
صحیفہ سجادیہ شیطانی نفوذ کے تمام راستوں کو بند کر دیتی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام اعوانی نے کہا: خدا کی رضایت حاصل کرنے کے لئے لا تعداد ذرائع موجود ہیں، صحیفہ سجادیہ اُنہیں ذرائع میں سے ایک ہے جو رکاوٹوں ختم اور ناہموار راستوں کو ہموار کرتے ہیں۔
-
یوپی میں مسلمانوں کے املاک پر بلڈوزر چلائے جانے کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ کا رخ کیا
حوزہ/ اترپردیش میں گذشتہ تین دنوں سے جاری غیر قانونی انہدامی کاروائی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے پیر کو سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ،او آئی سی اور دیگر عالمی ادارے ہندوستان میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا نوٹس لیں، علامہ رضی حیدر
حوزہ/ نبی کریم کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے مجرموں کے خلاف ہندوستان کی حکومت فی الفور ایکشن لے، ناموس رسالت کا تحفظ امت مسلمہ کے ہر فرد کا فر یضہ ہے ہم نبی کریم کی ناموس و حرمت کے لئے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
-
تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں مل کر پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان شعبہ آسٹریلیا کے رہنما نے کہا: موجودہ ملکی بحران میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں مل کر پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے سرپرست:
طلبہ کو نور کمپیوٹر ریسرچ سنٹر سے آشنا کرانے کی ضرورت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قزوین کے سرپرست نے کہا: "نور کمپیوٹر ریسرچ سنٹر آف اسلامک سائنسز" دنیا میں اسلامی علوم کے سافٹ ویئرز بنانے والے سب سے اہم اداروں میں سے ایک ہے۔ طلبہ کی اس مجموعہ کے سافٹ ویئرز سے آشنائی انہیں تحقیقی میدان میں مزید مضبوط بنانے کے لیے اچھے نتائج دے سکتی ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین ہاجری:
شیعہ اور عیسائیت کے درمیان رابطہ مسلسل تعاون کی راہ ہموار کر سکتا ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین ہاجری نے کہا: اگر ہم اپنے علمی سرمائے کو ویٹیکن لے جاسکیں اور مباحث کو جامع انداز میں مطرح کر سکیں تو یہ ہمارے علمی میدانوں میں مباحث کومزید عمق دینے سمیت علم و دانش اور معلومات کی منتقلی کا باعث بن سکتا ہے۔
-
اسلام دشمن سامراجی قوتیں مسلمانوں پر چاروں طرف سے حملہ آور ہیں / بلوچستان کے علماء کرام کی بے جے پی گستاخیوں کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس
حوزہ / علامہ مقصود ڈومکی نے بلوچستان کے علماء کرام کی بی جے پی حکومت کی جانب سے گستاخیوں کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا:حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت ہے۔
-
روضہ امام علی رضاؑ لکھنو میں جشن امام کے موقع پر ڈاکٹر علی ربانی کے ہاتھوں کتاب علماء و حکمائے زیدپور و شجرہ سادات رضوی کی رونمائی
حوزہ/ روضہ امام علی رضاؑ (کربلا عظیم اللہ خاں) میں جشن امام کے موقع پر ڈاکٹرعلی ربانی اور دیگر علماء و دانشوران کے ہاتھوں شجرہ سادات رضوی حسین آباد بلیا اور کتاب علماء و حکمائے زیدپور کی رونمائی عمل میں آئی۔
-
علامہ سید نثار حسین موسوی عظیم آبادی کی صدسالہ تقریب سے نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان اور دیگر علماء کا خطاب
حوزہ/آیت اللہ علامہ سید نثار حسین موسوی کی حیات پر بین الاقوامی شہرت یافتہ علماء و دانشوران ملت اور شعراء کرام کے مقالات،تقاریر و منظومات نیز ان کے معتدد خطی نسخوں کا اجراء عمل میں آیا۔علامہ سید نثار حسین موسوی کی تقریباً 67 کتابیں مختلف موضوعات پر موجود ہیں جو ابھی بھی باقی ہیں جن کا سمینار کے ذریعہ احیاء کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آپ مختلف علوم و فنون کے ساتھ ہی علم ریاضی اور افلاک و نجوم پر ید طولیٰ رکھتے تھے اور طبابت کے میدان میں آپ کا خاص حصہ تھا اسی لیے آپ دار الشفاء حیدر آباد سے آخر عمر تک وابستہ رہے۔
-
آیت اللہ وحید خراسانی:
امام رضا (ع) کا زائر ائمہ ہدیٰ (ع) کے زائرین میں سب سے اعلیٰ درجہ پر فائز ہے
حوزہ / حضرت آیت الله وحید خراسانی نے امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ان ایام میں کچھ ایسا کام کریں کہ ان کا مقام پوری دنیا کو معلوم ہو جائے۔ جس نے بھی یہ کام کیا تو اس کا اجر خود اس امام علیہ السلام کے پاس ہے۔
-
پاکستان پر امریکہ کا تسلط برداشت نہیں کریں گے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام یاد گار شہداء سکردو پر تکریم شہداء و خوددار پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
دعا زہرہ کیس کی شفاف اور آزادانہ انداز میں انکوائری کی جائے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری نےکہا: دعا زہرہ کا کیس انتہائی حساس نوعیت کا ہوتا جا رہا ہے۔ ہمارا صاف اور شفاف مطالبہ یہ ہے کہ اس کیس کو نمٹانے کے سلسلہ میں جوڈیشل انکوائری وکمیشن قائم کیا جائے اور حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ یہ کیس اب کسی ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا کیس ہے۔
-
حدیث روز | گناہ کے متعلق زیادہ سوچنے کا انجام
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ کے متعلق زیادہ سوچنے کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۳؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۱۳؍جون۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۳؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۱۳؍جون۲۰۲۲
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 46ویں یوم تاسیس کا پروگرام:
اصغریہ ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس نے ہزاروں جوانوں کو حقیقی دین محمدی (ص) کی طرف مائل کیا
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ اصغریہ ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس نے ہزاروں جوانوں کو سیکولرزم، سوشلزم ، قومپرستی ، جیسے بہت سارے باطل نظریات سے بچایا ہے اور نوجوانوں کو حقیقی دین محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کیا اور یہ کار انبیاء جوانوں کی جہد مسلسل کی بدولت انجام پایا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی:
امام رضا علیہ السلام کے علمی مقام کی جانب توجہ نہیں دی گئی
حوزہ / آیت اللہ شبیری زنجانی نے کہا: امام رضا علیہ السلام کی زندگی کا اہم ترین شعبہ کہ جس کی جانب توجہ نہیں دی گئی ہے وہ آپ کا علمی مقام ہے۔ انہوں نے کہا: امام علیہ السلام کے مناظرے اور مختلف محفلوں میں امام علیہ السلام نے جو دقیق علمی مطالب ارشاد فرمائے ہیں انہیں عالمی معاشرے میں بیان ہونا چاہیے۔
-
محکمہ شرعیہ چھوترون سادات ہاٶس میں «اتحاد بین المسلمین و ثقافت اسلامی کاتحفظ» کے عنوان سے کانفرنس منعقد
حوزہ/کانفرس میں کہا گیا کہ اخلاقی پہلو کے داٸرے میں اتحاد واتفاق ممکن ہے، کربلا نے ہمیں اتحاد واتفاق کا درس دیا ہے، بلتستان کی روایات وثقافت کےزوال میں خود ہماری غلطیاں بھی ہیں۔ جن کی طرف دھیان دینے کی ضرورت ہے۔ مالکان ہوٹل ودیگر اس شعبے سے منسلک افراد کو تنبیہ کرنے کی ضرورت ہے۔