بحرین
-
بحرینی پارلیمنٹ کے سابق رکن:
آل خلیفہ نے ارکان پارلیمنٹ کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بات کرنے کی اجازت نہیں دی، علی الاسود
حوزہ/ بحرینی جمعیت الوفاق پارٹی کے مستعفی سابق رکن پارلیمنٹ علی الاسود نے بحرینی حکومت اور اسرائیلی حکومت کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے بارے میں بیان کیا کہ بحرینی عوام نے اس معاہدے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے ملت بحرین کے اعتقادات کے خلاف بغاوت قرار دیا ہے۔
-
یو اے ای کے بعد بحرین کی بڑی غداری، ٹرمپ نے اسرائیل و بحرین رابطہ کا بھی کیا اعلان
حوزہ/ ڈونالڈ ٹرامپ نے گذشتہ روز اعلان کیا کہ بحرین و اسرائیل بھی تعلقات بحالی پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
عرب ممالک تعلقات معمول پر لانے کیلئے قطار میں کھڑے ہیں، اسرائیل
حوزہ/ سینئر اسرائیلی عہدہ داروں نے ایک ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو بتایا کہ بحرین کی سربراہی میں متعدد عرب ممالک تل ابیب سے تعلقات معمول پر لانے کے لئے صف آرا ہوگئے ہیں۔
-
بحرین جلد ہی اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرے گا، صہیونی ذرائع
حوزہ/ صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ بحرین کی حکومت متحدہ عرب امارات کی طرح تل ابیب حکومت کے ساتھ جلد سمجھوتہ کرے گی۔
-
امام حسین(ع) کی پیروی کرتے ہیں تو ہمیں صہیونیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ بحرین کے شیعہ رہنما نے اپنی تقریر میں صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف جنگ کو یزیدی حکومت کے خلاف امام حسین علیہ السلام کی جنگ کی مثال قرار دیا اور کہا کہ آج امت مسلمہ کو ایک امتحان کا سامنا ہے۔
-
بحرین میں حکومت کی جانب سے ممانعت کے باوجود عزاداری امام حسین کا انعقاد
حوزہ / بحرین کے علاقے المصلیٰ میں شیعیان اہل بیت(علیھم السلام) نے حکومت بحرین کی جانب سے ممانعت کے باوجود عزاداری امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا ہے۔
-
بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں،الوفاق پارٹی
حوزہ/بحرین کی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
بحرین میں مسلم خاتون پر ہندو مذہب کی توہین کرنے کا مقدمہ دائر
حوزہ/خاتون نے شاپ میں مجسموں اور بُتوں کو توڑنے کے اعتراف کیا، پبلک پراسیکیوشن نے مقدمے میں متعدد دفعات لگائیں، خاتون کا اقدام ناقامل قبول ہے۔
-
ایس او پیز پر عملدرآمد کی یقین دہانی کے باوجود آل خلفیہ تعصب کی وجہ سے عزاداری کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہی ہے
حوزہ/آل خلیفه زور و زبردستی محرم کی مجالس اور عزاداری روکنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی جانب سے بحرین میں پھانسیوں کے خاتمے کا مطالبہ
حوزہ / اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے بحرینی عدالت میں بحرینی شہریوں کی سزائے موت کی توثیق پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکنجوں کے ذریعے اعتراف جرم کروایا جاتا ہے پھر سزائے موت کے حکم سنایا جاتا ہے.
-
سعودی میں موجود افراد کے متعلق ہندوستانی وزیر اعظم کی سعودی عربیہ سے اپیل
حوزہ/سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین سمیت کئی ممالک کے رہنماؤں سے ذاتی طور پر اپنے شہریوں کا خیال رکھنے کی اپیل ہندوستانی وزیر اعظم نے کی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے انتقال کی خبر جھوٹ پر مبنی اور آل خلیفہ کی سازش ہے، خاندانی ذرائع
حوزہ/بحرینی مذہبی اور سیاسی قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے انتقال مبنی خبروں کے فورا بعد حوزہ نیوز کے نمائندے نے انکے رشتہ داروں سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم صحت و سلامت ہیں، شیخ سے متعلق خبر آل خلیفہ ذرایع ابلاغ نے چلائی ہے جو کی ایک سازش ہے ۔