فلسطین
-
فلسطینی انتخابات اور اسرائیل کے پریشان خواب
حوزہ/فلسطینی رھنما جبریل رجوب کے مطابق فلسطینی انتخابات کی سمت ملک گامزن ہے اور عرب ممالک سمیت کوئی اس کو روک نہیں سکتے ۔
-
فلسطین سے اسرائیلی قبضہ ختم ہو اور آزاد ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، وزارت خارجہ قطر
حوزہ/ قطر کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے حقوق کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں اور مسئلہ فلسطین کے دفاع پر زور دیا۔
-
فلسطینی عوام کو شامل کئے بغیر علاقے میں قیام امن کا کوئی راستہ نہیں،قالیباف
حوزہ/ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو شامل کئے بغیر علاقے میں قیام امن کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
عرب امارات کی صہیونیت نوازی امت میں نئے فتنے کا آغاز
حوزه/ اگر عالم اسلام ایسے منافقانہ کردار ادا کرنےوالے مسلم ملکوں اور حکمرانوں کے خلاف متحد نہ ہوا تو انہیں عالمی سطح پر اس کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
-
بیت المقدس کے ساتھ خیانت کرنے والے مکہ کو بھی بیچ دیں گے، جمعیت الوفاق بحرین
حوزہ/ بحرین کے حزب اختلاف کے سب سے بڑے گروپ جمعیت الوفاق بحرین نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کی حکومت کے سمجھوتے کو توہین آمیز قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی ملت جو ہمیشہ ملت فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی، عارف حسین الجانی
حوزہ/ ملت تشیع اپنے مراجع عظام کے فتاویٰ پر عمل کرتی ہے، جو لوگ پاکستان میں فرقہ واریت کا بیج بو رہے ہیں، وہ دشمن کے آلہ کار ہیں۔
-
فلسطین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری پر عرب لیگ کی شدید مذمت کی
حوزہ/ فلسطینی رہنماؤں نے عرب لیگ کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات اور غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کئے جانے کے لئے ایک مجوزہ قرارداد پیش کی جسے عرب لیگ نے مسترد کرتے ہوئے امارات اسرائیل تعلقات کی مذمت سے گریز کیا۔
-
لبنان اور فلسطین کے مزاحمتی رہنماؤں کے مابین ہونے والی ملاقات نے دشمن کو خوفزدہ کردیا ہے، تحریک توحید اسلامی لبنان
حوزہ/ تحریک توحید اسلامی لبنان نے ایک بیان میں ، حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کے لبنان کے دورے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی اور فلسطینی مزاحمتی رہنماؤں کے مابین ہونے والی ملاقات نے دشمن اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں پر صیہونیوں کا تشدد جاری، 26 قیدی زخمی
حوزہ/ صیہونی عسکریت پسندوں نے لگاتار تیسرے دن عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں پر حملہ کیا ، جس کے نتیجہ میں 26 افراد شدید زخمی ہوئے۔
-
لبنان میں مقاومت کی پہلی بنیاد امام موسیٰ صدر نے رکھی تھی، فلسطینی علماء کونسل ترجمان
حوزہ / علماء کونسل فلسطین کے ترجمان شیخ محمد الموعد نے ایک بیان میں، لبنان میں مزاحمتی محاذ کے قیام کی کوششوں پر امام موسی الصدر کا شکریہ ادا کیا۔
-
ویڈیو/ گردن پر گھٹنے کا منظر، فلسطین میں غاصب صیہونیوں کا ظلم
ویڈیو/ نسل پرست امریکی پولیس کا طریقۂ کار مقبوضہ فلسطین میں عرصۂ دراز سے رائج ہے اور اب تک صیہونی نسل پرست اپنے گھٹنوں سے سیکڑوں فلسطینیوں کی گردنیں دبا چکے ہیں مگر دوسری جانب عرب ممالک ہیں جو قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کی استواری کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کو تیار ہیں۔
-
"گردن پر گھٹنے کا منظر"، اس مرتبہ فلسطین میں غاصب صیہونی فوجیوں کیجانب سے
حوزہ/ عرب نیوز چینل الجزیرہ کیمطابق مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں غاصب صیہونی رژیم کیجانب سے 800 مربع کلومیٹر کی فلسطینی ارازی پر صیہونی صنعتی زون کے قیام کیخلاف دسیوں نہتے فلسطینی شہریوں نے احتجاج کیا جسکے جواب میں غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل و صوتی بم پھینکے۔
-
نہتھے فلسطینیوں کو بموں سے نشانہ بنانے کی سازش
حوزہ/ اسرائیلی فوج نے دعوی کیا کہ وہ صرف ساونڈ بم تھے جس میں دھماکہ خیز مواد نہيں تھے اور انہیں دفاع کے لئے غیر رہائیشی علاقوں میں نصب کیا گیا تھا۔
-
غزہ پر صیہونی ٹولے کی گولہ باری
حوزہ/ غزہ کے علاقے سے اسرائیل پر دو راکٹ داغے گئے جن میں سے ایک راکٹ کو ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا جبکہ دوسرا راکٹ غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر گرا۔
-
مسجد اقصیٰکی طرف بڑھنے والے ناپاک ہاتھ کاٹ ڈالیں گے،حماس
حوزہ/مسجد اقصیٰ عالم اسلام اور فلسطینی مسلمانوں کے لیے'سرخ لکیر' ہے اور اسے پامال کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
حوزہ/غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔
-
کس نے پایا کس نے کھویا؟
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل تعلقات
حوزہ/ امریکہ اور اسرائیل کبھی کسی کے نہیں رہے ہیں چہ برسد امت مسلمہ کے۔مصر اور اردن کو ملکی روابط قائم کرنے سے کیا حاصل ہوا ؟۔
-
غاصب دشمن کے خلاف ہمہ گیر جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں،فلسطینی رہنما
حوزہ/فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی برقراری کے معاہدے کی کھلی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔ رام اللہ میں فلسطینی رہنماؤں کے مشترکہ ہنگامی اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں متحدہ عرب امارات سے کہا گیا ہے کہ وہ سرزمین فلسطین پر ناجائز قبضہ کرنے والوں کےساتھ تعلقات کی برقراری کے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
-
آتشیں غباروں اور پتنگوں سے صیہونیوں کو مزہ چکھائیں گے،فلسطینی تنظیم
حوزہ/فلسطین کی عوامی مزاحمتی تنظٰم کی ایک فوجی شاخ نے اعلان کیا ہے کہ تحریک مزاحمت کے جوان صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا بھرپور اور منھ توڑ جواب دیں گے۔
-
غزہ میں اسرائیل اور یو اے ای کے امن معاہدے پر فلسطینیوں کا احتجاج جاری
حوزہ/غم و غصے سے بھرے ہوئے مسلمانوں نے نتن یاہو، ٹرمپ اور محمد بن زاید کی تصاویر کو آگ لگادی۔
-
امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا:
امارات کا اسرئیل کے ساتھ معاہدہ خطے میں امن آمان کے ماحول کو خراب کرنے کے مترادف اور اور فلسطینی عوام کے خون کا سودا ہے
حوزہ/ معائدہ وائٹ ہاؤس سے کیا گیا ہے جہان سے ہمیشہ انسانی قتل غارت اور بے گناہ عوام کے خون کے ساتھ سیاست کی جاتی ہے اور حکومت امارات کے اس معاہدے کی وجہ عالم اسلام میں تشویش پائی جا رہی ہے۔
-
صیہونی ریاست اسرائیل سے عرب حکمرانوں کے معاہدوں اور تعلقات نے فلسطینیوں کی پشت میں خنجر گھونپا ہے، مرکزی صدر عارف حسین الجانی
حوزہ/ متحدہ عرب امارات اور غاصب صیہونی ٹولے کے مابین نان نہاد معاہدے اورتعلقات کے عمل کی مزمت کرتے ہوئے مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر عارف حسین الجانی نے کہا ہے کہ جس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کئے انہیں تاریخ کسی صورت معاف نہیں کرےگی۔
-
امارات کا غاصب صیہونی کے ساتھ تعلقات:
عراق کے الفتح الائنس نے تمام مسلمانوں اور عرب قوموں سے مطالبہ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا بائیکاٹ کریں
حوزہ/ ہادی العامری کی زیر قیادت عراق کے الفتح الائنس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی برقراری ان کی پیشانی پر کلنگ کا ٹیکہ ہے جنہوں نے اس سلسلے میں دستاویزات پر دستخط کر کے امریکہ و اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کر کے اپنے نسل یہود ہونے کا اعلان کر دیا
حوزه/ عرب امارات نے عربی حمیت اور غیرت کا سودا کر کے عام مسلمانوں اور خاص طور پر فلسطینی مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے۔
-
نتن یاہو استعفیٰ دو!
حوزه/نو ملین پر مشتمل مقبوضہ اسرائیل میں حالات کچھ زیادہ ہی خراب نظر آرہے ہیں۔ سال رواں ، ماہ فروری کی ۲۱؍ تاریخ کو پہلا مریض سامنے آیا ۔ اس کے بعد حالات بدسے بدتر ہوتےآرہےہیں ۔
-
متعصبانہ پالیسیسوں کے ساتھ تمام انسانی حقوق کی پامالی اور بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر اسرائیل کو سزا دینا ناگزیر ہے
حوزہ/ او آئی سی نے غزہ کے محاصرہ اور فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی پر عالمی برادری سے اسرائیل کی سزا کا مطالبہ کردیا۔
-
شہید قائد کا کردار ان کی گفتار کا ترجمان تھا، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/قائد شہید کی برسی کے اجتماع سے خطاب میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ہم کشمیر، شام، فلسطین اور یمن سمیت دنیا بھر کے مظلومین کیساتھ ہیں۔ مودی حکومت کی نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت بنیادی انسانی حقوق کی تذلیل اور قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہید قائد کا کردار انکی گفتار کا ترجمان تھا
-
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کا مزید بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان
حوزہ/مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل نے ایک بار پھر بین الاقوامی کو نظر انداز کرتے ہوے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس میں یہیودیوں کے لئے مزید بستیاں تیار کی جائیں گی۔
-
فلسطین میں صیہونیوں نے مسجد کو آگ لگادی پھر بھی عالم اسلام خاموش
حوزہ/فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اس کی دیواروں پر نسل پرستانہ جملے لکھ دیئے۔
-
دو نابینا فلسطینی لڑکیوں نے بصارت سے محرومی کے باوجود قرآن مجید حفظ کرلیا+تصاویر
حوزہ/شمس اور ہنیہ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس سے تعلق رکھتی ہیں اور زندگی کی دیگر مشکلات کے علاوہ بصارت سے محرومی بھی انکے عزم کو متزلزل نہ کرسکی ہے۔